Know Maan

1.3K posts

Know Maan banner
Know Maan

Know Maan

@nomantdm

Karachi Katılım Ocak 2012
87 Takip Edilen70 Takipçiler
Know Maan
Know Maan@nomantdm·
@FaizullahSwati پیپلز پارٹی میں سب سے طاقتور گروپ شاہوں کا ہے، وزارت اعلیٰ اور اہم وزارتیں ہمیشہ شاہ گروپ کے پاس ہی رہتی ہیں، بلاول تو کیا زرداری صاحب بھی انکو کچھ نہیں کہہ سکتے، مستقبل قریب میں شاہ گروپ کا نیا چہرہ بھی دیکھنے میں آئیگا
اردو
2
1
1
110
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
بلاول بھٹو زرداری شازیہ عطاء مری کیطرح مراد علی شاہ کو سرعام کبھی جھاڑ پلا دیتے تو دریائے سندھ پہ بننے والا یہ پل دوران تعمیرات گرتا اور نہ ہی کراچی کی آبنائے ہرمز کی تعمیر شرمندگی کے باعث بنتی ، کام معیاری بھی ہوتا اور بروقت بھی
Faizullah Khan فیض tweet mediaFaizullah Khan فیض tweet mediaFaizullah Khan فیض tweet media
اردو
5
71
214
4.5K
Know Maan retweetledi
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
آپ کے جسم سے پرفیوم سے بہتر خوشبو کیسے آئے؟ جن لوگوں کے منہ سے بدبو آتی ہے یا جسم سے ناگوار بو آتی ہے اور وہ بار بار تیز پرفیوم استعمال کرتے ہیں، اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جسم سے بغیر پرفیوم کے قدرتی خوشبو آئے تو اس کے لیے ایک سادہ نسخہ آزما سکتے ہیں۔ 1۔ سنا مکی Senna Leaves 2۔ گلاب کی پتیاں یا اچھا عرق گلاب 3۔ تین چھوٹی الائچیوں کے دانے ہم وزن لیکر ایک کپ پانی میں اچھی طرح گرم کرکے قہوہ تیار کریں اور صبح شام اس کو پی لیں فائدے: 1۔ قبض بالکل ختم ھو جائے گی 2۔ منہ کی بدبو %100 ختم ھو جائے گ 3۔ آپ کے جسم سے بغیر کوئی باڈی سپرے لگائے بہت ہی کمال کی خوشبو آنا شروع ھو جائے گی خواتیں استعمال کریں تو 7 دن میں جسم سے خوشبو آنا شروع ھو جائے گی جب کہ مردوں کے جسم سے 10 سے 15 دن لگیں گے۔ سنا مکی سے قبض کے مسائل 100 فیصد ختم اور آپ کے جسم کے مسام کھلنا شروع جائیں گے جس سے الائچی اور گلاب کے مکس ھونے سے کمال کا پرفیوم آپ کے مساموں سے باہر آئے گا آپ خود بھی بہت اچھا محسوس کریں گے اور آپ کے پاس بیٹھنے والے بھی مذاق سمجھنے کی بجائے اس کو 15 دن کرکے رزلٹ بتائیں
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
37
207
531
29.5K
Know Maan retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19 فروری 2026 کو لندن کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ #GetWellSoonAltafBhai جناب الطاف حسین گزشتہ 19 دنوں سے شمال مغربی لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جناب الطاف حسین کو یکم فروری 2026 کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرلیا تھا۔ اسپتال میں جناب الطاف حسین کو جسم میں آئرن کی کمی کے پیش نظر ڈرپ چڑھائی گئی اور خون کی بوتلیں بھی چڑھائی گئیں۔اس کے علاوہ ان کے دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے اور ان کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں دوائیں دی گئیں ۔ اس علاج کے بعد ان کی طبیعت میں بہتری آتی گئی۔ اس دوران اسپتال کے سینئر اسپیشلسٹ اور دیگر ڈاکٹرز بھی مسلسل ان کا چیک اپ کرتے رہے۔ طبیعت میں بہتری کے پیش نظر آج بروز جمعرات جناب الطاف حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ جناب الطاف حسین نے ان کی صحتیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ انہوں نے تحریک کے تمام کارکنوں، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں، نوجوانوں، یوتھ اور معصوم بچوں بچیوں کا بہت شکریہ ادا کیا ہے جو ان کی صحتیابی کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کرتے رہے،صدقات، خیرات ادا کرتے رہے۔ جناب الطاف حسین نے ان کے لئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم خیر خوا ہوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا
اردو
114
253
516
15.2K
Know Maan retweetledi
منفرد
منفرد@AliFahimp·
الطاف بھائی کی صحت کے بارے میں سن کر دل بہت بھاری ہو گیا ہے۔ اللہ پاک ہمارے قائد، ہمارے بھائی، ہماری تحریک کی روح کو جلد سے جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین اے ربِ کریم تو ہی شافی ہے، تو ہی معالج ہے۔ اپنے بندے الطاف حسین کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھ، ان کی تکلیف دور کر، انہیں صحت و تندرستی اور طاقت عطا فرما۔ جو دکھ اور پریشانیاں وہ برداشت کر رہے ہیں، ان سب کو دور کر کے ان کی عمر میں برکت دے اور انہیں ہمیشہ صحت مند و تندرست رکھ۔ اے اللہ ہم سب تیری بارگاہ میں سر جھکائے دعا مانگتے ہیں کہ ہمارے قائد الطاف بھائی کو جلد صحت یابی نصیب ہو، وہ دوبارہ پوری توانائی کے ساتھ ہم سب کے درمیان آئیں اور ہمیں رہنمائی فرمائیں۔ یا اللہ ان کی صحت میں افاقہ فرما، ان کے جسم کو مکمل شفا دے، ان کے دل کو سکون عطا کر۔ سب کے لیے دعا ہے کہ ہر وفادار کارکن، ہر ہمدرد، ہر مائیں بہنیں اور بھائی اپنے قائد کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ اللہ پاک قائد الطاف حسین کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین. #GetWellSoonAltafBhai #AltafHussainZindabad #MQM
اردو
25
47
122
1.9K
Know Maan retweetledi
Jyoti Soni
Jyoti Soni@soni_jyoti_·
120 Mind-Blowing AI Tools; 1. Ideas - YOU - Claude - ChatGPT - Perplexity - Bing Chat 2. Presentation - Prezi - Pitch - PopAi - Slides AI - Slidebean 3. Website - Dora - Wegic - 10Web - Framer - Durable 4. Writing - Rytr - Jasper - Copy AI - Textblaze - Writesonic 5. AI Models - RenderNet - Glambase App - Luma AI - Sora (OpenAI) - Leonardo AI 6. Meeting - Tldv - Krisp - Otter - Avoma - Fireflies 7. Chatbots - Poe - Claude - Gemini - ChatGPT - HuggingChat 7. Automation - ClickUp - Drift - Outreach - Emplifi - Phrasee 8. UI/UX - Uizard - Visily - Khroma - Galileo AI - VisualEyes 9. Image - Stylar - Freepik - Phygital+ - StockIMG - Bing Create 10. Video - Pictory - HeyGen - Nullface - Decohere - Synthesia 11. Design - Looka - Clipdrop - Autodraw - Vance AI - Designs AI 12. Marketing - AdCopy - Predis AI - Howler AI - Bardeen AI - AdCreative 13. Twitter - Typefully - Postwise - Metricool - Tribescaler - TweetHunter - Reply Send
Jyoti Soni tweet media
English
122
189
539
31.6K
Know Maan retweetledi
Neyazuddin Ansari
Neyazuddin Ansari@riyazz_ai·
Everyone talks about AI. Very few know which tools actually matter in 2026. 1. ChatGPT – ask anything 2. RecCloud – change voice 3. Krea ai – create logos 4. ElevenLabs – voice cloning 5. Gamma app – design documents 6. Suno ai – make music 7. Runway ml – edit videos 8. Relume - web design 9. Descript – edit audio 10. Tome app – presentations 11. Perplexity ai – research 12. PicWish – edit photos 13. LumaLabs ai – 3D models 14. Pika art – AI videos SAVE THIS
English
28
733
1.7K
165.9K
Know Maan retweetledi
Global Statistics
Global Statistics@Globalstats11·
Medicines & Their Uses 💊 1) Paracetamol → Pain, Fever 2) Amoxicillin → Bacterial Infections 3) Omeprazole → Acid Reflux, Ulcers 4) Loratadine → Allergies 5) Amlodipine → Hypertension 6) Metformin → Type 2 Diabetes 7) Diazepam → Anxiety, Insomnia 8) Atorvastatin → High Cholesterol 9) Ciprofloxacin → Urinary Infections 10) Ranitidine → Gastric Ulcers 11) Ibuprofen → Pain, Inflammation 12) Levothyroxine → Hypothyroidism 13) Clopidogrel → Blood Thinner 14) Albuterol → Asthma, COPD 15) Fluoxetine → Depression 16) Losartan → Hypertension 17) Doxycycline → Bacterial Infections 18) Insulin → Diabetes Mellitus 19) Tramadol → Moderate to Severe Pain 20) Pantoprazole → GERD, Acid Reflux 21) Cetirizine → Allergic Rhinitis 22) Warfarin → Anticoagulant 23) Morphine → Severe Pain 24) Escitalopram → Depression, Anxiety 25) Furosemide → Edema, Hypertension 26) Azithromycin → Respiratory Infections 27) Prednisolone → Anti-inflammatory 28) Gabapentin → Neuropathic Pain 29) Domperidone → Nausea, Vomiting 30) Bisoprolol → Heart Failure 31) Montelukast → Asthma, Allergies 32) Digoxin → Heart Arrhythmias 33) Sertraline → Depression 34) Metronidazole → Protozoal Infections 35) Enalapril → Hypertension 36) Lorazepam → Anxiety, Sedation 37) Rosuvastatin → Cholesterol Control 38) Salbutamol → Bronchospasm 39) Allopurinol → Gout 40) Clonazepam → Seizure Disorders 41) Tamsulosin → Benign Prostatic Hyperplasia 42) Famotidine → Acid Reflux 43) Methotrexate → Rheumatoid Arthritis 44) Hydrochlorothiazide → Diuretic 45) Sildenafil → Erectile Dysfunction 46) Levetiracetam → Epilepsy 47) Betamethasone → Skin Inflammation 48) Ramipril → Hypertension 49) Mirtazapine → Depression 50) Aspirin → Pain, Blood Clot Prevention Disclaimer: Information shared is for awareness only, not medical advice. Always consult a qualified doctor before using any medicine.
Global Statistics tweet media
English
70
2.6K
6.6K
664.8K
Know Maan retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
آپ کا تعلق کسی بھی قومیت یا صوبے سے ہو اگر آپ دل میں انسانیت کا درد رکھتے ہیں تو اس دل سوز سانحے کی غیر جانبدرانہ تفتیش کا مطالبہ کریں۔ #JITonGulPlaza اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں اور مطالبہ کریں اس سانحے پر جے آئی ٹی بنانے کا۔ تاکہ اس سانحے کے پیچھے چھپے ہوئے عزائم اور محرکات سامنے آئیں۔ شکریہ
اردو
15
172
367
7.3K
Know Maan retweetledi
Ahmed Ashfaq
Ahmed Ashfaq@RopoSH_·
میں حلفیہ طور پر اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو کبھی ووٹ نہیں دیا اور نہ ہی آئندہ دینے کا کوئی امکان ہے۔ اس کے باوجود ایک وقت ایسا تھا جب مجھے اس جماعت سے ایک لگاؤ محسوس ہوتا تھا۔ اس لگاؤ کی صرف ایک وجہ تھی کہ عاصمہ جہانگیر پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا کرتی تھیں۔ جب میں پیپلز پارٹی کے اس دور کے منظرنامے پر نظر ڈالتا تھا تو مجھے این ڈی خان، مبشر حسن، کمال الدین اظفر، فرحت اللہ بابر، رضا ربانی، جہانگیر بدر، قمر زمان کائرہ، تاج حیدر، چوہدری منظور، اعتزاز احسن اور محترمہ بینظیر بھٹو جیسے نام دکھائی دیتے تھے۔ یہ سب لوگ بردباری، وضع داری، روشن خیالی اور جمہوری اقدار کے نمائندہ چہرے تھے ۔ ان شخصیات کی موجودگی میں پیپلز پارٹی ایک تعلیم یافتہ اور حقیقی جمہوری جماعت محسوس ہوتی تھی۔ مگر آج یہ ایک سیاسی جماعت سے زیادہ ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بن کر رہ گئی ہے۔ آج ان تمام لوگوں کی جگہ میمنوں، شاہوں، غنیوں اور وہابوں نے لے لی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی ذمہ داریوں سے منہ چھپاتے ہیں، جو وکٹم بلیمنگ کرتے ہیں، جو مرنے والے کو ہی اس کی موت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، اور جو آگ میں جل کر راکھ ہو جانے والوں کو ہی قصوروار قرار دیتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اپنی ذمہ داری کا کوئی احساس نہیں، جن کے منہ سے معذرت کے دو بول تک ادا نہیں ہو پاتے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو سانحات کو روٹین کا واقعہ قرار دے کر دوسرے ممالک کی مثالیں دیتے ہیں کہ وہاں تو اس سے زیادہ لوگ مر گئے تھے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اقتدار کو اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں اور یہ توقع رکھتے ہیں کہ ان سے کوئی سوال پوچھنے کی جرات نہ کرے۔ ان کی ترجیحات عوامی خدمت نہیں بلکہ دولت کمانا اور اپنی گدی اپنی اولاد کو منتقل کرنا ہے۔ ان کے پاس فلمی اداکاروں کی طرح ٹک ٹاک بنانے کا وقت تو ہے، مگر کسی غریب کی داد رسی کے لیے نہ وقت ہے نہ نیت۔ ان کے ساتھ ساتھ ان کی مراعات اور تنخواہوں پر پلنے والا میڈیا سیل بھی اتنا ہی بے شرم ہے کہ کسی سانحے کے بعد بلڈنگ انتظامیہ کو تو ذمہ دار ٹھہرا دیتا ہے، مگر یہ سوال نہیں اٹھاتا کہ حکومت میں ہونے کے باوجود یہ بدانتظامی ہوئی کیسے؟ یہ نہیں بتایا جاتا کہ کمشنری نظام، جو شہر میں چار ماہ سے فعال ہے، فٹ پاتھوں سے پتھارے ہٹانے، چائے کے ہوٹل والوں کی کرسیاں اٹھانے اور کے ایم سی کے ساتھ مل کر تجاوزات ختم کرنے میں تو سرگرم ہے، مگر اسی حکومت کے زیر انتظام بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے یہ نظام کیوں نہیں بنایا کہ غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے، بے ضابطہ عمارتوں کو مسمار یا قانونی دائرے میں لایا جائے؟ حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے کبھی اس شہر کو اپنا سمجھا ہی نہیں، اس شہر کی نفسیات کو جاننے کی کوشش بھی نہیں کی۔ ان کا ہاتھ اس شہر کی نبض پر کبھی رہا ہی نہیں۔ انہوں نے ماضی میں ایم کیو ایم کی کچھ ریزرو سیٹس پر منتخب ہونے والی خواتین کو اپنے ساتھ شامل کیا، چند سابقہ پارلیمنٹیرینز کو توڑا، کچھ کو ترجمان بنایا، کسی کو مشیر بنایا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل اور اس کے گردونواح سے کچھ نوجوانوں کو بھی نوکری اور پیسے کی لالچ دے کر اپنے ساتھ ملایا، اور یہ سمجھ لیا کہ وہ کراچی کو فتح کر لیں گے یا یہاں اپنا وجود منوا لیں گے۔ وہ یہ سمجھنے میں مکمل طور پر ناکام رہے کہ کراچی کے لوگ پیپلز پارٹی سے خود کو اس لیے دور محسوس کرتے ہیں کیونکہ اس جماعت کا مائنڈ سیٹ بنیادی طور پر وڈیرانہ ہے۔ پیپلز پارٹی کراچی والوں کو بھی اپنا غریب ہاری اور مزارع سمجھتی ہے۔ وہ یہ سمجھتی ہے کہ جس طرح وہ دیگر علاقوں میں اپنے ووٹرز کا استحصال کرتی ہے، ویسے ہی کراچی والوں کو بھی ہانک سکتی ہے۔ نوے فیصد حقوق چھین کر دس فیصد واپس دے کر ان کے دل جیت سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی یہ حقیقت ماننے کو تیار ہی نہیں کہ وہ کراچی کو اندرون سندھ کی طرز پر نہیں چلا سکتی، جہاں کوئی سوال نہ ہو، جہاں ایک فرد کی نوکری اس کے پورے خاندان کی عمر بھر کی خاموشی اور وفاداری کی ضمانت ٹھہرے۔ شاید یہی بغض ہے جس کی سزا کراچی کے عوام کو دی جاتی ہے۔ یہی ذہنیت، یہی نظریہ، اور یہی سوچ گل پلازہ جیسے سانحات کے بعد کھل کر سامنے آتی ہے، جہاں بڑی بے نیازی کے ساتھ وکٹم بلیمنگ کی جاتی ہے اور سارا ملبہ دوسروں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ #احمد_اشفاق
Ahmed Ashfaq tweet media
اردو
22
64
170
13.5K
Know Maan retweetledi
منفرد
منفرد@AliFahimp·
@AshirAGill صاحب آداب فیس بک پر یہ پوسٹ وائرل ہو رہا ہے۔ پتا نہیں کتنا جھوٹ اور سچ ہے۔ لیکن اگر آپ یہ ارادہ نیک رکھتے ہیں تو میں آپ کے اس پروجیکٹ میں بنا کسی اجرت کے بطور اسسٹنٹ، یا کسی بھی اور خدمت کیلئے ہمہ وقت دستیاب ہوں۔ بلکہ شاید ایک پوری ٹیم بھی آپ کیلئے رضاکارانہ کی تیار کر سکتا ہوں۔
منفرد tweet media
اردو
11
28
90
1.4K
Know Maan retweetledi
The Data of Everything
The Data of Everything@TheDataHubX·
Medicines & Their Uses 1) Paracetamol → Pain, Fever 2) Amoxicillin → Bacterial Infections 3) Omeprazole → Acid Reflux, Ulcers 4) Loratadine → Allergies 5) Amlodipine → Hypertension 6) Metformin → Type 2 Diabetes 7) Diazepam → Anxiety, Insomnia 8) Atorvastatin → High Cholesterol 9) Ciprofloxacin → Urinary Infections 10) Ranitidine → Gastric Ulcers 11) Ibuprofen → Pain, Inflammation 12) Levothyroxine → Hypothyroidism 13) Clopidogrel → Blood Thinner 14) Albuterol → Asthma, COPD 15) Fluoxetine → Depression 16) Losartan → Hypertension 17) Doxycycline → Bacterial Infections 18) Insulin → Diabetes Mellitus 19) Tramadol → Moderate to Severe Pain 20) Pantoprazole → GERD, Acid Reflux 21) Cetirizine → Allergic Rhinitis 22) Warfarin → Anticoagulant 23) Morphine → Severe Pain 24) Escitalopram → Depression, Anxiety 25) Furosemide → Edema, Hypertension 26) Azithromycin → Respiratory Infections 27) Prednisolone → Anti-inflammatory 28) Gabapentin → Neuropathic Pain 29) Domperidone → Nausea, Vomiting 30) Bisoprolol → Heart Failure 31) Montelukast → Asthma, Allergies 32) Digoxin → Heart Arrhythmias 33) Sertraline → Depression 34) Metronidazole → Protozoal Infections 35) Enalapril → Hypertension 36) Lorazepam → Anxiety, Sedation 37) Rosuvastatin → Cholesterol Control 38) Salbutamol → Bronchospasm 39) Allopurinol → Gout 40) Clonazepam → Seizure Disorders 41) Tamsulosin → Benign Prostatic Hyperplasia 42) Famotidine → Acid Reflux 43) Methotrexate → Rheumatoid Arthritis 44) Hydrochlorothiazide → Diuretic 45) Sildenafil → Erectile Dysfunction 46) Levetiracetam → Epilepsy 47) Betamethasone → Skin Inflammation 48) Ramipril → Hypertension 49) Mirtazapine → Depression 50) Aspirin → Pain, Blood Clot Prevention
English
96
3.9K
10.7K
1.1M
Know Maan retweetledi
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
شہریت حاصل کرنے کے لئے آسان ترین یورپی ممالک ڈومینیکا: کم لاگت اور تیز ترین شہریت پروگرام ڈومینیکا دنیا کے سستے ترین سٹیزن شپ بائی انویسٹمنٹ پروگرامز میں شمار ہوتا ہے۔ اکنامک ڈائیورسفکیشن فنڈ میں کم از کم سرمایہ کاری یا رئیل اسٹیٹ کی خریداری کے ذریعے چند ماہ میں شہریت حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈومینیکا کا پاسپورٹ شینگن ممالک سمیت 140 سے زائد ممالک میں ویزا فری سفر کی سہولت دیتا ہے، جبکہ نہ رہائش کی شرط ہے اور نہ ہی دوہری شہریت پر پابندی۔ آئرلینڈ: خاندانی نسبت کی بنیاد پر یورپی شہریت آئرش نسل رکھنے والے افراد کے لیے آئرلینڈ شہریت بذریعہ نسب حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اگر والدین یا دادا دادی میں سے کوئی آئرلینڈ میں پیدا ہوا ہو تو فارن برتھز رجسٹر کے ذریعے شہریت ممکن ہے۔ آئرش شہریت کے ساتھ یورپی یونین کا پاسپورٹ، ویزا فری سفر اور دوہری شہریت کی اجازت حاصل ہوتی ہے، جبکہ زبان کا امتحان بھی لازم نہیں۔ ترکی: سرمایہ کاری کے ذریعے فوری شہریت ترکی میں کم از کم 4 لاکھ ڈالر مالیت کی پراپرٹی خریدنے پر چند ماہ میں شہریت دی جاتی ہے۔ اس پروگرام میں ترکی میں رہائش یا موجودہ شہریت چھوڑنے کی شرط نہیں۔ ترک پاسپورٹ کے حامل افراد کو متعدد ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول سہولت حاصل ہے۔ پرتگال: گولڈن ویزا سے یورپی یونین کی شہریت تک پرتگال کا گولڈن ویزا پروگرام سرمایہ کاری کے ذریعے یورپی شہریت کا راستہ فراہم کرتا ہے۔ پانچ سال کی قانونی رہائش اور بنیادی پرتگالی زبان کا امتحان پاس کرنے کے بعد شہریت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس شہریت کے ذریعے شینگن ممالک میں ویزا فری سفر اور یورپی یونین کے حقوق ملتے ہیں۔ وانواتو: چند ہفتوں میں شہریت کا موقع وانواتو کے ڈیولپمنٹ سپورٹ پروگرام کے تحت دو ماہ سے بھی کم عرصے میں شہریت حاصل کی جا سکتی ہے۔ سرکاری فنڈ میں سرمایہ کاری کے بدلے ویزا فری رسائی 100 سے زائد ممالک تک ممکن ہے، جبکہ یہاں بیرونِ ملک آمدن اور کیپیٹل گین پر ٹیکس بھی عائد نہیں۔ اٹلی: محدود مگر مضبوط شہریت بذریعہ نسب اٹلی میں 2025 کے قانون کے بعد شہریت بذریعہ نسب صرف والدین یا دادا دادی تک محدود کر دی گئی ہے۔ اہل افراد کو خاندانی سلسلہ ثابت کرنے والی دستاویزات فراہم کرنا ہوتی ہیں۔ اطالوی شہریت کے ساتھ مکمل یورپی یونین حقوق، ویزا فری سفر اور متعدد شہریت رکھنے کی اجازت حاصل ہوتی ہے۔
Sonia Talha Siddiqui tweet media
اردو
5
10
38
2.6K
Know Maan retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
80+ اے آئی ٹولز جو مہینوں کا کام منٹوں میں مکمل کر دیں 1ـ ریسرچ ChatGPT Copilot Gemini Abacus Perplexity 2ـ امیج Fotor Dalle 3 Stability AI Midjourney Microsoft Designer 3ـ کاپی رائٹنگ Rytr Copy AI Writesonic Adcreative AI 4ـ رائٹنگ Jasper HIX AI Jenny AI Textblaze Quillbot 5ـ ویب سائٹ 10Web Durable Framer Style AI 6ـ ویڈیو Klap Opus Eightify InVideo HeyGen Runway ImgCreator AI Morphstudio.xyz 7ـ میٹنگ Tldv Otter Noty AI Fireflies 8ـ SEO VidIQ Seona AI BlogSEO Keywrds AI 9ـ چیٹ بوٹ Droxy Chatbase Mutual Info Chatsimple 10ـ پریزنٹیشن Decktopus Slides AI Gamma AI Designs AI Beautiful AI 11ـ آٹومیشن Make Zapier Xembly Bardeen 12ـ پرامپٹس FlowGPT Alicent AI PromptBox Promptbase Snack Prompt 13ـ UI/UX Figma Uizard UiMagic Photoshop 14ـ ڈیزائن Canva Flair AI Designify Clipdrop Autodraw Magician Design 15ـ لوگو جنریٹر Looka Designs AI Brandmark Stockimg AI Namecheap 16ـ آڈیو Lovo AI Eleven Labs Songburst AI Adobe Podcast 17ـ پروڈکٹیویٹی Merlin Tinywow Notion AI Adobe Sensei Personal AI 18ـ سوشل میڈیا مینجمنٹ Tapilo Typefully Hypefury TweetHunter 👉 مزید ایسی معلومات کے لیے فالو کریں۔
Tiếng Việt
2
107
186
9.5K
Know Maan retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
سب کو چیٹ جی پی ٹی کا پتہ ہے، لیکن جس کو صرف پتہ ہے لیکن استعمال کرنا نہیں آتا تو یہ پوسٹ پڑھ لو۔ چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کو آسان الفاظ میں سمجھیں تو یہ ایک بہت ہی ذہین "ڈیجیٹل اسسٹنٹ" ہے جس نے پوری دنیا کی کتابیں، انٹرنیٹ اور معلومات پڑھ رکھی ہیں۔ یہ صرف سرچ انجن نہیں ہے جو آپ کو لنکس دے، بلکہ یہ آپ سے انسانوں کی طرح بات کرتا ہے، آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے اور آپ کے کام خود کر کے دیتا ہے۔ اگر آپ اسے صحیح طریقے سے استعمال کرنا سیکھ لیں، تو یقیناً آپ کا وہ کام جو دنوں میں ہوتا تھا، منٹوں میں ہو جائے گا۔ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے کے زبردست طریقے کنٹینٹ رائٹنگ اور سوشل میڈیا: اگر آپ کو فیس بک پوسٹ، بلاگ، یا یوٹیوب کا سکرپٹ لکھنا ہے، تو بس اسے ٹاپک بتائیں، یہ سیکنڈوں میں لکھ دے گا۔ لیکن آپ کو کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہو گا کہ پرامٹ کیسے دینی ہے۔ تا کہ یہ مشینی سب کچھ نہ لکھ دے۔ ای میل اور میسجز: کلائنٹ کو پروفیشنل ای میل لکھنی ہو یا واٹس ایپ پر ڈیل کرنی ہو، اسے بتائیں کہ "کلائنٹ کو ویب سائٹ بیچنے کے لیے ایک میسج لکھو"، یہ تیار کر دے گا۔ کوڈنگ اور ایررز: اگر آپ ورڈپریس یا کسی کوڈنگ میں پھنس گئے ہیں، تو اپنا ایرر یہاں کاپی پیسٹ کریں۔ یہ آپ کو بتا دے گا کہ غلطی کہاں ہے اور اسے ٹھیک کیسے کرنا ہے۔ مشکل چیزوں کو سمجھنا: اگر کوئی ٹیکنیکل چیز سمجھ نہیں آرہی، تو اسے کہیں "Explain it to me like I am 5" (مجھے ایسے سمجھاؤ جیسے میں 5 سال کا بچہ ہوں)۔ یہ اسے بہت سادہ کر دے گا۔ آئیڈیاز لینا: "مجھے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کے لیے 10 نام بتاؤ" یا "مجھے بتاؤ کہ میں ایک ماہ میں ایلیمنٹر کیسے سیکھوں؟" یہ آپ کو پورا پلان بنا کر دے گا۔ ✍️ اچھا رسپانس (Prompt) لینے کے لیے خاص طریقے چیٹ جی پی ٹی سے اچھا کام لینے کے لیے اسے "پرامپٹ" (Prompt) یعنی ہدایت صحیح دینا ضروری ہے۔ اگر آپ اسے ادھوری بات بتائیں گے تو وہ ادھورا جواب دے گا۔ اچھا جواب لینے کے لیے ان 3 چیزوں کا خیال رکھیں: 1. اسے ایک کردار (Role) دیں اسے بتائیں کہ وہ کون بن کر بات کرے۔ مثلاً: "تم ایک ایکسپرٹ ویب ڈیزائنر ہو، مجھے بتاؤ کہ..." "تم ایک پروفیشنل سیلز مین ہو، میرے کلائنٹ کے لیے ایک میسج لکھو..." 2. پوری تفصیل (Context) بتائیں صرف یہ نہ لکھیں کہ "ویب سائٹ کے بارے میں لکھو"۔ بلکہ ایسے لکھیں: "میں ایک ڈاکٹر کے لیے ورڈپریس پر ویب سائٹ بنا رہا ہوں، مجھے اس کے 'About Us' پیج کے لیے 200 الفاظ کا ایک اچھا سا پیراگراف لکھ کر دو جو پڑھنے میں سادہ اور پروفیشنل ہو۔" 3. فارمیٹ بتائیں (Output Format) اسے بتائیں کہ جواب کیسا چاہیے۔ مثلاً: "مجھے یہ معلومات ٹیبل (Table) میں بنا کر دو۔" "جواب کو بلٹ پوائنٹس (Bullet Points) میں لکھو۔" "اس کا لہجہ (Tone) دوستانہ اور دیسی ہونا چاہیے۔" ✅ دماغ کھپائے بغیر کام کرنے کا فارمولا اگر آپ چاہتے ہیں کہ پہلی بار میں ہی پرفیکٹ جواب ملے، تو اس فارمولے کو یاد رکھیں: کردار + کام + تفصیل + پابندی مثال: "تم ایک سوشل میڈیا مینیجر ہو (کردار)، میرے لیے پوسٹ لکھو (کام)، جس میں شاپیفائی کورس بیچنا ہے (تفصیل)، پوسٹ اردو میں ہونی چاہیے اور بہت لمبی نہ ہو (پابندی)۔" ایک خاص ٹپ: اگر چیٹ جی پی ٹی کا جواب آپ کو پسند نہ آئے، تو اسے وہیں بتائیں کہ "اس میں یہ چیز بدل دو" یا "اسے تھوڑا اور سادہ کرو"۔ یہ اپنی غلطی سے سیکھتا ہے اور جواب کو بہتر بناتا جاتا ہے۔ عمر جاوید
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
26
381
1K
82.3K
Know Maan retweetledi
منفرد
منفرد@AliFahimp·
الطاف حسین، جو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی اور سربراہ ہیں، نے 2007 میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نیشنل ریکنسلئیشن آرڈیننس (این آر او) کی پارلیمنٹ میں توثیق کے خلاف ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایم کیو ایم، جو اس وقت حکومت کی اتحادی تھی، نے نیشنل اسمبلی میں اس بل کے خلاف ووٹ دیا، جس کی وجہ سے بل پیش کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ یاد رہے اگر یہ بل قانون بن جاتا تو الطاف حسین اور انکی جماعت اس بل کے سب سے بڑے بینیفشری بنتے کیونکہ سن نوے سے لیکر ۲۰۰۷ مختلف ریاستی آپریشنز میں الطاف حسین اور ان کے کارکنان کے خلاف ہزاروں کیس رجسٹر کروائے گئے تھے جن پر الطاف حسین اور ان کی سیاسی جماعت کا ہمیشہ سے اصولی موقف رہا کہ یہ مقدمات جھوٹے ہیں اور وہ ان کا نقابل انصاف کی عدالت میں۔ کریں گے۔ الطاف حسین کی یہ پالیسی ان کی سیاسی زندگی کا حصہ رہی، جہاں انہوں نے کئی مواقع پر اسٹیبلشمنٹ کی رشوت مسترد کی۔
منفرد tweet media
اردو
13
64
136
8.8K
Know Maan retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
🌽 مکئی کے بال — مخلوق خدا کا بھولا ہوا خزانہ 🌿 کبھی آپ نے سوچا کہ مکئی کے بھٹے کے سنہرے بال جو ہم عام طور پر پھینک دیتے ہیں، وہ دراصل فطرت کا ایک نایاب تحفہ ہیں؟ 🌾 یہی وہ نرم ریشے ہیں جو گردوں، مثانے، اور جلد — تینوں کے لیے بیک وقت نعمت بن سکتے ہیں۔ 💧 1. پیشاب کی جلن اور سوزش کا قدرتی علاج مکئی کے بال قدرتی طور پر جسم کے اندر جمع فاضل نمکیات کو صاف کرتے ہیں۔ پیشاب کی جلن، بار بار پیشاب آنا، یا سوزش — سب میں حیرت انگیز سکون دیتے ہیں۔ ان میں موجود قدرتی ڈیوریٹک اجزاء مثانے کو ٹھنڈک پہنچاتے ہیں اور بیکٹیریا کو جسم سے نکالتے ہیں۔ 💎 2. گردوں کی پتھری گھلانے میں مددگار پتھری کے درد سے تڑپنے والے جانتے ہیں کہ وہ تکلیف کتنی اذیت ناک ہوتی ہے۔ مکئی کے بال پیشاب کے بہاؤ کو بڑھا کر پتھری کے ذرات کو آہستہ آہستہ نرم کر دیتے ہیں۔ پوٹاشیم اور فلیوونائڈز کی موجودگی گردوں کی صفائی میں نرمی سے کام کرتی ہے — یوں پتھری کے دوبارہ بننے کے امکانات بھی کم ہو جاتے ہیں۔ 🦵 3. جسم، ٹانگوں اور پاؤں کی سوجن میں کمی اگر دن کے آخر میں پاؤں بھاری یا ٹخنے سوج جاتے ہیں، تو یہ چائے ایک قدرتی ریلیف ہے۔ یہ جسم میں جمع اضافی پانی کو باہر نکال کر سوجن کم کرتی ہے، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ ضروری منرلز ضائع نہیں ہونے دیتی۔ یوں آپ کا جسم ہلکا، متحرک اور چہرہ نکھرا محسوس ہوتا ہے۔ ❤️ 4. بلڈ پریشر کو متوازن بنائے مکئی کے بالوں میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس خون کی نالیوں کو پُرسکون کرتے ہیں۔ یہ دل پر دباؤ کم کرتے ہیں اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے قدرتی سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔ کئی افراد نے صرف دو ہفتے میں 10–15 پوائنٹس تک بہتری دیکھی — بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔ 🍽️ 5. ہاضمہ مضبوط اور پیٹ ہلکا بنائے اگر کھانے کے بعد پیٹ بھاری، گیس یا بدہضمی کا احساس ہو — تو مکئی کے بالوں کی چائے ایک بہترین فطری ہاضم ہے۔ اس میں موجود فائبر اور خام انزائمز معدے کو چست کرتے ہیں، کھانا جلد ہضم ہوتا ہے اور جسم میں ہلکاپن محسوس ہوتا ہے۔ 🍬 6. شوگر لیول کو قابو میں رکھے یہ چائے خون میں شوگر کے جذب ہونے کی رفتار کم کرتی ہے، جس سے شوگر لیول اچانک نہیں بڑھتا۔ قدرتی پولی سیکرائیڈز انسولین کے اثر کو مضبوط کرتے ہیں — یوں پری ڈایبیٹیز یا ٹائپ 2 شوگر والے افراد کے لیے یہ ایک نرمی بھرا علاج ہے۔ ✨ 7. جلد کو چمکدار اور تروتازہ بنائے مکئی کے بال صرف اندرونی صحت نہیں سنوارتے بلکہ جلد کے رنگ اور ساخت میں نکھار لاتے ہیں۔ اس میں موجود سلکا کولیجن کی پیداوار کو بڑھا کر چہرے کو قدرتی چمک دیتا ہے۔ چند دن کے استعمال سے ہی چہرے پر نرمی اور تازگی نمایاں ہو جاتی ہے۔ 🧠 8. گردوں کی کارکردگی مضبوط کرے گردے روزانہ سینکڑوں لیٹر خون فلٹر کرتے ہیں — اگر ان پر بوجھ بڑھ جائے تو تھکن، سوجن اور جسمانی درد پیدا ہوتے ہیں۔ مکئی کے بالوں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس گردوں کے خلیات کو تحفظ دیتے ہیں اور فلٹریشن کی صلاحیت میں قدرتی بہتری لاتے ہیں۔ ☕ چائے بنانے کا آسان طریقہ: مکئی کے خشک یا تازہ بال: 2 کھانے کے چمچ پانی: 2 کپ 10 منٹ تک دم دیں، چھان کر نیم گرم پیئیں۔ ذائقے کے لیے شہد شامل کیا جا سکتا ہے 🍯 دن میں 1–2 کپ کافی ہیں۔ 🌿 قدرت کا پیغام: اگر آپ روزانہ صرف ایک کپ مکئی کے بالوں کی چائے پینے کی عادت ڈال لیں — تو چند ہفتوں میں آپ کا جسم ہلکا، دماغ تازہ اور چہرہ روشن محسوس ہوگا۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
191
508
47.7K
Know Maan
Know Maan@nomantdm·
@AK_Forty7 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
العربية
0
0
0
13
AK-47™©
AK-47™©@AK_Forty7·
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ہمارے ابو (محمد قیصر خان - ایم کیو ایم لیبر ڈویژن - پاکستان اسٹیل ملز) طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامعہ مسجد فاروقیہ، سیکٹر 11-L نارتھ کراچی میں ادا کی جائیگی احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے 🙏🏻
AK-47™© tweet media
اردو
459
118
778
80.3K