Sabitlenmiş Tweet
Fayyaz Butt
21.2K posts

Fayyaz Butt
@nordmark101
Lærer. Psychology Major.Stand for humanity and equality BLACK LIVES MATTER خـود کو کـچھ سمجھنے والوں کو میں کــچھ بھی نہیں سمجھتا
Capital Region, Denmark Katılım Aralık 2013
14.7K Takip Edilen17K Takipçiler

@New116jb کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آ جاتے ہیں۔ عید کا مزا خراب کر دیا۔
اردو

پیشگی معذرت لیکن یہ واحد ویڈیو کلپ ہے جو پاک افغان جنگ کے دوران عام پاکستانیوں کے مزاج کے عین مطابق انکے جذبات کی ترجمانی کر رہی ہے
😂😂😂😂😂😂
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Mian Dawood@miandawoodadv
پاک افغان جنگ پر ایک مزاحیہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کو دل کر رہا ہے لیکن ڈر بھی لگ رہا ہے کہ کہیں ویگو ڈالا ہی نہ آ جائے۔۔۔ لیکن یقین کریں کہ ویڈیو میں پاکستانی قوم کے جذبات کی عین عین ترجمانی ہو رہی ہے افغانڈوئوں کیخلاف۔۔۔ مشورہ دیں کہ مزاحیہ ویڈیو اپ لوڈ کروں یا نہ کروں؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

@Badass1ZQ1 There is a TV serie called “ I Cloudius” it is worth watching.
English

روم کا اک نوجوان شہنشاہ Caligula نہایت عیاش اور غیر فطری طبیعت کا مالک تھا
اس کی تین بہنیں تھیں ان میں سے Drusilla کو اس نے بیوی کا درجہ دے رکھا تھا Drusilla کو وہ تخت پر اپنے ساتھ بٹھاتا
جبکہ اس کی اپنی اصلی بیوی دور کھڑکی سے دیکھ رہی ہوتی Drusilla کئ جلد موت کی وجہ سے Caligula اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ اس کی یاد میں اس نے اسے دیوی Goddess کا درجہ دے دیا
رومن تاریخ میں پہلی دفعہ کسی عورت کو یہ درجہ ملا تھا
اس کی اک بہن Agrippina تھی جو سیاسئ معاملات اور محلاتی جوڑ توڑ میں بہت دلچسپی لیتی تھی بعد میں وہ مشہور رومن بادشاہ نیرو کی ماں بنی جس کے بارے میں کہاوت ہے کہ روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا
تاریخ دانوں نے مطابق آگ اس نے خود لگوائی تھی Agrippina کو Caligula کے قتل کی سازش میں ملک بدر کر دیا گیا
تیسری بہن Julia تھی اسے بھی Caligula کے قتل کی سازش میں Agrippina کے ساتھ ہی ملک بدر کر دیا گیا
بعد میں اسے اس کے چچا شہنشاہ Claudius کے دور میں قتل یا بھوک سے مار دیا گیا

اردو

@shazia__10 میں نے بھی یونان سے ایک ایسا کمپیوٹر خریدا ہے، اس کمپیوٹر کو انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں۔ کمال کا کمپیوٹر ہے۔
اردو
Fayyaz Butt retweetledi

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں سوال کا موقع تو نہیں مل سکا لیکن میڈیا کے بارے میں انکے شکوے کا جواب یہاں پیش ہے 👇
youtu.be/qE0E7Y3BMMI?si…

YouTube
اردو

@Ahmad_Noorani Mr. You ppl can say what u ppl please and they even can’t defend themselves?
English

@shophyia NASA use the same technology to send messages to James Webb .
English













