𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️

1.1K posts

𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ banner
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️

𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️

@nowoneveru

PAINFUL BUT TRUE

United Kingdom Katılım Mart 2025
203 Takip Edilen196 Takipçiler
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Dᵢᵥₐₙᵢ
Dᵢᵥₐₙᵢ@diivaannii·
دماغ میں گوبر اور گ*** میں کیڑے والے لوگ اس کو غلطی سے بھی فالو مت کریں کیونکہ یہ دماغ کی لسی بنا دے گی اور کیڑا باہر نکال دے گی، نہیں یقین تو تجربہ کر لیں 👇🏼 👉@Tabid3d 👈 👆
Dᵢᵥₐₙᵢ tweet media
اردو
10
19
28
460
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
کرپشن پر بات کروں سازش عمران خان پر اواز اٹھاو سازش لانگ مارچ کرو سازش جرگہ کروں سازش اڈیالہ جانے کا سوال کروں سازش جب یہ سب سازشی ہے تو اپ خود کچھ کریں امن پر بات کروں سازش تو کب تک اس چورن پر وقت گزاریں گے لہذا 4 تاریخ جرگہ میں شرکت کریں جس کو سازش لگتا ہے وہ ائیں ہم سے
اردو
5
111
216
1.6K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
ایک ہی وقت میں ان سب پر پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیسے حاوی ہے ؟ / کیا انکو جواب صرف پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا دے رہا ہے یا عام عوام بھی ؟ 👇🏻 عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے کچھ عسکری ٹاؤٹ لاؤنچ کیے جاتیں ہیں اور کچھ کو بغض عمران اندر سے کھائے جا رہا ہے جس وجہ سے آئے روز عمران خان کا نام لے کر یہ روتے بلکتے نظر آتے ہیں، مگر شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر آج بھی عمران خان ہی ہے۔ عوام نے اسے واضح مینڈیٹ دیا ( صرف پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے نہیں )، عوامی مینڈیٹ رجیم چینج اور فارم 47 جیسے ہتھکنڈوں کے ذریعے حق دار سے چھین کر نااہل اور مسلط شدہ ٹولے کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ ذہن میں رکھیں کہ سوشل میڈیا صرف پی ٹی آئی ورکرز تک محدود نہیں، یہاں ہر وہ عام پاکستانی موجود ہے جس نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا، جس کا انتخاب عمران خان تھا لیکن اسکا ووٹ نکلا کہیں اور سے، وہ ووٹر کیسے عمران مخالف بیانیے کو ایکسپٹ کرے ؟ جس کو اس دن سے ہی تم سب سے نفرت ہو چکی ہے۔ تم لوگ جتنی مرضی دلیلیں دے کر بیانیے بناؤ، اس کا کوئی اثر نہیں ہونا۔ وہ ہی ووٹر تمام عسکری ٹاوٹس کے کمنٹس میں اپنے غصے کا اظہار کرتا نظر آتا ہے جس کا تم نے ووٹ چوری کیا تھا، اب تم دو تہائی اکثریت ( پاکستانی عوام )کو انتشاری و بدتمیز کہتے ہو، یہ تمہیں یاد کیوں نہیں رہتا کہ ان کو اصل غصہ انکا ووٹ چوری ہونے کا ہے جو کہ تم نے کیا۔ پی ٹی آئی کے آپسی اختلافات اپنی جگہ، مگر جب باہر سے جھوٹے اور مسلط شدہ بیانیے تھوپے جاتے ہیں تو خان کے ووٹرز، سپورٹرز اور سوشل میڈیا واریئرز متحد ہو کر بھرپور جواب دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ خان کا بیانیہ ہمیشہ سے حاوی رہا ، ہے اور رہے گا، کیونکہ سوشل میڈیا عام آدمی کی آواز ہے ( وہی جس کا تم نے ووٹ چوری کیا - دو تہائی اکثریت، صرف پی ٹی آئی سوشل میڈیا نہیں ) جو کہ حق و انصاف کے ساتھ کھڑا ہے، اور ہر بار خان مخالف بیانیے کو پچھاڑ دیتا ہے۔
Aheer tweet media
اردو
28
73
99
1.6K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
saima rana
saima rana@laibara54876430·
محبت اللہ سے ہو جائے، تو ملاقات کی تڑپ "فجر" سے شروع ہوتی ہے اور "تہجد" پہ ختم ہوتی ھـــے۔♥#اردو_زبان
saima rana tweet media
اردو
12
25
53
262
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Dᵢᵥₐₙᵢ
Dᵢᵥₐₙᵢ@diivaannii·
اُن دلوں کو سکون دے، یارب! جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.اور ان مشکل حالات میں ہماری سفید پوشی بچانا اور اپنے محبوب کے صدقے گھر کے مالی معاملات میں غیبی امداد کرنا 🤲🤲♥️ آمین یا رب العالمین! صبح بخیر 🌴 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته🌳
Dᵢᵥₐₙᵢ tweet media
اردو
46
24
71
459
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Sara niazi‎ ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ٹیم @Legacy_Leavers_ جوائن کرنے کے لیے yes کا میسج لکھیں
Sara niazi‎ ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
11
28
33
457
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Dᵢᵥₐₙᵢ
Dᵢᵥₐₙᵢ@diivaannii·
اے اللہ ایک بار یہ اواز پھر سنوا دے 💔😭💔😭💔 #عمران_خان_کو_رہا_کرواؤ
Dᵢᵥₐₙᵢ tweet media
اردو
15
19
81
1.4K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Atif Khan Niaziⁱᴾⁱᵃⁿ
Atif Khan Niaziⁱᴾⁱᵃⁿ@niazi_atif41887·
آپ حکومت سنبھالیں، آزادی ہم لے کر آتے ہیں!! احمد خان نیازی @iPiansRTs #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Atif Khan Niaziⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
2
32
29
265
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
سلمان اکرم راجہ کہتا 4 یا 5 لاکھ لوگ نہیں نکلتے تو نہیں ہوسکتا تو مردان اور کشمیر میں کتنے لوگ نکلیں تھے؟ لہذا اس پر اپ کو ورک کرنا پڑتا لیکن اسطرح نہیں ہوسکتا کے اپ صبح نیند سے اٹھ کر گھر کے باہر 4 لاکھ کھڑا ہوگا اپ نے کھبی تنظیم نہیں چلائی
اردو
17
652
1.4K
8.8K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
یہ والا کانفیڈنس چاہئیے زندگی میں
Waqar Malik tweet media
اردو
263
281
1.4K
17K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
رب نے بنادی جوڑی!
Waqar Malik tweet media
اردو
13
176
739
7.1K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان کا ایکس اکاونٹ بھی خاموش کروادیا گیا پی ٹی آئی کی تمام لیڈرشپ سے سوشل میڈیا کے گستاخ اکاؤنٹس کی مذمت اور اعلان لا تعلقی بھی کروا لیا اب پی ٹی آئی کے بے گناہ قیدیوں کی رہائی نظر آئے گی یا ون وے ٹریفک چل رہی ہے؟
اردو
65
1.8K
5.1K
25.7K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
تمام قلعے فتح ہوچکےاب سوشل میڈیا کے قلعے پہ اندر اور باہر ہر جگہ سے منظم حملے شروع تاکہ ملک میں موت جیسا سکوت ہو کوئی آواز نہ آئے اور میر جعفر سکون سے حکومت کرے! youtube.com/live/OcfB4y6ag…
YouTube video
YouTube
اردو
13
197
449
8.4K
𝐈𝐭𝐬 𝐓𝐈𝐌𝐄🗣️ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ہمارا مطالبہ
Sara Mir tweet media
اردو
116
2.5K
5.6K
29.1K
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
میرے خان نے جو ہم کو کہا تھا اس پر عمل کرکے ہم مذید گھر میں رہنے کے بجائے سڑکوں پر ہونا ہوگا دوسری بات جو لوگ ہماری تحریک کو غلط رنگ دیں رہے ہیں ان سب کیلئے خان کے یہ الفاظ ضرور سن لیں
اردو
8
155
522
3.1K