Canadian Maple

7.7K posts

Canadian Maple

Canadian Maple

@obaidr786

Senior Project Engineer, Proud NEDian, Cricket lover beyond borders

Toronto, Ontario Katılım Ekim 2021
332 Takip Edilen113 Takipçiler
Canadian Maple
Canadian Maple@obaidr786·
@syedalirezvi2 یہی المیہ ہے اور ہماری ناکامی کی وجہ بھی، جس ملک میں جاہل دولتمند کی عزت اور پڑھے لکھوں کی ناقدری وہاں ناکامی ظلم ناانصافی ہی جنم لیتی ہے، ایک اور بات بھی اگر آپ اگر اردو اسپیکنگ نہ ہوتے پنجابی ہوتے تو لسانی بنیادوں ہر شاید تھوڑی قدر ہو جاتی کیونکہ تعصب بھی ناسور ہے اس ملک میں
اردو
0
0
0
7
🍃 علی 🍃
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2·
بطور ڈاکٹر اور سائینسدان میری ہر جگہ عزت کی جاتی ہے، لیکن نہیں تو پاکستانی کمیونٹی اور سفارتخانوں میں۔ وہاں پیسے والوں کی عزت ہوتی ہے۔ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس عمومی ناقدری کا نتیجہ macro level پہ دیکھنے کو ملتا ہے، غلامی و رسوائی کی شکل میں۔ کرتے رہو مہدی کا انتظار۔
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2

آپکے دشمن کے پاس یہ ٹیکنالوجی ہے، اور ہم بحیثیت امت تعلیم اور سائینس و ٹیکنالوجی پہ سب سے کم خرچ کرتے ہیں۔ کیونکہ ہمیں مہدی اور عیسی کا انتظار ہے۔ خوش فہمی پہ مبنی ایسی ہزاروں باطل روایات داخل کی گئیں، جنکا مقصد امت کو مہدی کے انتظار میں سلاۓ رکھنا تھا، اور ہم آج تک سوۓ پڑے ہیں۔

اردو
7
3
16
425
🍃 علی 🍃
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2·
بیاں خواب کی طرح جو کر رہا ہے یہ قصہ ہے جب کا کہ آتشؔ جواں تھا جمشید انصاری اور معین اختر۔ درمیان میں موجود شخصیت میری پہچان میں نہیں آ رہی۔
🍃 علی 🍃 tweet media
اردو
5
0
12
306
Canadian Maple
Canadian Maple@obaidr786·
@WENewsPk @AbsarAlamHaider لاہور شاہی محلے کے ب ڑ ھ و ے اب اسٹیبلشمنٹ پر اعتراض کیوں نہیں کرتے ؟ کہاں گئی سویکین بالادستی؟
اردو
0
0
0
5
WE News
WE News@WENewsPk·
مالی سال 2025,26 کیلئے دفاع کا بجٹ 2550 ارب روپے مختص
WE News tweet media
اردو
1
7
24
2.9K
Canadian Maple
Canadian Maple@obaidr786·
@SMRehmaan @DrNaumanNiaz @shoaib100mph ڈاکٹر نعمان کی کیا اوقات ہے شعیب اختر ایک لیجنڈ ہے جسے دنیا جانتی ہے، ڈاکٹر نعمان سے ذیادہ قابل ملک میں ہیں لیکن اسکی طرح فوج جنرل کی اولاد نہیں جن کے لیے راستے اس ملک میں خود بخود بن جاتے ہیں
اردو
0
0
1
7
Canadian Maple
Canadian Maple@obaidr786·
@syedalirezvi2 خنزیروں نے ڈاکٹر عبد القدیر خان ایک مہاجر کے مقابلے میں اس پنجابی کو کھڑا کرکے کریڈٹ اس کو دینے کی کوشش کی
اردو
0
0
1
17
🍃 علی 🍃
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2·
اور پھر دوسرا بٹن دبائیں گے تو ڈیموں کے اڑنے کے نتیجے میں آنے والا سیلاب رک جاۓ گا۔ پھر تیسرا بٹن دبائیں گے تو سیلاب بھارت کو تہس نہس کر دے گا۔ 😂
🍃 علی 🍃 tweet media
اردو
3
2
11
230
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
ایتھے رکھ ہمارے کرکٹ کے گرو حضرات محمد نعیم کے سارے ثبوت دکھا کر مشورہ دیتے ہیں کہ اسے کنٹرورسی نہ بنائیں۔ وہ بہت اچھا پلئیر ہے
اردو
6
4
158
1.9K
Canadian Maple
Canadian Maple@obaidr786·
@s_faisalhussain @RanaAamirilyas @RanaAamirilyas زرا رہنمائی فرمائیں یہ کون بول رہا ہے اور مودی کا نام کون نہیں لے رہا ہے اور کون مودی کا پاکستان میں اسقبال کر رہا ہے جواب دیجیے گا بلاک نہیں کیجیے گا اگر غیر جاندار صحافی کہلانا پسند فرمائیں گے ورنہ ہم تو آپ کو جانتے ہی ہیں شکریہ
Canadian Maple tweet media
اردو
0
1
4
172
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
جو پاکستان کا دشمن ہے وہ مہاجروں کا خیرخواہ کیسے ہوسکتا ہے مودی پاکستان کا دشمن ہے تو وہ اس ملک میں بسنے والی کسی لسانی اکائی کا ہمدرد کیسے ہوسکتا ہے ، مودی یا بھارت سے مدد مانگنا بانیان پاکستان سے غداری اور ان کی قربانیوں کو مشکوک بنانا ہے ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کا بیان انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے پاک بھارت جنگ میں سوشل میڈیا پر بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں سب سے بڑی مہم کراچی کے نوجوانوں نے چلائی سوشل میڈیا چیک کرلیں سب سے پہلے کراچی کے نوجوانوں نے اس مہم کا آغاز کیا تحریک انصاف تو بعد میں داخل ہوئی شروع میں وہ خاموش تھے یا ڈھکے چھپے لفظوں میں مزاق اڑارہے تھے مگر پوری مہم روز اول سے کراچی کے نوجوانوں نے ڈیزائن کی سب سے زیادہ میم اس شہر کے نوجوانوں نے بنائیں اتنی بھرپور مہم تھی کہ بھارتی اس مہم کے سامنے مکمل ڈھیر ہوگئے بتانا صرف یہ مقصود ہے کہ اہل کراچی پاکستان زندہ باد کے نعرے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کو کسی طور پر بھی اس سے الگ نہیں کیا جاسکتا مودی پر ہزاروں لاکھوں بار لعنت ہو
اردو
25
26
84
3.3K
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
پاکستان سپر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام آپکو کیسے لگے... کویی جملہ انکے لئے اور پی سی بی کے پروفیشنل لوگوں کے لئے؟ #PSL9 #PSL2024
اردو
219
51
2.3K
158.8K
Canadian Maple
Canadian Maple@obaidr786·
@ArfaSays_ PCB becomes Pakistani YTs do not have courage to say anything to BCCI
English
0
0
2
17
Arfa Feroz Zake
Arfa Feroz Zake@ArfaSays_·
Disappointed with the silence of PCB on the stubbornness of Jay Shah. Why is PCB unable to stand for it's right infront of Jay Shah? Why PCB letting the entire AsiaCup washed out?Jay Shah is literally dictating Pakistan Cricket and PCB is sitting as quiet as a mouse! #AsiaCup2023
English
148
149
1.5K
73.4K
Dr. Nauman Niaz
Dr. Nauman Niaz@DrNaumanNiaz·
Instead of intruding in PCB’s internal matters or discussing Pakistan’s economy Jay Shah needs to focus on how big a mess he has created around Asia Cup 2023. And furthermore, failure to come up with a viable itinerary of the ICC World Cup 2023, he now needs to focus on hosting of the competition inflicting a massive USD 58 to USD 116 million on the BCCI in lieu of tax exemption. BJP and not BCCI official smells in Jay Shah’s statement today.
Dr. Nauman Niaz tweet media
English
272
286
2.1K
261.8K