Waqas Arshad
54.9K posts

Waqas Arshad
@originalvicky
Ashamed Lahori who didn't go to 24th Dharna despite Khan's call. 💔

معین خان کو ورلڈکپ 1992 میں بیٹنگ کے صرف پانچ مواقع ہی مل پائے اور وہاں بھی انہوں نے صرف 44 رنز ہی سکور کئے لیکن انہی 44 رنز میں سے ایک 20 رنز کی اننگ نے پاکستان کی فائنل میں سیٹ پکی کی تھی- معین خان بعد میں وکٹ کیپنگ کے دوران کچھ کیچز اور سٹمپس بھی چھوڑتے رہے لیکن اس ٹورنامنٹ میں وکٹوں کے پیچھے معین کی کارکردگی عمدہ رہی اور کوئی قابل ذکر موقع ضائع نہیں کیا- اس دوران معین خان نے 11 کیچز پکڑے اور تین سٹمپس بھی کئے اور وکٹ کیپرز میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر رہے #OnThisDay #PakistanCricket #PSLNewEra #PSL11 #HBLPSL11 #NewEra

Let's put the cricket pundits in misery Whose better bowler overall Malcom Marshall OR Curtly Ambrose 😛

Do boys read old convos at night or it is just girls???