کالی صبحیں ، سر خ راتیں ، وقت ساکن ، اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر ، ہر ایک لمحہ ، بغیر تیرے
تعویز الٹے ، ادھوری منت ، وظیفے، جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا، نہ کوئی دھاگہ ، بغیر تیرے
💔🫀🖤
Heartfelt greetings on Eid-ul-Adha!
May Allah accept your sacrifices and bless your home with happiness, peace, and prosperity.
May this Eid bring love, unity, and renewed faith into your life.
Eid Mubarak! 🌙✨
#EidAlAdha2025
🕊️اسلام علیکم🕊️
💖صبح بخیر💖
🌹رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا 🌹
♥️جب رمضان المبارک آئے تو عمرہ کر لینا
کیونکہ رمضان المبارک کا عمرہ ایک حج کے برابر ہوتا ہے ❤️
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے.
آمین یارب العالمین
🌹-----❂ﷺ❂-----🌹
1