Sabitlenmiş Tweet
رومیسہ💫
225 posts

رومیسہ💫
@oye_romaysa
لاکھ موسموں نے رونقیں بخشی ہم تیری قید سے نہیں نکل پائے❤️🩹
U.k Katılım Nisan 2026
664 Takip Edilen420 Takipçiler

صبر کا پھل اتنا میٹھا کیوں اور صبر کا انعام اتنا بڑا کیوں اور صبر والے مالک کی زات کو اتنے پسند کیوں
کیوں کے اپنے اپ کو روکنا صبر کرنا یہ مشکل ترین کام ہے
اور ہم نے اب یہی کرنا ہے👇🏻
بہترین بدلہ یہ ہے کہ کوئی بدلہ نہ لو خود کو سنبھالو اگے بڑھو اور ان جیسے مت بنو جنہوں نے تمہیں تکلیف دی ہو❤️😍
#تَلْخی_حَیات
اردو




















