محمد

69.2K posts

محمد banner
محمد

محمد

@pak2147

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

Washington, USA Katılım Ocak 2023
18.3K Takip Edilen18.4K Takipçiler
محمد retweetledi
Bernie Sanders
Bernie Sanders@BernieSanders·
3,375 people killed in Iran, 26,500 wounded 2,702 killed in Lebanon, 8,311 wounded 28 killed in Gulf states, 289+ wounded 26 killed in Israel, 7,791 wounded 13 US troops killed, 381 wounded ENOUGH of Trump and Netanyahu's endless wars.
English
2.4K
5K
18.9K
446.6K
محمد
محمد@pak2147·
کسی بھائی نے ایک دفعہ کسی پوسٹ پر رپلائی کیا تھا کہ نہتے نکلے تو سامنے بندوق آگئی۔ بندوق نکلی تو سامنے ٹینک آجائیں گے۔ ٹینک لے کر نکلے تو گن شپ ہیلی کاپٹروں سے ماریں گے۔ نو مئی کو تین درجن لوگ ش ہید ہوئے۔ چھبیس نومبر کو درجن بھر کارکنان کی لاشیں ملیں اصل تعداد آج بھی معلوم نہیں ہوسکی ۔ اگر چند ہزار لوگ لیکر ایک بار پھر چند لا_شیں مزید اٹھا کر واپس جانا ہے تو خدا کے لیے ماوں کی گودیں اجاڑنے کی تمنا بند کردیجیے۔ اس فوج نے مشرقی پاکستان میں ہزاروں لوگ ما_ر دیے پھر جب اپنے ترانوے ہزار گھیرے میں آگئے تو پتلونیں چھوڑ کر بھاگے۔ بلوچستان میں سارا مسئلہ قبضے کا ہے۔ فوج ہزاروں لوگ ما_ر چکی ہے ابھی تک سلسلہ جاری ہے لیکن فوج کورس کریکشن کے لیے تیار نہیں ہے۔ ایک اور پوسٹ مشرقی پاکستان کے حوالے سے کی کہ پہلی دفعہ فوج نے گولی فروری 1952 میں چلائی۔ بنگلہ دیش آزاد 1971 میں ہوا۔ یعنی اگر انیس سال بعد بھی ہم آزادی لیں تو وہ کامیابی ہے۔ اس پر آپ میں سے بہت سوں نے اسے مایوسی پھیلانا قرار دیا۔ عسکری منرلز بل کے لیے تحریک انصاف کی آدھی قیادت تڑپ رہی ہے۔ کسان لٹ گیا ہے کسی نے اسکے لیے آواز نہیں اٹھائی۔ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا تحریک انصاف ان کے ساتھ شامل نہیں ہوئی۔ گزشتہ برس اربوں روپے کے گندم سکینڈل پر تحریک انصاف کسانوں کو موبلائز نہیں کرپائی۔ پختونخواہ میں حکومت ہونے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی ہوئی ، نہ رجیم چینج کے بعد سے مظالم میں ملوث لوگوں کے خلاف کاروائی ہوئی۔ الٹا کور کمانڈر ہاوس میں افطاریاں ہوئیں۔ کسی میٹنگ یا اجلاس کے بائیکاٹ کرنے تک کے اصولی فیصلے پر قیادت کی ایک بڑی تعداد کا منہ گول گپے جیسا ہوجاتا ہے۔ ہم نے قاتلوں سے آزادی لینی ہے ریہڑی سے نان چھولے نہیں لینے جو دس منٹ میں مل جائیں گے۔ اسکے لیے ایک طویل جدوجہد ، نظریاتی قیادت ، چھوٹی سے چھوٹی سطح پر موبلائزیشن اور لمبے چوڑے ویژن کی ضرورت ہے۔ اس کا احوال ایک مفصل پوسٹ میں تحریر کیا جاچکا۔ خلاصہ پیش خدمت ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں سے ماہانہ بنیادوں پر فنڈنگ جنریٹ کرنی ہوگی شیڈو اوورسیز قیادت قائم کرنی ہوگی جو سخت اور کھلا موقف اپنا سکے سالانہ یا ششماہی بنیادوں پر تحریک انصاف کے آن لائن انٹرا پارٹی انتخابات کروانے ہوں گے تاکہ لوگ انگیج رہیں چھوٹے چھوٹے عوامی مسائل پر عوام کو تھوڑا تھوڑا موبلائز کرنا ہوگا عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی پر پختونخواہ حکومت کو عدم تعاون تحریک کا اعلان کرنا ہوگا سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے سبھی اجلاسوں کا ویڈیو لنک سوشل میڈیا پر لائیو چلانا ہوگا تاکہ عوام کو دکھائی دے کیا ہورہا ہے اور کیا کیا جارہا ہے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو حقیقی معنوں میں انفلوئنسر بننا ہوگا اپنے اپنے بھگوان کا پالشیا نہیں ایکس / فیس بک / ٹک ٹاک یہ سب سے بڑے ہتھیار ہیں ان کے ذریعے عوام تک لٹریچر ویڈیوز گرافکس اور پوسٹس کے ذریعے لگاتار جنریٹ کرنا ہوگا اور ہر پلیٹ فارم کی آڈینس کے حساب سے ڈیٹا تیار کرنا ہوگا بار کے سبھی الیکشنز میں وکلاء کی حمایت کے بدلے تحریری مطالبات منظور کروانا ہوں گے۔ جیسے کہ حمایت یافتہ کامیاب امیدوار لاپتہ افراد کے کیسز میں خود پیش ہوتا رہے ہم نے خود کو ایک طویل جنگ کے لیے تیار کرنا ہے۔ ہماری لڑائی اس سوچ سے ہے جو عوام کا مینڈیٹ چھینتی ہے۔ کسی ایک جرنیل سے ہرگز نہیں۔ جب تک یہ سوچ ختم نہیں ہوگی لڑائی جاری رہے گی۔
اردو
0
2
6
311
محمد retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان کی رہائی کا لاہ عمل دو تم اب بھی بکواس کر رہے ہو کہ اس کا علاج کرا دو بس اور وہ جیل میں پڑا رہے تم کتنے بے شرم ہو لاکھوں کی تعداد میں لوگ عمران خان کی رہائی کے لیے باہر نکلے ہیں
اردو
4
57
194
2.2K
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
اس وقت پاکستان کی مقبول ترین شخصیت کون ہے، کون حق پر ہے، آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 1-عمران احمد خان نیازی 2-فیلڈ مارشل حافظ سید سید عاصم منیر
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet mediaShahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
7.5K
885
5.3K
275.1K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M
محمد retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
نکلیں گے، نکلیں گے، خان کے دیوانے نکلیں گے! جب جنون جوان ہوتا ہے، تو تاریخ بدلتی ہے۔ مردان کے غیور عوام ایک بار پھر ثابت کریں گے کہ وہ اپنے کپتان اور ملک کی آزادی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ 19 اپریل - مردان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن! #ReleaseAndTreatImranKhan
اردو
1
53
132
1.4K
محمد
محمد@pak2147·
@SaraMirGilgity لگتا آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا 😂😂 یہ غیرت والی سہولت ایسٹ انڈیا کمپنی میں میسر نہیں۔ 😁😁😁
اردو
0
0
6
221
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ہمارا غوری میزائل اسرائیل ارہا ہے انشااللہ پاکستان کی فوج کی غیرت جاگ اٹھی سلام پاک فوج اب نہیں بچے گا گھٹیا اسرائیل👊🔥
Sara Mir tweet media
اردو
104
54
409
9.6K
محمد
محمد@pak2147·
@PkLeaderVoice @TaxaccountantCA ایسٹ انڈیا کمپنی کے بزنس میں لگے اصل پیسے باقی تو بچا کچھا مال تھا جس سے یہ عیاشی اڑائی
اردو
0
0
2
34
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
حیران کن انکشاف۔۔۔! چوروں نے پچھلے تین سال میں فی منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔
Wahab Khan tweet media
اردو
113
4.1K
7.7K
67.1K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پھر جھوٹ بولنے پر کمیونٹی نوٹ لگ گیا۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
101
3.5K
10.3K
77.2K
محمد
محمد@pak2147·
@Parizaad_reborn ایسٹ انڈیا کمپنی کے بزنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا کمپنی نے کافی اونچی اڑان بھری اور کمپنی کی نظر میں فوج اور اس کا بزنس ہی اصل پاکستان ہے۔ ہم سب تو مفتوحہ علاقے کے غلام ٹھہرے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کی موت میں ہی پاکستان کی حیات ہے
اردو
0
0
0
19
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
فیلڈ مارشل عاصم منیر وہسکی کے نشے میں بکواس کر جایا کرتا ھے اسے سیریس نہ لیا کریں پاکستان اونچی اڑان اڑنے کی بجائے دھڑام سے زمین بوس ہو چکا ھے "یہ عاصم خنزیر کا ویژن ھے"
پری زاد tweet media
اردو
12
101
373
3.4K
محمد retweetledi
Embassy of IR Iran Pakistan
Embassy of IR Iran Pakistan@IraninIslamabad·
DJ Trump must be impeached and disqualified due to imbalanced behavior and incompetency to take high ranking official tenures. The burden of responsibility is on the Congress and those who elected him & the cabinet who is committing treason by not invoking the 25th amendment.
Embassy of IR Iran Pakistan tweet media
English
1K
6.1K
22.2K
523.3K
محمد
محمد@pak2147·
@RaheeqAbbasi ایسٹ انڈیا کمپنی کے بزنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا So he was right ✅ Pakistanis failed to understand him and Duffer Company
Tiếng Việt
0
0
0
3
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
حضرت آپ کا سال کتنے دنوں کا ہے؟؟
Raheeq Abbasi tweet media
اردو
261
2K
6.5K
77K
محمد retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
دنیا کا منحوس ترین شخص معدنیات کو ہاتھ لگا دے تو وہ گوبر بن جائے
پری زاد tweet media
اردو
60
373
1.4K
9.1K
محمد
محمد@pak2147·
@KhSaad_Rafique اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے فضول مارشل اس کی پوجا کرتا پھر رہا۔ بمع بندر شہباز کے ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ایسٹ انڈیا کمپنی کی موت میں ہی پاکستان کی حیات ہے
اردو
0
0
0
18
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
امریکہ کے فاشسٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کے بعد ایرانیوں کو خوفناک جنگ مسلط کر کے انھیں تباہ کر دینے کی دھمکیاں دینا یقیناً اللّٰہ کے غضب کو دعوت دینا ھے ۔ یہ جنگ صیہونیوں اور امریکی حکمرانوں کے گلے میں شکست اور ذلت کا طوق بنکر لٹک چکی ھے۔ خدائ کے جھوٹے دعویدار اور ظالم یقیناً تباہ ھونگے اور جہنم کا ایندھن بنیں گے ۔۔۔!
اردو
185
515
2.5K
49.3K
محمد retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
یہ کس قسم کے لوگ ہیں
Tariq Mateen tweet media
اردو
1.1K
925
3.6K
70.1K
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
یہ اپنی باری گالیوں پے آگیا ہے 😂
Stranger tweet media
اردو
39
756
4.4K
69.7K
محمد retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہمارے ہاں ذرا سا سیلاب آئے تو کٹورا اٹھا کر نکل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر عرصے سے عالمی پابندیوں کے شکار ایران نے 35 دن جنگ میں مالی مدد ' خوراک یا ادویات کی اپیل کی نہ کوئی لاک ڈاؤن لگا کیونکہ انکے وزیروں جرنیلوں ججوں کے بیرون ملک اکاؤنٹ ہیں نہ عہدے سے اترتے ہی پہلی فلائٹ سے باہر بھاگنا ہوتا ہے وہ اپنے ملک کو ہی اپنا ملک سمجھتے ہیں
اردو
38
928
2.6K
24.3K