🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁

268.3K posts

🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 banner
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁

🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁

@paroooo786

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ۔ 🦋 الله ☝️ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ۔۔۔میرے لئے الله کافی ہے

🤫 Katılım Şubat 2019
26.9K Takip Edilen41.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمة الله 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے بیشک ☝️
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 tweet media
اردو
29
13
51
3.6K
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
رات دو بج کر اٹھائیس منٹ کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا کی ایک برف سے جمی سڑک پر کیمرے نے ایک ایسا منظر قید کیا، جو غیر حقیقی لگتا تھا مگر وہ سچ تھا ایک کتا چار گھنٹے سے زیادہ وقت سے بالکل ساکت کھڑا تھا نہ دوڑ رہا تھا، نہ بھونک رہا تھا گاڑیاں گزرتی رہیں ،ہیڈ لائٹس اس کی آنکھوں پر پڑتی رہیں، ہارن بجتے رہے مگر وہ نہیں ہلا، جب پولیس پہنچی تو انہوں نے بدترین امکان سوچا لیکن جب قریب گئےتو حقیقت سامنے آئی اس کے جسم کے نیچے برف میں دبا ہوا ایک بہت چھوٹا سا پِلّا تھا ۔تقریباً جم چکا ،سانس بمشکل چل رہی تھی بڑا کتا اپنی حرارت سے اسے بچا رہا تھا وہ نہ حملہ آور ہوا نہ بھاگا جب امدادی عملے نے پِلّے کو اٹھایا ،وہ وہیں کھڑا رہا جیسے آنکھوں سے پوچھ رہا ہو کیا اب وہ محفوظ ہے؟ اور اس نے انہیں اسے لے جانے کی اجازت بھی تب دی جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ ٹھیک ہے دونوں بچ گئے۔ وفاداری ہمیشہ شور نہیں مچاتی کبھی وہ مہلک سردی کے سامنے خاموش کھڑی رہتی ہے محبت صرف ایک احساس نہیں محبت ایک فیصلہ ہے اور اس کتے نے رہنے کا فیصلہ کیا تھا 🐾
Muhammadasif tweet media
اردو
19
166
1.2K
132.2K
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁
اس وقت دو سیشن ہوتے ہیں درود_وقرآن اور درود_وسلام دونوں سیشن محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں لنک یہاں شیئر کریں ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ﷺ........🌹......ﷺ🌹 🌹ﷺ.......🌹..........ﷺ 🌹 🍁 🌹
اردو
0
1
2
87
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة المؤمنون آیت 116 ترجمہ غرض بہت اونچی شان ہے الله کی جو صحیح معنی میں بادشاہ ہے! اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ عزت والے عرش کا مالک ہے۔ بیشک ☝️ 2 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم ۔ صلی الله علیہ وسلم 🌹 🍁 🌹
اردو
1
3
3
135
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا الله! رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے، ہماری زندگیوں کے لیے روشنی، اور ہماری مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا ربَّ العالمین 🤲 ༻🫶❁ﷺ❁🫶༺ 🌹 🍁 🌹
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 tweet media
اردو
2
2
5
414
˙❥ S۔M 💓 سحر محمود
ایک دن میں اس دنیا سے بہت دور چلی جاؤں گی نہ میں online اؤں گی اور نہ ہی کسی کو یاد اؤں گ😔 Peaceful night 🌉 شبِ بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 سحر محمود tweet media
اردو
28
10
54
696
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 retweetledi
محمداحسن
محمداحسن@M_a_143·
@paroooo786 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ خــوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ اللّٰه کریمﷻ آپ کو سلامت رکھے۔ اپنی دُعاؤں میں یـاد رکھیں۔ آمین ثم آمین
اردو
0
1
2
91
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁
اس وقت دو سیشن ہوتے ہیں درود_وقرآن اور درود_وسلام دونوں سیشن محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں لنک یہاں شیئر کریں ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ﷺ.......🌹.......ﷺ🌹 🌹ﷺ......🌹..........ﷺ 🌹 🍁 🌹
اردو
0
2
2
53
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن سورة المؤمنون آیت 108 قَالَ اخۡسَئُوۡا فِیۡہَا وَ لَا تُکَلِّمُوۡنِ ﴿۱۰۸﴾ ترجمہ الله کا فرمان ہو گا اسی (دوزخ ) میں ذلیل ہو کر پڑے رہو، اور مجھ سے بات بھی نہ کرو۔ 3 اللهم اجرني من النار سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم 🌹 🍁 🌹
اردو
1
3
0
104
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله تو ہمارے گناہ بخش دے ہماری برائیاں مٹادے ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما ہمیں وہ سب عطا فرما جس کا تونے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے وعدہ فرمایا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا آمین👈🤲 🌹 🍁 🌹
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 tweet media
اردو
4
3
5
181
˙❥ S۔M 💓 سحر محمود
پوری دنیا میں کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا 🤭 جو لڑکی دیکھتے ہی لڑکوں کو لگ جاتی ہے 🤭😂 Good evening 🌆 شام بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 سحر محمود tweet media
اردو
15
5
32
355
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 retweetledi
عـــــAliــــلی
عـــــAliــــلی@its_jutt_1·
@paroooo786 وعليكم السلام ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹 ﷺםבםבﷺ🌹 آللّهمَّﷺ💓 صَلِّﷺ💓 وسَـــلِّمْﷺ💓 وَبَارِكﷺ💓 علىﷺ💓 نَبِيِّنَـــاﷺ💓 محمدﷺ💓 🌹*~~~ﷺ~~~*🌹
العربية
0
1
1
37
کومل_ناز
کومل_ناز@Kom_6K·
﷽ السلام علیکم ورحمة الله 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا الله ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خود کو برائیوں اور نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے يا الله نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطافرما آمین کومل 🫰🥹🤲
اردو
49
14
68
286