˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍

30.5K posts

˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 banner
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍

˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍

@S_shama32

میں نے زندگی سے ایک بات سیکھی ہے اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا 💯

mere chocolatei duniya 🍫🤭 Katılım Temmuz 2025
3.4K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم محبت موسم نہیں جو اپنی مدت پوری کرے اور رخصت ہو جائے محبت ساون نہیں جو برسے اور تھم جائے محبت اگ نہیں جو سلگے بھڑکے اور بجھ جائے محبت گلاب نہیں جو کھلے اور مرجھا جائے محبت تو سانس ہے جو چلے تو زندگی چلے اور رکے تو موت ا جائے 💔 دوپہر بخیر 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
13
4
18
105
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 retweetledi
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
وہ جو دل میں تیرا مقام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیں وہ جو رشتہ تجھ سے بن گیا کسی اور سے وہ بنا نہیں وہ جو محبت تجھ سے ہو گئی کسی اور سے وہ ہوئی نہیں وہ جو راز تجھ سے کہہ دیا کسی اور سے کبھی کہا نہیں تو بس گیا انکھوں میں جس طرح کوئی اور ایسے بسا نہیں #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
12
7
37
293
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 retweetledi
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
میں اسے بھول جاؤں کیسی بات کرتے ہو وہ میری دعاؤں میں شامل ہے امین کی طرح شام بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
اردو
6
11
24
219
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم سنو اے روح من 🤍 میری تخلیق کی وادیوں میں تیری الفت بھری پڑی ہے میں نے ہر بار نئی نظر سے دیکھا تجھے مجھے ہر بار پہلے سے بڑھ کر تجھ سے محبت ہوئی محبت بھی ایسی کبھی نہ ختم ہونے والی ہمیشہ رہنے والی 💞 صبح بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
35
9
58
304
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
چاند پر لکھ دوں نام تیرا 🤍 یہ میرے دل میں خیال اتا ہے 😔😔☹️☹️☹️ پر ایک تو میرا ہاتھ وہاں تک نہیں پہنچ سکتا اور دوسرا یہ خیال شام کو اتا ہے😂🤭🤭🤭 شام بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
13
8
29
169
MehwishKhan
MehwishKhan@MehwishKhan1462·
مہندی کا ڈیزائن کیسا لگ رہا ہے ۔
MehwishKhan tweet media
اردو
27
7
84
2.4K
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہے بھی ہےمگر پھر بھی میں دل کی آنکھوں سے اسے دیکھتی رہتی ہوں 🤍 دوپہر بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
اردو
7
4
18
185
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے سب لوگ بخشے جائیں گے سوائے ان لوگوں کے جو گناہوں کو ظاہر کرتے ہیں صحیح بخاری حدیث نمبر 6069 صبح بخیر سب کو 🍁 جمعہ مبارک ہو 🤍 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
33
10
56
345
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم جو لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں اور جو لوگ 🦋 اللہ کی رضا کے لیے بے لوث ہو کر نیکی کرتے ہیں ان کے لیے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے 🤍 صبح بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
47
16
62
419
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم اللہ ہر شے تیرے جمال کا ائینہ دار ہے ہر شے پکارتی ہے تو پروردگار ہے صبح بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
59
15
88
500
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم کتابیں پڑھنے والی لڑکی بہت دیر سے محبت پر ایمان لاتی ہیں کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ تخلیق حقیقت سے زیادہ خوبصورت ہے 🤍 شام بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
21
10
47
442