حکومتِ پنجاب کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے جاری کردہ حالیہ سروے رپورٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت پر بھرپور عوامی اعتماد کی مہر ثبت کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 69 فیصد عوام نے وزیر اعلیٰ کی قائدانہ صلاحیتوں اور صوبے کی ترقی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بنیادی ڈھانچے کی بہتری، فلاحی منصوبوں اور ریکارڈ مدت میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل نے نہ صرف وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے بلکہ پنجاب کی ترقی کو ایک درست اور پائیدار سمت بھی عطا کی ہے۔
انشاءاللہ عوامی فلاح کا یہ سفر اسی عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔
@MaryamNSharif
Madam law and order situation in lahore is very bad . Police is doing nothing . Please arrest all criminals and eliminate crime. What use is elite force , dolphin force and para force . Lahore people , your people look to you to safe guard them
سہیل آفریدی کی دھمکی سے GHQ لرز اٹھا 🔥
🚨 اگر 6 مئی تک فری ٹرائل نہ کیا کیسز نہ لگائے گئے اور یہ ظلم اور جبر جاری رہا تو پھر ہم 6مئی کو پورے ملک میں"قلم چھوڑ ہڑتال" کریں گے
اور جس جس کے ہاتھ میں قلم ہوگا "وہ قلم کو نیچے گرائے گا اور ہڑتال کرے گا"
(سہیل آفریدی)
@SohailAfridiISF
بریکنگ نیوز:🚨
بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری 🇵🇰
حکومتِ پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیرونِ ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اقدام ان لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ریلیف ہے جو بیرونِ ملک محنت کر کے اپنے پیاروں اور ملک کے لیے قیمتی زرِ مبادلہ (Remittances) بھیجتے ہیں، جو پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
اس فیصلے سے نہ صرف اوورسیز کمیونٹی کو سہولت ملے گی بلکہ حکومت اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کے درمیان اعتماد بھی مزید مضبوط ہوگا۔
#OverseasPakistanis#Remittances#PakistanEconomy
مجھے میری موجودہ گورنمنٹ جاب سے بہتر پرائیویٹ جاب کی آفر ہوئی ہے جو کہ تنخواہ بھی موجودہ جاب سے زیادہ ہے۔ کیا میں گورنمنٹ جاب چھوڑ دوں ؟ پلیز تجربہ کار لوگ مشورہ دیں
Sometimes I really feel sad for Bushra Bibi. She was mocked for her veil, her parda, and for marrying after divorce. She was framed in a fake Iddat case, and even her personal life and menstrual details were discussed publicly. She is targeted only because she is Imran Khan’s wife. Now her health is declining in jail.
Justice for Bushra Bibi.
Imran Khan, Pakistan's legitimate Prime Minister, made his nation proud globally, ensured social welfare protection for the most vulnerable, initiated economic reform to deliver record growth, and initiated visionary long-term projects for the environment.
Legitimate, popular leadership leads to stability, growth, prosperity, and a genuine feeling of pride and nationalism.
@NRFMediaCell Why Afghanis are not being kicked out of our country??? Why kpk government dragging their feet ??? FM Asim Munir should take notice . All Afghanis should be deported immediately.
بس یاد کروانا تھا کہ آج جب آپ لوگ اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر روزے کھول رہے ہوں گے، تو خان صاحب ایک چھوٹے سے جیل کے سیل میں اکیلے بیٹھ کر روزہ کھول رہے ہوں گے۔ اور ان کی بیوی اپنے سیل میں۔ اللہ ان دونوں کی قربانی قبول کرے۔ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ مریم ریاض وٹو
@soulful7867#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں