مالا

13K posts

مالا banner
مالا

مالا

@pinky11p

Mînd Sēt Is EvèryThîng

Pakistan Katılım Nisan 2021
208 Takip Edilen534 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
مالا
مالا@pinky11p·
#قومی_پرچم_ہمارا_فخر ہمارا۔پرچم۔یہ پیارا۔پرچم ہہ۔پرچموں میں عظیم۔پرچم
مالا tweet media
اردو
4
32
36
1.8K
مالا retweetledi
Hassan Sandhu
Hassan Sandhu@HassanSandhu0·
اگر کوئی مجھے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کا کہے، تو اُس کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی میں کہوں گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد کیونکہ کچھ لوگوں کو یہی نعرہ سب سے زیادہ تکلیف دیتا
Hassan Sandhu tweet media
میاں عامر 🦁@LegiMian

اگر کوئی مجھے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کا کہے، تو اُس کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی میں کہوں گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد کیونکہ کچھ لوگوں کو یہی نعرہ سب سے زیادہ تکلیف دیتا

اردو
0
2
1
6
مالا retweetledi
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
اگر کوئی مجھے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کا کہے، تو اُس کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی میں کہوں گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد کیونکہ کچھ لوگوں کو یہی نعرہ سب سے زیادہ تکلیف دیتا
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰 tweet media
میاں عامر 🦁@LegiMian

اگر کوئی مجھے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کا کہے، تو اُس کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی میں کہوں گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد کیونکہ کچھ لوگوں کو یہی نعرہ سب سے زیادہ تکلیف دیتا

اردو
1
4
19
276
مالا retweetledi
میاں عامر 🦁
اگر کوئی مجھے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کا کہے، تو اُس کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی میں کہوں گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد کیونکہ کچھ لوگوں کو یہی نعرہ سب سے زیادہ تکلیف دیتا
میاں عامر 🦁 tweet media
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

اگر کوئی مجھے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کا کہے، تو اُس کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی میں کہوں گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد کیونکہ کچھ لوگوں کو یہی نعرہ سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے

اردو
18
46
176
2K
مالا retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
بیس ہزار سرکاری ملازمین کیسے کیسے خنزیروں کو چینلز پر بٹھا کے صحافی کا درجہ دیا گیا تھا
Sabir Shakir@ARYSabirShakir

اطلاعات کے مطابق #PSL فائنل میچ کیلیے بیس ہزار سرکاری ملازمین کو سٹیڈیم میں بٹھایا گیا ہے اور وزرا و ارکان اسمبلی کو فیملی سمیت آنے کی ہدایت کی گئی تھی جن کی ڈیوٹی حکومت کے حق میں نعرے لگانا ناجائز رجیم کے پوسٹرز لہرانا ہے

اردو
20
356
1.4K
87.9K
مالا retweetledi
Tehreem🇵🇰
Tehreem🇵🇰@tehree19·
بلوچستان اور سندھ کے کچھ علاقے واقعی بہت خوبصورت ہیں بلوچستان سکول لائف میں ایک بار دیکھا تھا باقی علاقے وڈیوز میں دیکھے ہیں امید ہے سکیورٹی کے حالات بہتر ہوں اور انفاسٹریکچر اور بنیادی سہولیات پر کام کیا جائے تو بہتری ا سکتی لیکن اہم مسئلہ سکیورٹی ہے میرا پیارا پاکستان
M. Ali Imran@capricorn_lhr

مجھے بلوچستان دیکھنے کا بہت شوق ہے دل چاہتا ہے بلوچستان کے پہاڑی اور ساحلی علاقوں کا سفر اپنی گاڑی پر کروں لیکن وہاں کے حالت ہی ٹھیک نہیں ہو رہے اس کے علاؤہ سندھ کا ایک سرحد شہر ننگر ہار دیکھنے کا شوق یے

اردو
1
3
14
267
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سفر کارکنوں کے درمیان سے شروع ہوا اور آج بھی ان کی اصل پہچان یہی رشتہ ہے۔ جھوٹے بیانیے اور تقسیم کی سازشیں اس اعتماد کو متزلزل نہیں کر سکتیں، کیونکہ کارکن اور عطاء اللہ تارڑ جیسے شیر سب ایک ہی صف میں کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، انشاء اللہ 🇵🇰
اردو
0
8
7
56
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مشکل مرحلے پر کبھی پارٹی ورکر کو تنہا نہیں چھوڑا، پی ٹی آئی کی فسطائیت کے عروج پر پولیس گردی سے ن لیگ کے ورکرز کو ریسکیو کرنے سے لے کر خود سلاخوں کے پیچھے جانے تک ایک عظیم خاندان کے دلیر بیٹے نے اپنا حق ادا کیا ہے۔
اردو
0
9
8
59
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک فرنٹ لائن ریاست ہے۔ کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ہماری مشرقی سرحد کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کبھی مذمت کی گئی ہو یا محض تشویش کا اظہار ہی کیا گیا ہو؟ یہی بنیادی فرق ہے؛ پاکستان ایک ایسی ریاست ہے جو دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے اور اس مقصد کے لیے ہمارا ہر طبقہ قربانیاں دے رہا ہے۔ ہماری افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور عام شہری بشمول بچے اس جنگ میں صفِ اول میں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب
اردو
0
5
3
38
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
آج کے اس پروگرام کی اہمیت ہمارے ملک کے نوجوانوں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ان پلیٹ فارمز کے گرد گھومتی ہے جنہوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ جب بھی حق کی خاطر لڑی جانے والی جدوجہد کی تاریخ لکھی جائے گی، ہماری 'جنریشن زی' (Gen Z) اور سوشل میڈیا صارفین کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کی خدمات سنہری حروف میں لکھی جائیں گی۔ وجہ یہ ہے کہ ایک طرف روایتی جنگ (Conventional Warfare) ہو رہی تھی اور دوسری طرف 'میم وار' (Meme War) جاری تھی۔ مخالف قوم اس بات پر حیران و پریشان تھی کہ یہ کون لوگ ہیں جنہوں نے جنگ جیسے سنجیدہ معاملے کو مذاق بنا دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب
اردو
0
4
2
79
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
میں یہاں موجود تمام سوشل میڈیا انفلوائنسرز اور صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بہت لمبی لسٹ ہے اگر میں نام لینا شروع کروں تو شاید شام ہوجائے گی لیکن میرا خیال ہے کہ پاکستانی میڈیا نے بہت بھرپور کردار ادا کیا ہے، پاکستانی میڈیا کی ذمہ داری، میچورٹی اور حقائق پر مبنی خبروں کی وجہ سے پاکستان کے بیانیے کو تقویت ملی۔ اگر ہم یہ سوچیں کہ ہم یہ کام اکیلے کر لیتے تو یہ بالکل ناممکن تھا کیونکہ یہ ٹیم ورک ہے اور پاکستانیوں کی مشترکہ کوشش ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب
اردو
0
5
5
45
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
قومیں اسی طرح بنتی ہیں جب ان میں 'سنرجی' (ہم آہنگی) ہو۔ الحمدللہ، آپ نے دیکھا کہ وزیراعظم کا وژن اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی 'وار اسٹریٹیجی' اور جس طرح انہوں نے جرات اور حکمت کے ساتھ اس چیز کو آگے بڑھایا، میں سمجھتا ہوں کہ یہ دنیا کی جنگوں کی تاریخ میں ایک بہت اہم موقع تھا۔ جب حملہ ہوا اور ہم نے ان کے آٹھ جہاز گرائے، تو میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور ان کی ٹیم کا ذکر کروں گا جنہوں نے نہایت پیشہ ورانہ مہارت سے ملک کا دفاع کیا۔ ہماری نیوی بھی بالکل تیار بیٹھی تھی؛ ایڈمرل نوید اشرف صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے ٹارگٹس لاک کیے ہوئے تھے کہ اگر خدانخواستہ ہمارے اوپر کوئی آنچ آئی تو ہم بھرپور جواب دیں گے۔ پاکستان نے نہ صرف اپنا دفاع کیا بلکہ اصل معرکہ 'آپریشن بنیان المرصوص' تھا جب 10 تاریخ کو ہم نے رسپانس دیا، تو آپ نے دیکھا کہ ان کے ملٹری ترجمانوں کے چہرے اترے ہوئے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب
اردو
0
8
6
93
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان عالمی یوم آزادی صحافت پر تمام میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں فرائض کی انجام دہی کے لیے موسم کی سختیاں برداشت کرنے والے اصل صحافت کے ہیروز ہیں صحافت اور سیاست کا آپس میں گہرا تعلق ہے دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں آزادی صحافت اور پروفیشنل جرنلسٹ کےلیے آج سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز ہیں فیک نیوز کی بھرمار نے صحافت کو بھی نقصان پہنچایا ہے پنجاب حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے مریم نواز کی حکومت نے پہلی مرتبہ پنجاب کے صحافیوں کے لیے تاریخی اقدامات اٹھائے ہیں مریم نواز پنجاب کے 32 سو صحافیوں کو انکی چھت فراہم کرنے جارہی ہیں پنجاب حکومت نے صحافیوں کی بیٹیوں کی میرج گرانٹ اور ہیلتھ گرانٹ ڈبل کی ہے میڈیا ورکرز پنجاب حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ tweet media
اردو
0
5
5
46
مالا retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
پیٹرول پمپس پر لمبی لائنز لگ چکی ہیں اور ہر کوئی یہی کہہ رہا ہے 200 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگا۔حکومت کیلئے آسانی ہو گی کیونکہ پاکستانیوں نے 600 روہے لیٹر کا ذہن بنا لیا ہے۔
اردو
34
55
332
19.9K
مالا retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ڈی ایچ اے لاہور میں ابھی سڑکوں پر غیر معمولی رش دیکھ کر حیران ہو رہا تھا۔ کئی مقامات پر ایسے ہوا پھر جیسے ٹریفک آگے بڑھتی تو پتا چلتا گیا کہ پٹرول پمپس پر لمبی لائنوں نے سڑکوں پر بھی رش کیا ہوا ہے پھر یاد آیا کہ آج 30 تاریخ یے کل جمعے کو چاچو نے پاکستانیوں کی"آبنائے ہرمز"کھولنی ہے۔
اردو
14
49
365
19.4K
مالا retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
جو بینک اس منصوبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے، وہ ہماری نظر میں انتہائی معتبر ہوں گے اور انہیں 14 اگست کو پورے ملک کے سامنے نیشنل ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ یہ اعزاز اس لیے ہوگا کہ انہوں نے قانون کے مطابق ایک عام آدمی، غریب ڈرائیور اور سپاہی کو اپنی چھت فراہم کرنے کے لیے قرضے دیے۔ ان شاء اللہ، ایسے اداروں کو ہم قوم کے ہیروز قرار دیں گے اور انہیں صدرِ پاکستان سے میڈلز دلوائیں گے۔ تاہم، جو بینک اس قانونی ذمہ داری سے پیچھے ہٹیں گے، وہ مجھ سے کسی رعایت کی توقع نہ رکھیں، کیونکہ یہ کروڑوں بے گھر پاکستانیوں، یتیموں اور بیواؤں کا معاملہ ہے۔ میرے نزدیک اس سے زیادہ اہم اور مقدم کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہے۔ اس منصوبے سے نہ صرف انڈسٹری اور تجارت کو فروغ ملے گا، بلکہ پاکستان میں خوشحالی کے نئے دروازے کھلیں گے۔ میں ایک بار پھر آپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس اسکیم میں برکت ڈالے، آپ کو ہمت اور انتھک محنت کی توفیق عطا فرمائے تاکہ دنیا آپ کا نام عزت و وقار سے لیتی رہے۔ پاکستان پائندہ باد! وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب
اردو
0
9
9
56