Naeem Pitafi retweetledi
Naeem Pitafi
4.5K posts

Naeem Pitafi
@pitafithegreat
#_peima_Family #_pef_Family JUI zinda baad
Katılım Aralık 2019
1.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Naeem Pitafi retweetledi

ظلم کی انتہا نہیں تو اور کیا ہے
کل کراچی سہراب گوٹھ اڈے پر ایک منظر دیکھا جو دل کو اندر تک ہلا گیا۔ دو مسافر آئے تھے باپ اور بیٹا۔ چہرے پر غربت کے آثار، آنکھوں میں گھر جانے کی خوشی مگر جیب میں ٹوٹے خواب۔
وہ عید اپنے گھر والوں کے ساتھ منانے کے لیے ٹکٹ لینے آئے تھے، مگر جب کرایہ سنا تو جیسے امید ہی دم توڑ گئی۔
کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان
نان اے سی بس کا کرایہ 5000 روپے اور اے سی کا 8000
اروپے
اور بس مالکان نے کہا کہ کل تک نان اےسی کا کرایہ 8000 روپے اور اےسی کا کرایہ 10000 ہوگا۔
یہ سن کر وہ دونوں خاموش ہو گئے۔ کچھ دیر کھڑے رہے، پھر نظریں جھکا کر بغیر ٹکٹ لیے واپس چل دیے۔ نہ شکایت، نہ آواز… بس ایک بے بسی جو دل چیر گئی۔
سوال یہ ہے کہ آخر یہ کون سا نظام ہے جہاں خوشیاں بھی پیسوں کی محتاج ہو جائیں؟
کیا غریب کا عید منانا بھی اب ایک خواب بن چکا ہے؟
کیا حکومت اور متعلقہ ادارے اس مہنگائی اور بے رحم کرایوں سے واقعی بے خبر ہیں یا سب کچھ جانتے ہوئے بھی خاموش ہیں؟
یہ صرف دو افراد کی کہانی نہیں یہ ہر اس غریب کی کہانی ہے جو اپنے گھر، اپنے بچوں اور اپنی ماں کی مسکراہٹ کے لیے ترستا ہے۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو جنگل میں آگ طرح پھلا دیں تاکہ ہمارے افسران بالا جو کہ گونگے بہرے اور اندھے ہو چکے ہیں انکو کچھ تھوڑی سی شرم آجائے۔
اللہ اس ملک کے حالات بہتر فرمائے، اور ہر مظلوم کو اس کا حق نصیب کرے۔ آمین

اردو

@MSamiUllah_786 جس کا لیڈر مولانا فضل الرحمان حکم دیں گے اسی کو ووٹ ڈالوں گا
اردو
Naeem Pitafi retweetledi
Naeem Pitafi retweetledi
Naeem Pitafi retweetledi
Naeem Pitafi retweetledi
Naeem Pitafi retweetledi

آئیے ایک مظلوم ماں بہن کی آواز بنیں۔
باب الاسلام سندھ کی تاریخ مظلوموں کی داد رسی اور انصاف کی گواہ رہی ہے، مگر آج بھی بعض علاقوں سے ایسے افسوسناک واقعات سامنے آتے ہیں جو انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتے ہیں۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کم عمر بیٹی کو کچے کے علاقے میں سرگرم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق، رہائی کے لیے بھاری رقم طلب کی گئی جبکہ اس تمام عرصے میں اہلِ خانہ شدید خوف، ذہنی دباؤ اور مشکلات کا شکار رہے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ مالی مشکلات کے باوجود انہوں نے قرض اور مدد کے ذریعے رقم جمع کرنے کی کوشش کی، مگر اس کے باوجود ان کی بیٹی تاحال محفوظ طور پر واپس نہیں آ سکی۔ خاندان نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بچی کو مزید دباؤ اور غیر انسانی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے۔
یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کا امتحان ہے۔ ہر بچی کا تحفظ ریاست، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
حکومتِ پاکستان، سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، کم عمر بچی کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
آئیے دعا کریں کہ ہر مظلوم کو انصاف اور ہر ماں کو اس کی اولاد کی سلامتی نصیب ہو۔
اپنے وال سے لازماً شیئر کریں ۔
مزید تفصیلات کمنٹ سیکشن
#سمیع_سواتی
#TeamJUISindh
اردو

صو بی جنوبی پنجاب بننا جنوبی پنجاب کے عوام کا حق ہے
Javed Iqbal@javedeqbalpk1
پنجاب نے پیپلزپارٹی کو ردی میں پھینک رکھا ہے، بلاول وہاں سے 10 سیٹیں نہیں نکال سکتا. اس لیے پنجاب سے بدلہ لینے کیلئے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے. بیٹا پہلے کراچی صوبہ بنے گا، اس کے بعد ہی کچھ اور ہوگا. اپنی نااہلی، شکست، بدترین گورننس کا بدلہ پنجاب سے مت لو.
اردو
Naeem Pitafi retweetledi
Naeem Pitafi retweetledi
Naeem Pitafi retweetledi


مولانا فضل الرحمن کہاں پے کہنے والے اب خود کہاں ہیں
عبدالباسط@AbdulBasit__786
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بدامنی کے خلاف جی یو آئی کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج جاری۔۔۔
اردو
Naeem Pitafi retweetledi





















