Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt
5K posts

Pomi Butt
@pomi_butt5
Presiden PMLN City,Former Deputy Mayor Gujranwala #PMLN
Pakistan Katılım Eylül 2016
171 Takip Edilen5.9K Takipçiler
Pomi Butt retweetledi

قرض سے نہیں، پنجاب اپنے بجٹ سے کر رہا ہے سب۔ فرق صرف یہ ہے کہ عوام کا پیسہ امانت سمجھ کر عوام پر خرچ کیا جا رہا ہے!
Zahra Bilal@ZahraBilal099
تسی ن لیگ دی حکومت نال جناں مرضی اختلاف کرو او تہاڈا حق وے لیکن صفائی ستھرائی اور صحت دے کام ہو رہے نے اے انقلاب وے گورے تے اتھے تک متاثر ہوگئے نے او پنجاب حکومت کولوں پچھ رے نے مشورے لے رہے نے تسی اے کام کنویں کروا رہے ♥️
اردو
Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt retweetledi

متعدد جگہوں پر کسان بھائیوں کو فری ٹریکٹر سکیم اور گرین ٹریکٹر سبسڈی سکیم کے تہت ملنے والے ٹریکٹروں کو استعمال کرتے دیکھا۔ ایک گلی میں موبائیل کلنک، کلنک آن ویلز کو گھروں کی دہلیز پر علاج کرتے دیکھا تو گاڑی روک لی۔ ڈاکٹر، فارماسسٹ اور پورا عملہ موجود تھا اور تندہی سے خدمت میں مصروف تھا۔ فری ادویات وافر مقدار میں موجود تھیں اور مریضوں کو مہیا کی جا رہی تھیں۔ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif
آج پورا دن ننکانہ صاحب گزارا۔ شہر اور دیہات کا دورہ کیا، طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور عوام سے ملاقات کی۔ فصلوں اور مویشیوں کے نقصان کا ازالہ کرنے اور بارش سے گرنے والے کچے گھروں کے مکینوں کی مالی معاونت کرنے کے احکامات جاری کیے۔
اردو
Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt retweetledi
Pomi Butt retweetledi

پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پنجاب کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔
انتظامیہ کو فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو








