Mohammad

9.3K posts

Mohammad banner
Mohammad

Mohammad

@poud2bPakistani

Try to be a good human

Chichery, France Katılım Eylül 2015
255 Takip Edilen317 Takipçiler
Mohammad
Mohammad@poud2bPakistani·
تھوڑا صحیح کرلے بھولڑو ، محب وطن پاکستانی ایک ہوچکے علیحدگی پسندوں کے خلاف پیپلز پیداگیر پارٹی اور اسکی بی ٹیم سندھو دیش کی حامی اور کچے ،پکے کے ڈاکوؤں کے خلاف #PPPChorHai #PPPMERITMURDERER #بااختیار_کراچی
Fahad Mustafa@_Fahad_Mustafa

سندھ دشمن ایک ہو چکے ہیں۔ حسن نثار کو یاد رکھنا چاہئیے سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں جو اس کے اندر اور صوبے بنانے کے لیے اپنی گندی زبان سے سندھ کو توڑنے کے لیے ٹی وی پر بیٹھ کر بکواز کرتا ہے۔ سندھ سندھیوں کا تاریخی وطن تھا ، ہے اور انشاء اللہ رہئگا۔

اردو
0
0
0
7
Mohammad retweetledi
YâMêêN Khâñ ChâñdîO
YâMêêN Khâñ ChâñdîO@YameenK94230875·
پیپلز پارٹی سندھ میں تقریباً 18 سال سے حکومت کر رہی ہے اور حیدرآباد شہر #PPPChorHai
اردو
0
5
8
52
Mohammad
Mohammad@poud2bPakistani·
@Soniatalhasiddz بلاشبہ نہایت افسوس ناک ہے پر جہاں شرابیوں، اور بھنگیوں کی بریگیڈ نشے میں حکومت چلا رہی ہو وہاں پارٹی کا نام لے کر سنگل آوٹ کرنا تعمیری سے زیادہ پولیٹیکل تنقید نظر آتی ہے
اردو
0
0
0
3
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
یہ ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی ہیں ۔۔۔ یہ لوگ ہمارے ریپریزینٹیٹیو ہیں۔۔۔۔ جو منہ سے گٹکا نہیں نکال سکتے وہ ہمارے مسائل کیا پیش کر پائیں گے ۔۔۔۔
اردو
12
22
49
3.7K
Mohammad
Mohammad@poud2bPakistani·
جب پی پی کے جہالے آپ کو گٹکا خور لندن والے آپ کو غدار ٹولہ کا علمبردار اور غدار ٹولہ آپ کو الطافی کہے جماعت آپ کو اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ پٹواری آپ کو انصافی اور انصافی آپ کو پٹواری سمجھیں یقین کریں یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ @KhiCivilSociety بالکل سہی ٹریک پر ہے #بااختیار_کراچی
Mohammad tweet media
اردو
0
5
3
58
Mohammad retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
آئی ایم ایف بالکل صحیح کہتا ہے کہ پاکستان میں پالیسیاں اشرافیہ کو سہولت دینے کیلئے بنائی جاتی ہیں اور اسکا ثبوت حکومت نے جیٹ فیول کو سو روپے سے زیادہ سستا کر کہ دے دیا۔۔کتنے لوگ اور کونسے لوگ ہوائی سفر کرتے ہیں اس ملک کی ایلیٹ ہی ہوائی سفر کر سکتی ہے۔حکمرانوں کے دل میں عام پاکستانیوں کیلئے کوئی جگہ یا رحم نہیں ہے۔اس لیے اشرافیہ کا فیول 320 روپے اور عام پاکستانی کا پیٹرول اور ڈیزل 410 روپے ہے۔
اردو
38
651
1.5K
40K
Mohammad
Mohammad@poud2bPakistani·
@Uroosa_Salman کون صاحب ہیں یہ بنگوار مطلب پاکستان پیداگیر پارٹی کے لگائے ہوئے ہیں یا ؟
اردو
0
0
0
1
عروسہ سلمان
عروسہ سلمان@Uroosa_Salman·
حازم بنگوار نے پوری کھارادار مارکیٹ سیل کردی #Karachi
اردو
8
4
20
454
Mohammad
Mohammad@poud2bPakistani·
ان کی اولادیں ہمارے سر پر مسلط کی ہیں جو دادا کی خواہش کے عین مطابق سندھ اور پاکستان کی معیشت کا جنازہ نکال چکے ہیں اور سندھ علیحدگی پسند تنظیموں کے سر پرست ہیں @OfficialDGISPR #PPPChorHai #PPPMERITMURDERER
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_

زرداری کا باپ، حاکم علی زرداری، قائداعظم جیسے عظیم رہنما کو گالیاں دیتا تھا۔ اس کے نزدیک پاکستان کا بننا ہی غلط فیصلہ تھا آج اسی کا ہمارے ملک پر صدر بن کر مسلط کر دیا گیا ہے۔

اردو
0
0
0
5
Mohammad
Mohammad@poud2bPakistani·
ایک پیر قبر میں دوسرا کیلے کہ چھلکے پر ہے @TheAnisFarooqui اللہ اللہ کر جاکر آبسیشن چیک کرو آئ ڈی کے ساتھ The ایسے لگایا ہے جیسے USA کا پریذیڈنٹ ہو
Dr. Taimur Ali Syed@Taimur_Ali_Syed

بھئ سول۔سوسائٹی بہت ہی اعلٰی کردیا تو نے سب احمقوں کا منہ کالا بیروزگار ہے، کھجلی سے بیمار ہے اب کرے بھی تو کیا کرے سالہ؟

اردو
0
0
0
3
Mohammad
Mohammad@poud2bPakistani·
کیا بات کردی آپ نے جدید پشتی ارب پتی کاروباری ہیں یہ الگ بات ہے ٹیکس گوشواروں میں نقصانات کے بعد پانچ،دس ہزار سے زیادہ ٹیکس نہیں بنتا ان پر #PooraTabbarChorHai
Azba Abdullah@AzbaAbdullah

کروڑوں مالیت کی یہ چیزیں خریدنے کے پیسے کہاں سے آتے ہیں؟ کیا یہ پاکستان کے عوام پر لیویاں لگا کر اکٹھے کیے جاتے ہیں؟ کیونکہ میڈم تنخواہ بھی نہیں لیتیں اور انکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے

اردو
0
0
0
20
Mohammad retweetledi
سوئٹ رضوی
سوئٹ رضوی@SweetRizvi12·
@KElectricPk ko lagam kon de ga akhair? Murda dil k sath bethy hain thandi machins main😡 Allah hisab zaror lega...
हिन्दी
1
3
9
72