Muhammad Inam ul Haq
151 posts

Muhammad Inam ul Haq
@prizemagic
Ph.D Scholar at IER PU Lahore
چیچا وطنی، پاکستان Katılım Aralık 2014
4K Takip Edilen1.5K Takipçiler

@tahasheikhasif @1RazaMalik شکر ہے کہ یہی کچھ عربی میں نہیں لکھا۔ ورنہ اندھے عقیدت مندوں نے ٹوپی چوم چوم کر رکھنی تھی
اردو

🌟 @ice_blockchain $ICE gets listed on #KuCoin!
📈 $ICE/USDT - Trading Open on 09:00 AM UTC 28 Feb
🙌 Join #Ice using my referral code "prizemagic"
#IceNetwork #DecentralizedFuture
Ice Open Network@ice_blockchain
🚨 Listing Alert 🚨 $ICE @ice_blockchain gets listed on #Kucoin! ▶️ Deposits: OPEN 🟢 📈 Spot Trading: 09:00 AM Feb 28 (UTC) #Ice is building a decentralized future where control, ownership, and rewards for contribution put power back into the hands of the users. 👉 BSC Contract Address: 0xc335df7c25b72eec661d5aa32a7c2b7b2a1d1874 #IceNetwork #IceListing #Exchange #ExchangeListing
English

@malik_tauqir Dear dir! Please share Admission confirmation link
English

@malik_tauqir ایڈمشن کمپین چلانے والے ٹیوٹرز کو فائلز دینے کی بجائے ایسے لوگوں کو دی جاتی ہیں جنہوں نے ایک بھی ایڈمشن نہیں کروایا ہوتا۔ ایسی پالیسی بنائی جائے کہ جو زیادہ ایڈمشن کروائیں، فائلز کی تقسیم میں انہیں ترجیح دی جائے۔ باتیں اور تجاویز بہت ہیں لیکن فی الوقت انہی پر اکتفا کرتا ہوں۔
اردو

@malik_tauqir سہولت مراکز بجائے تحصیل کو آرڈی نیٹرز کو یا تحصیل کے سرگرم ٹیوٹرز کو دینے کے، فوٹو سٹیٹ مافیاز کو دیئے گئے۔
اردو

@malik_tauqir یہی امید تھی کہ کوالٹی ایجوکیشن کو پروموٹ کیا جائے گا لیکن فوٹو سٹیٹ مافیا زیادہ سرگرم نظر آیا۔ اس مافیا کے خاتمے کے کئے کوئی قابلِ عمل پالیسی نظر نہیں آئی۔
اردو

@MaidahMuhammad ادھوری بات کی ہے اس نے۔۔۔ مکمل بات ایسے تھی۔ ہمارے پاس ہوتا تو ہم شرم سے ڈوب مرتے
اردو

ایک پول:
ہم تمام فریق متفق ہیں کہ اقرارالحسن نے پول میں بندے خرید کر دھاندلی کروائی یہ اور بات ہے کہ پول پھر بھی وڑ گیا۔۔۔
ایک نیا طریقہ اپنایا جائے۔
آپ کمنٹس میں “نواز شریف” یا “عمران خان” لکھ کر بتائیے کہ آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟۔
میں ٹھیک چوبیس گھنٹے بعد کمنٹس کاؤنٹ کروں گی اور نتائج شئیر کر وں گی۔
اردو

@paglii_dewanii مومن ایک سوراخ سے دوبارہ نہیں ڈسا جاتا۔۔۔۔۔ اصلیت سامنے آ گئی ہے، سو، جاہل کو دور سے سلام
اردو













