WikkiPST

132 posts

WikkiPST banner
WikkiPST

WikkiPST

@pst_wikki

ہر ظلم کے خلاف جنگ پی ایس ٹی کے سنگ

Katılım Şubat 2022
67 Takip Edilen129 Takipçiler
WikkiPST retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
دودھ مافیا بے لگام ہوگیا ایک کلو دودھ پر 20روپے اضافہ کرکے 200روپے کلو کردیا گیا،ثروت اعجاز قادری ،قیمتوں کا کنٹرول میں نہ ہوناپرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ناکام اور کرپٹ زدہ ہوچکا ہے،ثروت اعجاز قادری
اردو
12
26
59
0
WikkiPST
WikkiPST@pst_wikki·
الحاج پیر عظمت نواز قادری صاحب کو بمعہ احباب پاکستان سنی تحریک میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #JoinPST #PST_Phagwari_Murree #PST_Murree
WikkiPST tweet media
اردو
0
0
1
0
WikkiPST retweetledi
Zeeshan Nazeer Abbasi
Zeeshan Nazeer Abbasi@Shani_PST·
یا رسول اللّهﷺ آپ سلامت رہیں آپ کی ناموس سلامت رہے 💖 میرے ماں باپ،میرا وجود اور ہر چیز آقا دو جہاں حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر قربان ❤️ "وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میرے نبی حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤❤ #JoinPST
اردو
0
11
13
0
WikkiPST retweetledi
Waleed Abbasi
Waleed Abbasi@HAQPST1·
میں نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی یاسین ملک آپ ہمارا فخر، ہمارا سرمایہ، ہماری پہچان اللّہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے، مشکلات میں آسانی پیدا فرمائے اورآپ کو اور کشمیریوں کو آزادی کی صبح دیکھنا نصیب فرمائے #ReleaseYaseenMalik #JoinPST #PSTMurree
Waleed Abbasi tweet media
اردو
0
15
24
0
WikkiPST
WikkiPST@pst_wikki·
قائد تیرا نیک مشن تاقیامت جاری رہے گا ❤️اللہ پاک قائد محترم کے مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتوں کا نزول عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻Wakeeel Abbasi PST Phagwari Murree #joinPST #pstmurree #SarwatEjazQadri #خنجرِاعلٰحضرت_شہیدسلیم_قادری
WikkiPST tweet media
اردو
0
8
10
0
WikkiPST retweetledi
Waleed Abbasi
Waleed Abbasi@HAQPST1·
پاکستان سنی تحریک نیو کراچی یوسی کنونیئر محمد یوسف قادری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پاکستان سنی تحریک تحصیل مری کی جانب سے حملے کی شدید مذمت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار انتظامیہ جلد از جلد قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے #JoinPST #PSTMurree #StopTargetPST @SarwatEjaz
Waleed Abbasi tweet media
اردو
0
13
17
0
WikkiPST
WikkiPST@pst_wikki·
جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک مری راحیل خان قادری اور پی ایس ٹی پھگواڑی مری کیطرف سے SHO تھانہ پھگواڑی ASI تھانہ پھگواڑی اور دیگر عملہ کو ویلکم کیا گیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔ #joinPST #PSTMurree #PST_Phagwari_Murree #Police
WikkiPST tweet media
اردو
0
11
15
0
WikkiPST
WikkiPST@pst_wikki·
#شہیدان_میلادمصطفیٰ_کو_سلام
QHT
0
6
7
0
WikkiPST
WikkiPST@pst_wikki·
درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں معروف بنا دیتی ہے !!! کثرت سے درود شریف پڑھتے رہئیے 🌸 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #PSTMurree #JoinPST
WikkiPST tweet media
اردو
0
13
15
0
WikkiPST retweetledi
Waleed Abbasi
Waleed Abbasi@HAQPST1·
پاکستان سنی تحریک یوسی پھگواڑی مری کا اجلاس: ذمہداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی تنظیمی امور پر گفتگو ؛ انشااللہ رمضان میں مزید خدمت خلق کی سرگرمیاں بڑھائیں گے اور تنظیمی کام کو مزید تیز کرنے کا عزم پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #JoinPST #PSTMurree @SarwatEjaz @PSTMurree
Waleed Abbasi tweet mediaWaleed Abbasi tweet mediaWaleed Abbasi tweet mediaWaleed Abbasi tweet media
اردو
0
15
17
0
WikkiPST retweetledi
Kiran Naz
Kiran Naz@KiranKn43835985·
ویسے بھی عمران خان امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں، میری گزارش ھیکہ اسی بھانے امریکہ سے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی واپسی کا ہی ایک مطالبہ کر دیں
اردو
1
2
4
0