درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں معروف بنا دیتی ہے !!!
کثرت سے درود شریف پڑھتے رہئیے 🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
#PSTMurree#JoinPST
پاکستان سنی تحریک یوسی پھگواڑی مری کا اجلاس:
ذمہداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی
تنظیمی امور پر گفتگو ؛ انشااللہ رمضان میں مزید خدمت خلق کی سرگرمیاں بڑھائیں گے اور تنظیمی کام کو مزید تیز کرنے کا عزم
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
#JoinPST#PSTMurree@SarwatEjaz@PSTMurree
شاداب رضا قادری مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک کی وقاص عباسی @PSTMurree راحیل خان قادری جنرل سیکرٹری @PSTMurree اور دیگر کے ہمراہ دربار عالیہ موہڑہ شریف آمد
سجادہ نشین دربار ڈاکٹر محمّد گوہر نزیر صاحب سے ملاقات: پیر صاحب کے لئے دعائے مغفرت اور اظہارِ تعزیت
#JoinPST#PSTMurree
ہم کرہں گے بے نقاب ظالموں کو ان درندوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے انکو ہیرو نہ بنایا جائے یہ زیرو ہیں اور زیرو رہیں گے مقتول کے وارثین کیساتھ کھڑے ہونگے جہاں بھی پکارا گیا انشاءاللہ
#JoinPST@PstRaheel@HAQPST1@AwaisPst