9یوں لگ رہا تھا جیسے صرف شہر کے علاقے کے نیچے کی زمین میں بیلچہ گھسا کر اتنے علاقے کی مٹی کو نیچے والی زمین سے الگ کر دیا گیا ہو۔
#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور
12 ایک بار پھر گڑگڑاہٹ اور زمین کی حرکت رک گئی تھی اور پھر یوں لگا جیسے پورے شہر کی زمین کو کسی نے ہاتھ میں اٹھا لیا ہو اور زمین کے اس ٹکڑے نے جہاں شہر واقع تھا، آسمان کی جانب پرواز شروع کر دی۔
#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور