
IMRAN KHAN FAN ❤️🇵🇰
3.4K posts

IMRAN KHAN FAN ❤️🇵🇰
@pti_571
My Allah is enough for me. میرے لیے میرا اللّٰہ ہی کافی ہے۔ 🤗❤️
United Arab Emirates Katılım Kasım 2024
783 Takip Edilen563 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

ان کو خون چاہیے تو دیں گے لیکن حقیقی آزادی ہا وقت آ چکا ہے
درد بھرے الفاظ
😭💔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#IslamabadMassacre
اردو

@iqrarulhassan بھائی تم منافق پاکستان میں ہو برطانیہ میں نہیں ہو جہاں جو بویا ہے وہ کاٹو گے
اردو

امریکہ اور برطانیہ میں عام لوگ یونیفارم میں موجود افسران کی جانب سے بدتمیزی یا اُن کی جانب ایک قدم آگے بڑھنے پر بھی اُن کا جو حال کرتے ہیں اس کی لاکھوں ویڈیو موجود ہیں۔۔۔ صرف دو ویڈیوز پوسٹ کر رہا ہوں۔
Brain Smith@BrainSmithIQ
@iqrarulhassan @iemziishan @iqrarulhassan what would you do if you landed in a country where law prevails like UK or USA and the immigration official had called you a Conjurer? I dare you would have given in your back side to them. This makes you Amer Liaquat Part Two !!
اردو

@iqrarulhassan جواب 1 اگر تمہارا باپ کوئی بھی جنرل وردی میں سیاست یا سیاسی گفتگو کر سکتا ہے تو کوئی بھی کر سکتا ہے ۔
جواب 2 اگر آپ ایک سیاستدان بننے جا رہے ہیں تو یہ آپ کو سہنا پڑے گا لیکن ایک بات اس نے ا
برا کچھ بھی نہیں کہا تھا جتنا آپ کے باپ روز کہتے ہیں ۔
اللّٰہ حافظ
اردو

@Shoaib_Jatt Only 1 tweet for babar for so classy innings in recent matches of psl ... Allah Allah when u will come out of hate of Babar Azam 🙏
English

@BilalAmin_Bajwa @iqrarulhassan Agy jeri baji diti j wapis lelo apni Imran khan kolo
Indonesia

@iqrarulhassan ان وعدوں پر اب دوبارہ یقین نہی ائے گا۔۔۔
اب بس کرو۔۔۔ عمران خان کو ریٹائیر ہو جانا چاہئے۔۔۔ 🙏
اردو

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔
انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔
یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔
آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔
میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو


مراد سعید کی کتاب جلد pdf فارمیٹ میں اپلوڈ کر دی جائے گی۔
#muradsaeed
اردو

Israeel Is The Reason For This War #IsraelTerroristState #Israel_Enemy_of_Humanity #IsraelIranConflict
English

@TsMeSalman Pakistan Is Eliminated just now by England by winning in last over 😄
English

🚨 CRUCIAL DAY FOR PAKISTAN CRICKET 🚨
- Pakistan's T20 World Cup fate hinges on today's England vs New Zealand clash.
- If England beat New Zealand by 50+ runs, Pakistan will need to defeat Sri Lanka by around 23 runs to qualify for the semifinals.
- If New Zealand beat England, Pakistan will be eliminated from the T20 World Cup.
- Crucial days ahead for South Asia as India too is on the verge of elimination.

English








