PTM Khyber
5.1K posts

PTM Khyber
@ptmkhyber
PTM is the voice of voiceless, Raise your hand, we will embrace...! Chairman: @Manzoorpashteen
pashtunkhwa Katılım Şubat 2019
35 Takip Edilen10.1K Takipçiler

د کوچني اختر مبارکي
په داسې حال کې چې زموږ وطن لا هم د غمونو، ناامنۍ او بېعدالتۍ له سیوري لاندې دی،
د پښتون تحفظ موومنټ خيبر څخه ټولو پښتنو ته د کوچني اختر مبارکي وایو.
اختر مو مبارک، خو زړه مو لا هم د لر و بر وطن د حالاتو له امله دروند دی
#ptmkhyber

PS

@JunaidAkbarMNA آپ جو فرما رہے ہیں، بالکل درست ہے۔ البتہ پختونخواہ کی صوبائی حکومت کے امن جرگے سے پی ٹی ایم کے رہنما حنیف پشتین اور نوراللہ ترین اب تک لاپتہ ہے،
مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ صوبائی حکومت سے بھی کچھ سوالات ضرور کر لیں تاکہ معاملہ مزید واضح ہو سکے۔
وہاں اور یہاں میں کیا فرق ہے؟
اردو

علی وزیر کی 21 ماہ بعد سکھر جیل سے رہائی اور چند گھنٹوں بعد ہی سندھ پولیس کے ہاتھوں دوبارہ گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو عدالتی احکامات اور جمہوریت کی کچھ تو لاج رکھنی چاہیے۔ قانون اور اداروں کی یوں بیخ کنی بند کی جائے اور علی وزیر پر جاری ظلم اور جبر فوری روکا جائے۔
اردو

معطل ایس ایچ او کی مدعیت میں حسین آفریدی کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اس ملک میں سچ بولنا جرم ہے۔ شاہ گئی جیسے سیاحتی مقام پر بھاری اسلحہ بردار افراد کی نشاندہی کرنے والے کو نشانہ بنایا گیا جبکہ اصل خطرہ آج بھی آزاد گھوم رہا ہے۔ #PTM

اردو

کامریډ علي وزیر ته له جیل څخه د راخلاصېدو هرکلی!
د حق او د مظلومو خلکو د غږ دغه نه ستړې کېدونکی مبارز بېرته د خپلو خلکو منځ ته راغی.
ستاسو قربانۍ او استقامت د پښتنو د ازادۍ او حقونو مبارزې ته نوې هیله او ځواک ورکوي.
هرکلی کامریډ علي وزیر!
#WelcomeAliWazir
#LongLiveResistance

PS

وادیٔ تیراہ کے علاقے سیڑے کنڈاو میں مارٹر گولہ گرنے سے معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ نیاز بادشاہ اور ان کے بچوں سمیت کئی افراد کی شہادت ایک ایسا زخم ہے جو پورے علاقے کے دل پر لگا ہے۔
یہاں تو محافظ اپنے ہی عوام کی قتل عام کر رہے ہیں
#ptmkhyber




اردو
PTM Khyber retweetledi

Amid the ongoing fighting between armed groups and the military, schools are once again being targeted. Just like before, Pashtun education has come under attack.
In just one week, two schools in Waziristan have been destroyed.
Education must be protected.
#PTMKhyber




English
PTM Khyber retweetledi

Reports from the Akakhel area (Speeray Manzilah) confirm that at around 4:30 PM, a vehicle carrying civilians was targeted by a mortar shell fired by Pakistani forces. Five people lost their lives on the spot, and several others are critically injured. The occupying Punjabi regime continues its brutal campaign grabbing Pashtun land and carrying out systematic killings with full impunity. Silence is complicity. The world must act now!
@hrw @UNHumanRights @amnesty @ICRC @P4HumanRights
#PTMCanada #PashtunGenocide #StopKillingPashtuns #HumanRights #Akakhel #Khyber #PakistanArmy #JusticeForPashtuns




English

گزشتہ رات ضلع خیبر کے علاقے جمرود، غنڈی ملک شگہ میں جو کچھ ہوا وہ کھلی ریاستی درندگی و ریاستي دهشت گردی ہے۔ ایف سی اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر گھر واپس جانے والے نہتے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں خون میں لت پت حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔
جس مقام پر یہ فائرنگ کی گئی وہاں نہ کوئی چیک پوسٹ ہے اور نہ ہی کوئی سرکاری تنصیب۔ پھر یہ کس قانون کے تحت رات کی تاریکی میں سڑکوں پر کھڑے ہو کر شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں؟ کیا خیبر کے لوگوں کی جان اتنی سستی ہو چکی ہے کہ انہیں بغیر کسی احتساب کے نشانہ بنایا جائے؟
فوج اور ان کے ادارے خود کو آئین سے بالاتر سمجھتی ہیں۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف غیر آئینی ہے بلکہ عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔
ہم اس کھلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اپنی قوم اور عوام کے ساتھ مزاحمت کے لیے مشاورت کر رہے ہیں۔
#ptmkhyber

اردو

آج سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کم عمر قبائلی بچی ائینہ وزیر کرکٹ کے میدان میں تیز رفتار بالنگ کر رہی ہے۔ اس ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اور مختلف افراد اور ادارے اسے سپانسر کرنے اور اس کے ٹیلنٹ کو آگے بڑھانے کے لیے پیش پیش ہیں۔ یہ ویڈیو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارے بچے، چاہے وہ کس قدر محروم علاقے سے تعلق رکھتے ہوں، اپنی محنت اور صلاحیت سے دنیا بدل سکتے ہیں۔
لیکن اس خوشی کے پیچھے ایک دل دہلا دینے والی حقیقت چھپی ہوئی ہے۔ چند مہینے پہلے، ائینہ وزیر کے والد، عمر گل، کو محض شک کی بنیاد پر اٹھا لیا گیا اور ميرانشاه کے ٹارچر سیل میں رکھا گیا، جہاں شدید تشدد کی وجہ سے وہ جان کی بازی ہار گئے۔ جرگوں اور علاقائی مشرانوں نے بار بار یہ ثابت کیا کہ عمر گل بے گناہ تھے، لیکن ریاست نے انہیں نہ تو انصاف دیا اور نہ ہی اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔
یہ واقعہ ریاست کی پالیسی کی سنگینی کو واضح کرتا ہے کہ بے گناہ افراد کو بغیر جرم کے گرفتار کرنا، انہیں عدالت اور وکیل تک رسائی سے محروم رکھنا، ٹارچر سیلوں میں تشدد کے ذریعے جان سے مار دینا یہ وہ پالیسیاں ہیں جو نہ صرف ایک فرد بلکہ پورے قبائلی اور محروم معاشروں میں خوف، محرومی اور عدم تحفظ پیدا کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کتنے اور لوگ اسی طرح لاپتہ ہوئے، ٹارچر سیلوں میں رہتے ہوئے اپنی جان سے گئے، اور ریاست نے کبھی جوابدہ نہیں ٹھہرایا؟
ہمارے علاقوں میں کھیل، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی کمی بچوں کے ٹیلنٹ کو دبانے کا سبب بنتی ہے۔ ایسے حالات میں، ائینہ وزیر نے ہمت اور ٹیلنٹ سے ثابت کر دیا کہ اگر موقع اور سہولت ملے تو ہمارے بچے دنیا میں اپنا لوہا منوا سکتے ہیں۔
یہ کہانی صرف ایک بچی کی نہیں، بلکہ ہمارے معاشرتی نظام، ریاست کی پالیسیوں اور محروم علاقوں کی حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں، انہیں مناسب مواقع فراہم کریں اور ریاستی ناانصافی، ظلم اور لاپتہ کرنے کی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کریں۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ریاست مزید ظلم اور پابندیوں کے ذریعے ان کے والدین، بھائی یا خاندان کے کسی فرد کو نہ چھین لے، کیونکہ ان کے بغیر زندگی کیسے ممکن ہو سکتی ہے یہ وہی جانے جن پہ گزری ہو ۔
#ptmkhyber

اردو

جب پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان پر جھوٹے مقدمات بنتے رہے، جب نوجوانوں کو گھروں سے اٹھایا گیا، جب پرامن آوازوں کو دبایا گیا تب کہا جاتا تھا کہ پولیس صوبائی حکومت کے نہیں بلکہ وفاق کے ماتحت ہے۔
تب نہ سڑکیں بند ہوئیں، نہ ڈی ایس پیز معطل ہوئے، نہ انصاف کی آواز بلند کی گئی۔
لیکن آج جب خود پر بات آئی تو اچانک پولیس بھی ان کی، اختیار بھی ان کا، اور کارروائی بھی فوری!
ڈی ایس پی سٹی کو معطل کر دیا گیا صرف اس لیے کہ طاقت کے نشے میں خود کو قانون سے بالا سمجھ لیا گیا۔اور ہونا بھی اس طرح چاہیے لیکن
یہ دوہرا معیار کیوں؟
پشتونوں کے حقوق کی بات ہو تو خاموشی،
لیکن اپنے مفاد پر بات آئے تو ریاستی مشینری حرکت میں!
یہی وہ سیاست ہے جس نے پختونخوا کو تباہی کی طرف دھکیلا۔
یہی وہ رویہ ہے جس نے انصاف کے نام پر ناانصافی کو پروان چڑھایا۔

اردو

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ، گاؤں دروزندہ میں نہتے شہریوں اور معصوم بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کسی صورت برداشت کے قابل نہیں ہیں۔ صبحِ سویرے سے ایک پرامن بستی کو میدانِ جنگ بنا کر گھروں کو بھاری اسلحے سے نشانہ بنانا اور خان زمان کے پوتے بیت اللہ سمیت معصوم بچوں کو لہو لہان کرنا سراسر وحشیانہ بربریت اور کھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔
ہم اس بزدلانہ کارروائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ریاست کا کام اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہوتا ہے، نہ کہ ان کے گھروں کا محاصرہ کر کے انہیں گولیوں کا نشانہ بنانا۔ معصوم پشتونوں کے خون سے ہولی کھیلنے کا یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ دروزندہ کے محصور اور مظلوم عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ ظلم فوراً بند کیا جائے اور طاقت کا یہ وحشیانہ استعمال روک کر ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے۔
خاموشی اب گناہ ہے! ہم اس ریاستی جبر کے خلاف سینہ تان کر کھڑے ہیں اور مظلوموں کے حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#StopStateTerrorism
#PashtunLivesMatter
#StopStateTerrorism
#FrozenToDeathInTirah
#NorthWaziristan



اردو









