Jay

49.5K posts

Jay banner
Jay

Jay

@puregemini5

تم نے ہر دور میں, ہر نسل سے غداری کی !!

مابین جنت, پاکستان اور قبر ! Katılım Ekim 2009
499 Takip Edilen434 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Jay
Jay@puregemini5·
ھمارے پاس بہت حوصلہ ھے جینے کا مگر ھمارے پاس محلت نہیں ھے جینے کی بہت سال پہلے لکھا تھا میرے باپ کی موت ایک بڑے انسان کی موت ھے میری موت ایک تاریخ کی موت ہوگی اگر ہوسکے تو دعا کیجیے کہ جب یہ سانحہ ہو گزرے تو اللہ مجھے قرار دے دعا کیجیے کہ اب بس دعا ہی کی جا سکتی ھے !!
Jay tweet mediaJay tweet media
اردو
10
1
1
0
Jay retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
از محبت خار ہا گل می شود With love, thorns become roses.. رومی But love does not conquer all..
0
1
1
86
Jay retweetledi
Hassan Saleem Awan
Hassan Saleem Awan@hsawan·
Let’s set aside the debate of right or wrong for just a heartbeat. #ImranKhan's arrest had already shattered old order. Yet, his death would cause annihilation, obliteration. It would end everything. Exercise extreme caution, handle with absolute care. 02/02 #Pakistan #Politics
English
0
1
2
112
Jay retweetledi
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
عمران خان وسیلۂ خیر و برکت ہے !!
اردو
5
740
2.3K
18.9K
Jay
Jay@puregemini5·
@Vesimeer The pain n suffering I have been through in personal capacity and as citizens both are to extreme lengths I find no logic no explanation to justify it
English
0
0
1
10
O T I S
O T I S@Vesimeer·
@puregemini5 This something’s off feeling , if you know what I mean
English
1
0
0
33
O T I S
O T I S@Vesimeer·
It feels as if time between 2019 and today was few days.
English
1
0
16
306
Jay retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
پیپلز پارٹی کو حکومت سے ناراض کروایا جائے گا، شہباز شریف اگلا الیکشن اناؤنس کر دیں گے، لیکن نیا الیکشن نہیں ہو گا، نگران حکومت بنے گی جو تین سال چلے گی، اس نگران حکومت میں ہر وہ کام مکمل کیا جائے گا جو شہباز شریف سے بھی نا ہو پایا، حفیظ اللہ نیازی
اردو
16
601
2.6K
57.6K
Jay retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
مہنگائی کے طوفان سے لوگوں کے اندر کافی مایوسی ہے، عید کی نماز کے دوران دیکھا کہ اپر مڈل کلاس کے لوگ لوئر مڈل کلاس میں آ چکے ہیں اور لوئر مڈل کلاس تو بالکل دب چکی ہے۔حذیفہ رحمان دوسری طرف منیب فاروق کا کہنا ہے لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
اردو
6
241
921
14.8K
Jay retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
پہلے ہم کو تیز بارش اچھی لگتی تھی مگر فکر ہوتی ہے ہمیں اب ایک کچی قبر کی۔۔۔ عمیر مشتاق
اردو
5
20
189
16.4K
Jay
Jay@puregemini5·
Today is the Last Day I'll be leaving this Home in few hours But The question remains will Life bring me back here or is it the Last Time!
English
0
0
0
15
Jay
Jay@puregemini5·
ھمارے پاس بہت حوصلہ ھے جینے کا مگر ھمارے پاس محلت نہیں ھے جینے کی بہت سال پہلے لکھا تھا میرے باپ کی موت ایک بڑے انسان کی موت ھے میری موت ایک تاریخ کی موت ہوگی اگر ہوسکے تو دعا کیجیے کہ جب یہ سانحہ ہو گزرے تو اللہ مجھے قرار دے دعا کیجیے کہ اب بس دعا ہی کی جا سکتی ھے !!
Jay tweet mediaJay tweet media
اردو
10
1
1
0
Jay retweetledi
Nicholas J. Fuentes
Nicholas J. Fuentes@NickJFuentes·
Israel used their control over Trump and their Jewish money to destroy Massie because he went against their agenda. There is no denying that Trump’s GOP is nothing more than a front for Israel and it has to be destroyed for America First to prevail.
English
3.2K
10.5K
91.1K
1.5M
Jay retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
افریقی محاورہ ہے “جب تک شیر اپنی کہانی خود بیان نہیں کرتا شکاری ہیرو رہے گا” شیر جیسے کردار اور بہادری کا خاصہ یہ ہے کہ اس کی عظمت کو وقت خود تسلیم کرتا ہے۔ ہمارا عہد گواہ رہے گا کہ ملک ریاض جیسا شخص جو ہر کام کے لئیے سرکار کو رشوت دینا تسلیم کرتا ہو ، اور پنکی جیسی کوکین بیچنی والی ، دونوں اپنے کرداروں کو اتنا نہیں گرا سکے کہ عمران خان کے خلاف گواہی دیں ۔ ان دونوں کے مقابلے میں اس ملک میں وہ لاتعداد افراد موجود ہیں جنہوں نے نوکریاں بچانے ، پرموشنیں لینے اور عہدے حاصل کرنے کے لئیے ایک کوکین بیچنے والی جیسی جرآت بھی نہ دکھائی
اردو
54
2K
6K
69.4K
Jay retweetledi
Sadat Younis
Sadat Younis@sadat_younis·
So the original cipher copy is finally out. Pakistan’s own establishment betrayed its Prime Minister at America’s request. A country run by puppets can only sink further into the swamp there’s no future in slavery to foreign powers.
English
7
566
1.7K
14.5K
Jay
Jay@puregemini5·
جس کمرے اور بستر پر آج سے پندرہ برس پہلے رویا تھا قسمت، نصیب، خدا، کسی کی نیکی ،ماں کی دعا کچھ بھی کہیے وہیں پلٹ آیا ہوں تب کچھ اور دکھ زندگی کو گھولتے تھے آج کچھ اور سب سے بڑھ کر سوال یہ ہے کہ کیا میں کبھی اس کے بعد یہاں آ سکوں گا مستقبل کیا دکھاے گا کیا ہی کہا جا سکتا
اردو
0
0
0
10
Jay
Jay@puregemini5·
کیا یہ اس گھر کے پھول کبھی اکھٹے ہو سکیں گے یہ سوال اندر سے کھاے جاتا ہے وہ زمہ داری جو اس خوبصورت روح نے مجھے سونپی تھی کیا وہ ادا ہو سکے گی پندرہ برس کی دوری کے بعد بھی ھم صرف کچھ دن ہی اکھٹے گزار سکے تھے وقت ہاتھ سے پھسلا جاتا ہے
اردو
1
0
0
9
Jay
Jay@puregemini5·
وہ بچے جو آپکی گود میں پیدا ہوئے ہوں اور پھر آپکے قد کو آ لگیں تو زمانے گزر جانے کا احساس شدت سے ہوتا ہے ایک عشرے بعد پلٹنے پر اس دیار میں بھی خود دکھی پایا ہے پرانے اور شناسا چہرے نایاب ہیں ہزاروں میل دور بھی کوئی خوبصورت چہرا نہیں ڈھونڈ سکا
اردو
0
0
0
34
Jay
Jay@puregemini5·
27 مئی کو ایک اور عید آئی چاہتی ہے زندگی مجھے 14 سال پیچھے لے آئی ہے میرا نصیب مجھے میرے دوسرے گھر واپس لے آیا ہے 8 سال بعد واپس پلٹا تو عمر ڈھل جانے کا دکھ شدت سے محسوس ہوتا ہے اچھے دن گزر گئے ہیں اپنی غربت کا احساس شدت سے ہوتا ہے جب روپے گن کر خرچنے پڑیں تو شرم آ ہی جاتی
اردو
0
0
0
45
Jay retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
@SaifSolicitor ہزار اختلاف بھی برائے مہربانی گنوا دیجیئے۔ بات ہو جائے کہ سیاسی حکمت عملی کیا ہے اور سیاسی بڑک کیا ہے۔ آپ مخلص اور سمجھدار ہوُاسلئے آپ سے گفتگو ہو سکتی ہے۔ قائد اعظم سے نوبزادہ نصراللہ اور عمران خان صاحب کی سیاسی حکمت عملی اور بصیرت پر بات ہو جائے۔
اردو
15
32
403
20.7K
Jay retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
اس واقعے میں پاکستانیوں کے لیے ایک سبق ہے۔آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی میں 6 ماہ سے کوڑے کے حل طلب مسئلے پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج کر رہی تھی۔گزشتہ روز کمیٹی نے جب کوڑا اٹھا کر احتجاجا انتظامیہ کے آفس کے باہر پھینکنے کی کوشش کی تو پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ایک پولیس اہلکار نے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما یاسر ملک کو تھپڑ مار دیا۔ واقعے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی نے سارے ضلع کی رابطہ سڑکیں احتجاجا بند کر دیں۔جس پر محکمہ پولیس نے اس ملازم کو معطل کرنے کا اعلان کیا لیکن عوامی ایکشن کمیٹی نے اس اقدام کو ناکافی جانتے ہوئے پولیس اہلکار کی باضابطہ معافی کامطالبہ کیا۔ آج صبح ایک جرگے میں پولیس اہلکار نے سب کے سامنے یاسر ملک سے معافی مانگی جسے یاسر ملک نے قبول کیا اور اس کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے واقعے پر اپنا احتجاج ختم کرنے اور سڑکیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
19
284
1.4K
31.2K
Jay retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
47 میں تقسیم ہوئی، پنجاب کے 2 حصے ہوئے، مشرقی اور مغربی پنجاب بنے، آج مشرقی پنجاب میں گھریلو استعمال پر 300 یونٹ تک بجلی مفت ہے، زراعت کیلئے بجلی مکمل مفت ہے، مغربی پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کا بل 10 سے 15 ہزار ہے۔ ایک زمین ہے، ایک جیسا کام ہے، آخر کوئی تو وجہ ہے
Ahmad Warraich tweet media
اردو
39
367
1K
26.4K
Jay retweetledi
Zulqarnain Iqbal
Zulqarnain Iqbal@zulspeaks·
حکومت نے معرکہ حق کی فتح کی شام اپنی ہی عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
Zulqarnain Iqbal tweet media
اردو
2
7
4
312