Ali Qureshi

52.2K posts

Ali Qureshi banner
Ali Qureshi

Ali Qureshi

@iAliQ_

Software Developer. . . And after every breaking, we realize that destiny has a different opinion, which doesn't resemble our dreams.. اُچے برج لاہور دے

تختِ لاہور Lahore Katılım Eylül 2009
425 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
Great things are done when men and mountains meet; This is not done by jostling in the street. A memory from the summit of Musa Ka Musalla mountain adventure trekking trip, toughest todate I have undertaken. #TrekkingDiaries #MusaKaMusalla #KaghanValley
English
5
3
30
0
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@Umer_Pirzada Karachi voters are actually responsible for its current state. They have been voting for these mafia militant parties since 80s. Start voting for PMLN, start voting for good governance.
English
1
1
1
73
Umer F. Pirzada
Umer F. Pirzada@Umer_Pirzada·
Karachi has suffered enough. Both #MQMPakistan and #PPP have failed to deliver for Urban #Sindh despite years in power. If the establishment truly wants stability and progress in #Karachi, it should reconsider its policies & open the doors for #AltafHussain’s return to mainstream politics. Ignoring the ground reality is no longer a solution
English
10
11
27
2.3K
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@mkw72 Karachi voters are responsible for its current state. They voted for these criminal mafia parties consistently and still support them.
English
0
0
1
52
Mubashir 🍁 مبشر
Karachi is pretty much fucked by MQM and PPP. The city is in shbles by all means. It is mostly (just) a big city with some dots of development here and there. The city deserved and deserves way much better.
Umer F. Pirzada@Umer_Pirzada

I moved to #Islamabad from #Karachi in 2016. It’s been 10 years now, but every time I visit Karachi, my heart cries. A city that once gave dreams, opportunities, and life to millions is sadly going backward. Even basic necessities are no longer available properly. Karachi deserves much better than this.

English
2
5
15
503
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@humairabadar بغیر فیملی گروپ انشورنس اور ماہانہ ادائیگی، ہیلتھ،صحت کا نظام کبھی ٹھیک نہیں ہوگا۔ریاست دنیا کی پانچویں بڑی آبادی کا مفت علاج نہیں کر سکتی۔ امریکہ جیسا امیر ترین ملک تک مفت علاج نہیں کر سکتا، پاکستان کی کیا اوقات۔ انشورنس کے بعد پھر سی ایم ایچ کی طرح سویلین کا باقاعدہ علاج ہوگا۔
اردو
0
0
0
10
Humaira Badar Minhas
Humaira Badar Minhas@humairabadar·
ویسے مریض کے ساتھ جانے والے انتہائی کوئی کنجر لوگ ہوتے۔ جنکا مریض دل کی تکلیف کا شکار ہوتا انکو بھلا ویڈیو بنانے کی ہوش ہوتی۔ اس گندی قوم کا فری علاج بلکل بند ہونا چاہیے. کم از کم 500 روپے ہر پاکستانی پر سالانہ انشورنش کا اطلاق کریں۔ 20 لاکھ فقیر سبسڈی کے لیے اندراج کروا سکتے تو یہ بھی مشکل نہیں۔
Dr M Shujat Rasool@DrMShujat

ڈاکٹر نے مریض کو معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ یہ دل کے دورے والا درد نہیں بلکہ عضلاتی (Muscular) درد ہے، اور صرف پرچی بنوا کر لانے کا کہا تاکہ دوا لکھی جا سکے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس وقت دو ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود تھے اور دیگر مریضوں کو بھی دیکھ رہے تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ اس تمام صورتحال میں ڈاکٹر کی غلطی کہاں ہے؟ نہ مریض کی جان کو کوئی خطرہ ہوا، نہ کسی قسم کا نقصان پہنچا۔ پھر ہر واقعے میں بغیر حقیقت جانے ڈاکٹروں کو قصوروار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟ افسوس کی بات یہ ہے کہ معاشرے میں ڈاکٹروں کے خلاف نفرت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ ہر کوئی موبائل اٹھا کر ہسپتال پہنچ جاتا ہے اور علاج کے عمل میں مداخلت شروع کر دیتا ہے۔ اگر ہر فیصلہ ویڈیوز اور شور شرابے کی بنیاد پر ہونا ہے تو پھر پیشہ ورانہ رائے اور طبی مہارت کی کیا حیثیت رہ جائے گی؟

اردو
1
0
5
260
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@valkyrie786 It’s easy to be self sufficient with world’s 3rd largest oil reserves & 2nd largest gas reserves. Iran export earning alone are more than $100 billion every year even with sanctions and with no external debt. That’s how Iran has been terrorising all gulf with its proxy militias.
English
0
0
0
30
Séphora
Séphora@valkyrie786·
And that's before we get into our foreign reservers, our oil reserves, out LNG --- Iran had immense resources at its disposal bcos it's economy was largely self sufficient, we are not like that.
English
1
1
3
611
Séphora
Séphora@valkyrie786·
Not to rain on patriotic parade, but Pakistan is not even 50% a functioning country like Iran, whose electricity grid, bridges, and cities withstood bombing while its crews cleaned roads. We don't have that resilient infrastructure, bureaucracy, or citizenry.
English
17
28
208
6.6K
WahReh
WahReh@wahreh1·
@iAliQ_ @Micks_it مکی پائن کو پتہ ہے۔ انہیں بھی کرسمس پر اے آئی کیک ارسال کیا جائیگا 😂
اردو
2
0
1
28
Mickey Gill✝️🇵🇰
یہ جتنے لوگوں کو مریم نواز صاحبہ نے عید پر تھال بھیجیے ہیں۔ میں نوٹ کر رہا ہوں ۔ کرسمس تے نہ پہنچیا تھال ، تے میں فیر رولا پا دینا اے
اردو
8
3
43
2.4K
WahReh
WahReh@wahreh1·
@Micks_it پائن کرسمس پر آپ کو بکرا تو نہیں ملیگا کیک ملیگا 😊
اردو
2
0
5
373
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RaoAdvocate @AbbassFr لڑ صیہونی بھی نہیں سکتے حتی کہ حماس تک سے نہیں لڑ سکتے، ان کو بھی امریکہ اور یورپ مدد کر رہا ہے۔ دوسری بات امارات ۱۹۹۵ سے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو نارمل کر رہا ہے اور پورے خطے میں مداخلت بھی، اب ذرا کھل کر کر رہا ہے۔
اردو
0
0
0
6
Faisal Iqbal
Faisal Iqbal@RaoAdvocate·
@AbbassFr یہودیوں کی ہر چیز کاپی کرلی ماسوائے لڑنے کی صلاحیت کے
اردو
2
0
3
98
Faisal Iqbal
Faisal Iqbal@RaoAdvocate·
عصر حاضر میں اپنے گٹوں میں فائر مارنے کی زندہ جاوید مثال UAE ہے، 50 سال عدم تصادم عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند رہتے ہوئے خوب ترقی کی، 50 سے 55ویں سال کے دورانیے میں پتہ نہیں کیا ہوا یا شاید مسلسل سکون سے بور ہوگئے کہ مسلح تنازعات میں باقاعدہ فریق بننے کا فیصلہ کرلیا
Human Rights Watch@hrw

NEW: Colombian private military contractors, apparently hired by a United Arab Emirates (UAE)-based company, transited through UAE military bases before being deployed to Sudan to support the abusive Rapid Support Forces (RSF). This is further evidence indicating that the UAE is assisting or otherwise substantially contributing to the Rapid Support Forces’ capacity to commit war crimes. Read HRW’s full investigation. ⤵️ hrw.org/news/2026/05/2…

اردو
7
20
40
1.9K
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@chemistofchaos @realrazidada DHA is not public project, 2ndly, it’s flood prone low lying area, 3rdly there are 10 divisions in Punjab which means this Complex & university should have been built first in any those Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Multan, DG Khan so on.Tiny Narrowal is nowhere in the list
English
1
1
1
44
Simcha 🇵🇰 🇺🇸
Simcha 🇵🇰 🇺🇸@chemistofchaos·
@iAliQ_ @realrazidada Well if government focuses only on Lahore , pindi , multan then we complain. Why not other ministers put similar infrastructure in their small towns too . Close to border? Lahore dHA phase 8 is on other side of BRB canal ?
English
1
0
0
38
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اگر پورے ملک میں ترقی کی منصوبہ بندی کا ذمہ دار وزیر صرف نارووال میں ایک سٹیڈیم بنوا کر اپنی تعریف کے ڈونگرے برسائے تو سمجھیں زوال اپنی منطقی انجام یعنی تباہی کو پہنچ چکا ہے۔
اردو
90
487
1.7K
23K
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@amir_shah14 @RShahzaddk پنجاب میں جو ہو رہا ہے اندھوں کو بھی نظر آ رہا ہے اور باقی تین صوبوں میں جو خاک اڑ رہی ہے وہ بھی سب کو پتہ ہے۔ ن لیگ اقتدار میں نہ ہوتی تو اب تک ملک ڈیفالٹ کر چکا ہوتا۔ دو دفعہ ملک بچایا، ایک دفاعی پیپلز پارٹی ۲۰۱۳ میں اور ایک دفعہ پی ٹی آئی اپریل ۲۰۲۲ میں ڈیفالٹ کر چکی ملک۔
اردو
1
0
0
6
Amir Shah 🇵🇰
Amir Shah 🇵🇰@amir_shah14·
@iAliQ_ @RShahzaddk ضرور حرام کا کماتے ہوگے یا پھر اشرافیہ کی کلاس سے ہو گے، محنت کش ملازمت پیشہ مڈل کلاس نہیں ہو سکتے ورنہ پنجاب میں جو ہو رہا ہے وہ بھی عوام کو پتہ ہے
اردو
1
0
0
9
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ کراچی کا حال ہے گندگی غلاظت کے ڈھیر ہیں مگر تقسیم پنجاب کو کرنا ہے کہاں ہے بلاول بھٹو صاحب یہ گندگی کس نے اٹھانی ہے ؟
اردو
30
417
1K
11.6K
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk مزے کی بات یہ ہے کہ جتنے لوگ کراچی کی حالت زار پر ویڈیوز بناتے ہیں اور شئیر کرتے ہیں یہ سب پچھلے ۴۵ سال سے ایم کیو ایم یا جماعت اسلامی کو ووٹ ڈالتے چلے آ رہے ہیں اور اب کچھ یوتھئیے بن گئے ہیں۔یہ لاہور پنجاب کے کاموں کی تعریف کریں گے لیکن ن لیگ کو ووٹ نہیں ڈالیں گے۔ یہی مسئلہ ہے
اردو
3
0
4
32
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk یہ حالت دیکھنے کے بعد بھی تین صوبوں میں اگر کوئی سمجھتا ہے خاص طور پر پنجاب میں رہنے والے ناشکرے لوگ، کہ ن لیگ بلکہ شریف فیملی کے علاوہ کوئی اس ملک کو چلا سکتا ہے تو اس کو بجلی کے جھٹکے دے کر ہوش میں لانا چاہئیے۔ فی الحال ہمارے پاس کوئی اور حل نہیں، جمہوریت نے تباہ کر دیا ملک۔
اردو
1
1
12
138
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@abduljutt894 @realrazidada دنیا کی ہر سہولت ہر جگہ ہونی چاہئیے لیکن جتنے پیسے، وسائل ہونگے اتنی ہی سہولتیں دی جا سکتی ہیں اور پہلے سہولتیں وہاں دی جاتی ہیں جہاں زیادہ آبادی ہو۔ کیا صوبے کے دارالحکومت اور ڈویژنل ہیڈ کوارٹر جہاں زیادہ آبادی ہے وہاں پہلے بننا چاہئیے یا بارڈر پر سیلابی پانی میں بننا چاہئیے؟
اردو
0
1
2
24
Abdullah Jutt
Abdullah Jutt@abduljutt894·
@iAliQ_ @realrazidada سپورٹس کمپلیکس کی بات کریں تو ہر ضلعی سطح پر ہونے چاہیے اگر اسے عیاشی کہیں تو کیا یہ پنجاب افورڈ کرسکتا ہے ؟ دوسرا احسن اقبال اسے نیب میں پہلے بھی بھگت چکا ہے غالباً؟
اردو
1
0
0
25
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk مونیٹائزیشن میں بڑا پیسہ لگ رہا ہے پی ٹی آئی کا جو شوکت خانم کے ذریعے اکھٹا ہوتا۔امریکہ میں تو کسی غیر ملکی سیاسی جماعت کے لئے فنڈنگ نہ اکھٹی کی جا سکتی ہے اور نہ اس فنڈ کیا جا سکتا ہے لہذا سارا فنڈ شوکت خانم کے نام پر اکھٹا کیا جاتا ہے۔جمائما کا نیٹ ورک بھی اس میں فنڈ ڈالتا ہے۔
اردو
1
2
5
154
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بہت پہلے اس پر تحقیق کر کے میں نے ایک تھریڈ لکھا تھا کہ عمران خان کی پارٹی کیسے monetisation manipulationکر رہی ہے لوگ کیسے پیٹ سے بندھ گئے ہیں algorithms کی گیم کیسے کھیلی جا رہی ہے بات پی ٹی آئئ کی بھی نہی ہے انڈیا اور اسرائیل ڈیجیٹل وار فئیر میں ایک بہت ہی بڑی حقیقت اور طاقت ہیں انہوں نے اینٹی پاکستان نیرٹیو کو ایگورتھم میں ٹاپ پر لایا پی ٹی آئی نے ان کو فیس دیا جیسے پہلے ہائی برڈ نظام کو دیا تھا یہ دنیا کی سب سے بڑی انفارمیشن وار ہے مگر بدقسمتی سے اس پر ٹیکنکل بات حکومت بھی نہی کرتی ہے ہماری ایک پوری نسل کے برین واشنگ ہو چکی ہے
Ali Qureshi@iAliQ_

@RShahzaddk اس سے پتہ چلتا ہے کہ یوتھیوں کی سوشل میڈیا ٹیمز اور نیٹ ورک کے پاس کتنی طاقت ہے کسی بھی اکاونٹ کی آمدن پر اور یہی وجہ ہے ہر میڈیا اور شوبز کا بندہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے۔

اردو
1
24
91
3.7K
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk اس سے پتہ چلتا ہے کہ یوتھیوں کی سوشل میڈیا ٹیمز اور نیٹ ورک کے پاس کتنی طاقت ہے کسی بھی اکاونٹ کی آمدن پر اور یہی وجہ ہے ہر میڈیا اور شوبز کا بندہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے۔
اردو
0
2
12
4.1K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یوتھیوں نے علیمہ خان والی خبر کے اور اس کی ٹویٹ کے بعد لگتا ہے اسد طور کا مکمل بائیکاٹ کر دیا ہے اس کی ٹائم لائن کے تو بہت ہی ماڑے حالات چل رہے ہیں اکثر پوسٹ پر ایک بھی ری پوسٹ نہی اور دو تین لائک سے اوپر بات نہی جا رہی ہے اب دیکھو کیسے دوبارہ ان کی توجہ حاصل کرتا ہے حالات بہت پتلے ہیں
اردو
4
44
115
4.4K
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@Engr_Farooq_ @CaitlinDoornbos Iran war is only about continuing nuclear enrichment & future of 440 kg enriched Uranium as far as US is concerned. Vance presser in Islamabad, Washington was seeking a "fundamental commitment" from Iran that it would not develop a nuclear weapon but that "we haven't seen that".
English
0
0
0
69
Farooq
Farooq@Engr_Farooq_·
@iAliQ_ @CaitlinDoornbos I feel this uranium issue is just a cover up by US as it was sorted out during Abama era. Trump reversed it and raised it again. It is more about US other designs around Indo China and greater Israel.
English
1
0
2
31
Caitlin Doornbos
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos·
President Trump said today what I've been saying in Pakistan TV hits for weeks: The pending midterms elections this fall are not going to force his hand on Iran. "They thought they could out-wait me," he said of Tehran.
English
35
38
278
37.2K
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@Engr_Farooq_ @CaitlinDoornbos Trump won’t make deal until Iran agrees to handover 440 Kg enriched Uranium and no further enrichment. Vance also mentioned this nuclear enrichment issue as the only real hurdle to your question before leaving Pakistan.
English
1
0
1
51
Farooq
Farooq@Engr_Farooq_·
@CaitlinDoornbos Time will tell. Any way he has got nothing to lose. He is 80 plus and also done his 2 terms. Republicans and Vance will pay the price.
English
1
0
0
142
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@a__bd26 ریاست، معیشت چلانا عوام کے عقل و فہم اور بس کی بات نہیں۔یہ تو ملک ریاست تباہ کروانے والی بات ہے۔ افلاطون نے پوچھا کیا آپ کسی بحری جہاز کا کپتان کسی ماہر کو چنیں گے یا مسافروں سے پوچھ کر ووٹ ڈلوا کر فیصلہ کریں گے؟ اگر جہاز کا کپتان مسافروں کی مرضی کا نہیں تو حکمران کیسے بن سکتا؟
اردو
1
2
3
100
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فریش عوامی مینڈیٹ لینے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ موجودہ اسمبلی اراکین پاکستان کے معاشی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں اور انکے پاس کوئی معاشی ماہرین کی ٹیم موجود نہیں جبکہ اس وقت معیشت بینکرز چلا رہے ہیں جس وجہ سے معیشت برباد ہو چکی
اردو
15
46
165
2.2K