Khaleel Tetlay
125.1K posts

Khaleel Tetlay
@katetlay
From Toba Tek Singh and working for community development and poverty graduation. More power to the organised rural men and women! #NUFC

I was wondering: what was the relationship between Imran Khan and Nawaz Sharif like before Imran Khan entered politics?


this is Lahore

عورتیں جم نا جائیں کیوں کے لونڈے باز مولبیوں ایکسپائر بڈھوں کا ناکارہ ایمان جو سٹارٹ ہونے کے قابل نہیں خراب ہوتا ہے 🥳 دن بخیر سنگت 😍

مخلوط جِم ہونے چاہئیں یا نہیں…. اس پہ تو بحث مباحثہ چل ہی رہا ہے، لگے ہاتھوں اس موضوع پر بھی شروع ہو جائیے 😈

محترم انصار عباسی صاحب نے اسلام آباد میں جمز(Gymes)کے حوالے سے وزیر اعظم سے جو اپیل کی ہے وہ حقائق پر مبنی اور قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق ہے ۔ ان کی اس اپیل پر اُن کو تنقید کا نشانہ بنانا قابل مذمت اور قابل افسوس ہے ۔ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جس کی اساس قرآن و سنت ہے ۔ یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیے ۔ پاكستان علماء كونسل

بات خواتین اور مردو کے الگ الگ یا مشترکہ جمز کی نہیں، نہ ہی میں کوئی مطالبہ کر رہی ہوں۔ اصل بات ہے کہ یہ نان ایشوز ہیں، اصل ایشوز پر بات کریں تاکہ معاشرے میں بہتری آئے۔ ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی اتنا بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ نہ صرف بڑے خاندان کو بلکہ حکومت کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔ ایک چھوٹے سے جم کو اٹھا کر شور شرابہ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟

@Sughrasadafdr اچھا.. آپ رابطے بنانے کیلئے جم جاتی ہیں.. اسی خطرے کی وجہ سے ہم عورت اور مرد کیلئے الگ اوقات کا ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ جم. جم ہی رہے، طوائفوں کے کوٹھے نہیں

CM Maryam Nawaz will soon provide housing facilities to 3,200 journalists - Info minister The Punjab government has doubled the marriage grant for journalists’ daughters as well as the health grant for journalists - Minister. e.thenews.pk/detail/?id=480…









