Ali Syed

645 posts

Ali Syed banner
Ali Syed

Ali Syed

@qaim_446

ALLHAMDULILAH #Follow me for follow back

Pakistan Katılım Aralık 2023
833 Takip Edilen607 Takipçiler
Ali Syed retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
ڈیجیٹل دہشتگرد کہا جاتا رہا آج انہی لوگوں نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا انڈیا کے خلاف اور پاکستان کا بیانیہ پرموٹ کیا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ آباد ۔
اردو
165
7K
18.7K
247.3K
Ali Syed retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
ماشاءاللہ ۔۔ شام میں بہت عرصہ بعد مسجد خالد بن ولید میں کے دروازے کھول دیئے گئے #بشار_الأسد #دمشق
اردو
96
2.3K
8.5K
115.9K
Ali Syed retweetledi
Syed Zeeshan Haider
Syed Zeeshan Haider@ZeeshanKazmiPTI·
شکریہ جہلم ویلی! آج آپ نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا۔ چکوٹھی، چناری، ہٹیاں بالا اور چکار کے تاجر، نوجوان اور سول سوسائٹی زندہ باد! جس بڑی تعداد میں آپ باوقار انداز میں متحد ہو کر لال چوک مظفرآباد پہنچے، مجھے آپ سب پر فخر ہے۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں آپ کے قافلے کی قیادت کررہا ہوں۔ ان شاء اللہ ہماری فتح قریب ہے۔ غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خاتمے، بے گناہ اسیران کی رہائی اور عوامی مطالبات کی منظوری تک ہمارا دھرنا اور احتجاج، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت میں، جاری رہے گا۔ سید ذیشان حیدر نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر نامزد امیدوار قانون ساز اسمبلی، حلقہ جہلم ویلی 1 #احتجاج_سے_انقلاب_تک #آزادکشمیر #احتجاج_جاری_ہے
اردو
1
63
208
1.9K
Ali Syed retweetledi
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 ℙ𝕋𝕚
ازاد کشمیر میں عوام نے حکومت کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ۔ سہراب برکت
اردو
1
84
264
1.8K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@IRKtalks·
جو X استعمال کر رہے ہیں. اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں. شکریہ
اردو
780
287
1.4K
53.7K
Ali Syed retweetledi
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
آزاد کشمیر اور پاکستان کے مابین کوہالہ پل انٹری پوائنٹ پر عوام کا جم غفیر پہنچ چکا جبکہ راولاکوٹ سے آنے والا قافلہ ابھی یہاں سے کئی کلومیٹر پیچھے دھیر کوٹ کے مقام پر ہے
اردو
1
31
85
1.7K
Ali Syed retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کشمیرکی اس مزاحمتی تحریک کے پیچھے بھی ریاست میں عوامی رائے کی پامالی مینڈیٹ کی چوری اور مرضی کی جعلی حکومتیں اور کٹھ پتلیاں مسلط کرنے جیسی وجوہات شامل ہیں۔
اردو
77
3K
9.8K
140K
Ali Syed retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یہ ہمارا کشمیر ہے میڈیا آپکو یہ نہیں دکھائے گا۔ مگر یاد رہے کشمیر میڈیا کا محتاج بھی نہیں۔۔
اردو
221
9.5K
25.7K
210.5K
Ali Syed retweetledi
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
آزاد کشمیر میں عوام تمام سیاسی جماعتوں ، نظریات اور علاقائی ازم سے بالاتر ہو کر اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے وہاں 2021 کے عام انتخابات میں عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا مگر تحریک انصاف کی دو سال بعد حکومت کو عدالت کے ذریعے ختم کروا کر PDM سیٹ اپ لایا گیا۔25 لوٹے بنائے گئے تب سے وہاں کے حالات خراب ہیں اب عوام کا یقین صرف ایکشن کمیٹی پر ہے جس کو روکنے کے لیے کٹھ پتلی حکومت نے صدراتی آرڈیننس لایا جس کے خلاف دو دن سے مکمل احتجاج جاری ہے اور کل فیصلہ کن مارچ ہو گا یہ چار علاقوں کے آج کے کلپس ہیں ، باقی علاقوں کی صورتحال بھی ایسی ہی ہے
اردو
18
439
1.4K
91.7K
Ali Syed retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
An innocent, unarmed protester was seen praying on a container when an armed paramilitary officer brutally pushed him off from a height equivalent to three stories. This shocking act of brutality raises profound questions: What did the officer, his superiors in the military, Mohsin Naqvi, and the PML-N hope to achieve through this horrifying display of violence and the countless other lives they have taken from their fellow citizens?
English
230
3.5K
7.8K
202K