Sabitlenmiş Tweet

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد۔
🌹🌹🌹❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️🌹🌹
عوامی ایکشن کمیٹی نے کشمیریوں کو پہلے ایک قوم بنایا پھر ایک ہی جھنڈے تلے کھڑا کیا اور پھر حکمران اشرافیہ کو شکست دی ۔
کشمیری حکمرانوں کے مفادات کے لیے نہیں
بلکہ اپنے حقوق کے لیے لڑے ہیں ۔
#RightsMovementAJK
اردو

















