Qaiser Awan

16.2K posts

Qaiser Awan

Qaiser Awan

@qaiserawan535

Geophysicst

Pakistan Katılım Şubat 2024
3.5K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
اللّٰہ پاک دے کر بھی ازماتے ہیں اور لے کر بھی ازماتے ہیں اج اللّٰہ پاک نے مجھ سے میرا بیٹا محمد احمد عطاء واپس لے لیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭
اردو
35
0
37
10.3K
Ai Girllie
Ai Girllie@Inshrah_ali_·
@AITOPIAai just launched its new Viral Video Generator land it’s seriously changing how content gets made 🔥 Upload your photo, tweak a prompt if you want and instantly get trend-style videos ready to post. No switching apps. No complex workflows. Just one AI agent inside a single platform. You can try it here 👇 aitopia.ai/agents/viral-v…
English
107
86
410
55.7K
Qaiser Awan retweetledi
Ai Arainz
Ai Arainz@iam_mian7·
Video production is no longer complicated, AI video creation is shifting from prompt engineering to pure conversation. I tested @Flovaai creating a Chinese cinematic story using simple casual chat no long prompts, no complicated workflow. Flova understood the creative direction naturally and handled the production process automatically. The experience felt less like prompting AI and more like directing a film. #FlovaAI #AIAgent #Allinone
English
69
16
622
44.7K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
کیا کوئی کامیاب اسٹارٹ اپ بنا لیا یا بزنس کھڑا کر دیا؟۔ اس کی کہانی پرکشش ضرور ہے لیکن اتنی رومانوی نہیں۔ اس نے بس یہ کیا کہ اپنیCV اپڈیٹ کرنا چھوڑ دی۔ نوکریوں کے لیے اپلائی کرنا بند کر دیا اور والد مرحوم کی زرعی زمین بیچ دی۔
اردو
0
0
2
12
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
میرا ایک شاگرد ہے وہ پچھلے مہینے پانچ کروڑ بنا گیا۔عمر صرف ستائیس سال۔نہ ہارورڈ،نہ آکسفورڈ،نہ کوئی فارن ڈگری حتیٰ کہ بی ایس بھی بمشکل پاس کی تھی۔پہلی تنخواہ؟ پینتیس ہزار اور اب پانچ کروڑ۔جاننے والے حیران تھے کہ آخر ایسا کیا کر لیا؟
اردو
2
0
2
58
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
سینئر صحافی صدیق جان ڈنکی لگا کر براستہ بلوچستان خیریت سے لیبیا پہنچ چکے ہیں،اگلے چند دن لیبیا میں قیام کے بعد براستہ کشتی اٹلی روانہ ہوں گے،بیسٹ آف لک صدیق جان
Faizan Shaikh tweet media
اردو
45
159
2.3K
204.7K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@naziagoraya میرے خیال میں سیلفی لینا کوئی مقبولیت نہیں ہے۔ اپ کے فیصلے اپ کو مقبول بناتے ہیں اور اپ کے وزیر تعلیم سب سے غیر مقبول واقع ہوئے ہیں
اردو
0
0
1
32
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
وزیراعلی اپنی کابینہ سمیت آئی تھیں تقریب میں۔ پھر وہ کابینہ سمیت چلی گئیں۔ رانا سکندر کو پیچھے بھول گئیں ۔وہ عوام کے رش میں پھنس گئے۔ چاہے کسی دن وزیرتعلیم گم ہو جائیں رش میں۔ The most Popular Minister جس کے ساتھ سیلفی لینے کو ہجوم ٹوٹ پڑتا۔
اردو
5
9
123
2.6K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@UstadSays یہ چولیں ماتی رہتی ہیں اگنور کیا کریں
اردو
0
0
0
20
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
آپکی قابلیت ہی یہی ہے کہ اپ الفاظ اور کانسپٹ کو اپنے انداز میں توڑ کر پیش کرنے کی ماہر ہیں تبھی اپ سے لمبی بات کرنے کا مزہ نہیں رہتا۔ کیا اج سے پہلے مئی میں دس بجے چھٹی ہوجایا کرتی تھی ؟ آپ کا مسئلہ ہی یہی ہے بس اپنا ہاتھ دیکھ کر چڑھائی کردینی ہے۔ اللہ اپ کا بھلا کرے
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya

استاد آپ کو واحد مسئلہ اب چھٹیاں ، ٹائمنگ کم رہ گئی۔ بس سکول بند رہیں۔ اگر کھلیں تو دس بجے بند ہو جائیں۔ یہ رویہ تو بذات خود قابل مذمت ہے آپ چاہتے کہ وہ اس پر لکھیں ؟؟

اردو
3
3
15
919
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@RShahzaddk نواز شریف کو چاہیے کہ بھائی کو بوکے استعفی دو اور گھر جاو۔
اردو
0
0
0
9
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جس دن دوہزار تیرہ میں نواز شریف کو اقتدار ملا پیٹرول 102روپے لیٹر تھا جولائی دو ہزار سترہ جس دن ثاقب نثار نے اسے نکالا پیٹرول 66 روپے لیٹر تھا یعنی 36روپے لیٹر نواز شریف نے سستا کر دیا جس دن اپریل 2022کو شہباز شریف کو اقتدار ملا پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا آج پیٹرول 415 روپے لیٹر ہے شہباز شریف کے دور حکومت میں 265روپے لیٹر پیٹرول مہنگا ہو چکا ہے یہ پاکستان کی 77 سال کی تاریخ کا ریکارڈ ہے راتب خور درباری اس کی تعریفیں کر رہے ہیں اور وفاقی کتا فورس سرکاری پیسوں پر سچ کہنے والوں کو گالیاں دے رہی ہے
اردو
157
1K
2.8K
89.2K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@naziagoraya باجی تساں جھتے ای گل کیتی او سوشل میڈیا پلیٹ فارم اے تے اگر ہانڈی سڑ گئ ای تے ہور بنا دیونڑی ائی نا ضروری انہاں شودیاں سڑا ویا سالن کھاونڑا ایا۔
اردو
1
0
0
91
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
@qaiserawan535 بہہ جا ماما سائیڈ پر ہو کر۔ ان کو کوئی مسئلہ نہیں نا۔ تو خواہ مخواہ۔ دونوں بنا بھی سکتے۔ سکھایا ہے ۔ یہ بھی ہماری مہارت۔
اردو
2
0
1
180
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
گھر میں بڑے ہونے کے فائدے آج کھانا بناتے ہانڈی تھوڑی سی جل گئی۔ بہنوئی بطور مہمان آیا ۔ اس کو اور ہسبینڈ کو کھانا دیا ہے کہ سالن تھوڑا جل گیا تھا چپ کرکے کھا لو اگر اعتراض تو دونوں اٹھ کر خود بنا لو۔ نہ صرف دونوں نے کھا لیا ہے بلکہ تعریف کی ہے۔
اردو
19
4
126
3.5K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
راشد نصر اللہ اور نوید ستی کے درمیان جو کھپ چل رہی ہی اس کا بہترین حل یہ ہے کہ راشد صاحب اپنی ڈگریاں ٹویٹ کر کے نوید ستی کے منہ پر ماریں @RashidNasrulah @Naveedsatti555
اردو
0
0
0
19
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
Any dermatologist who can consult for free or in less money.
English
8
0
19
2.1K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@naziagoraya اس حکومت کو اس چیز سے کوئی غرض نہیں ہے کہ محکمہ تعلیم میں 14 ، 15 اور 16 سکیل کے اساتذہ کرام بمشکل گزارہ کر رہے ہیں۔ براہ مہربانی حکومت سے گزارش کریں کہ اساتذہ کے لیے کوئی سولر سکیم ، کوئی ہاوس لون کوئی گاڑی سکیم ہی لانچ کر دیں ساری تنخواہ گھر کر راشن پانی میں ختم ہو جاتی ہے۔
اردو
2
0
4
900
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
سکول ایجوکیشن اتنا غریب محکمہ ہے کہ 2017 میں جب چارج لیا تو جو گاڑی ملی اس گاڑی کی رجسٹریشن اور میری تاریخ پیدائش ایک سال کی تھیں۔ اس پر مستزاد ایک دن ADCR نے کہا کہ سکول ایجوکیشن والے گاڑیاں رشتہ داروں کے ہاں جانے کے لئے بھی استعمال کرتے۔ میرے ہاتھ میں خارش ہوئی میں نے لکھ دیا کہ اس سے تو رشتہ داری ٹوٹ جانی اگر یہ گاڑی لے کر گئے تو۔ جس پر صاحب بہادر ناراض ہوگئے۔ گروپ کو ایڈمن اونلی کر دیا اور باس کو کہا کہ اس کو Displeasure دیں اس کی زبان بہت چلتی ۔ جبکہ میری زبان سے ذیادہ وہ بیچاری گاڑیاں چلتی ۔ پچھلے دنوں پوچھا ایک پرانے دفتر کے اہلکار سے وہ گاڑی اب بھی ہے۔ اس نے کہا جی میڈم چل رہی۔ اندازہ کرو میرے چار بچے ہوچکے وہ سکول جا رہے۔ گاڑی میری پیدائش کے ساتھ رجسٹر ہوئی چل رہی۔ آج بھی سینکڑوں فیلڈ آفیسر کے پاس نہ گاڑی نہ ان بیچاروں کو monetization ملتی۔ وہ بس ڈیوٹی کر رہے۔ مجال کوئی اس محکمے کا بھی سوچ جائے۔ ٹیچرز سے لے کر آفیسرز تک بیچارے ماڑے ماتر ، غریب سرائیکی والے شوہدے معصوم روحیں
اردو
14
30
215
13.1K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@ammarmasood3 ببلو یہ گورنمنٹ ایسے سکول پرائیویٹ کر رہی ہے۔ طلباء کی تعداد بڑھے تو نواز شریف کے نام پر سکول پرائیوٹائز طلباء کی تعداد کم ہو تو کارکردگی کے نام پر سکول پرائیوٹائز
اردو
0
0
0
20
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
یہ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول دیوانپور تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا کی تصاویر ہیں ۔ جب گورنمنٹ کے سکول اتنے منظم آور خوبصورت ہوں گے تو والدین کے دلوں سے پرائیوٹ سکولوں کی ضرورت اور خواہش ختم ہو جائے گی
Ammar Masood tweet mediaAmmar Masood tweet mediaAmmar Masood tweet mediaAmmar Masood tweet media
اردو
37
34
247
6.7K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@Ufone Ab ghdy k bacho apna net to theek karo
Čeština
0
0
0
52
Ufone 5G
Ufone 5G@Ufone·
Aapki family kitni bari hai?
Indonesia
40
1
24
4.4K
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
@dcislamabad Please open The roads to Rawat industrial zone , kalar sayedan road and chakri road to rawat.
English
0
0
0
204
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
As per notification issued by the Cabinet Division, Government of Pakistan, all Ministries, Divisions, and Federal Government offices located within the Red Zone, Islamabad will observe Work From Home on Thursday, 23rd April 2026. All officers and staff have been directed to remain available and report to office if required on short notice. Citizens are advised to plan accordingly and stay updated through official channels, thank you
DC Islamabad tweet media
English
94
137
536
104.4K
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
موٹروے ، جی ٹی روڈ ، پنڈی ، اسلام آباد سب کچھ کھلا ہے ، پنڈی اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر اور موٹروے ترجمان یک زبان ہو کر بولے ہیں
اردو
16
80
1K
18.2K