Muhammad Numan-IK❤️

2.6K posts

Muhammad Numan-IK❤️ banner
Muhammad Numan-IK❤️

Muhammad Numan-IK❤️

@rabta_n

Follow me 💯 get follow back

Oman Katılım Ağustos 2014
1.5K Takip Edilen1.7K Takipçiler
zareeN
zareeN@GildedHorizone·
اوس بھینگی کو چاہیے تھا پنجابی میں بنا لیتی ویڈیو english not coming اسکو پیٹ پکڑ کر catwalk کر رہی 😭😆 ڈریسنگ پر کوٹ بھی پہنا ہوتا لنڈے کی مارگٹریٹا ایسا دکھی میوزک لگا ہوا زندہ لاش چل رہی ہو جیسے 🤡 کونسی صحافت یہ دیسی عوام پریشان ہوئی پڑی پنجابی وچ بولیا کرو
اردو
141
56
343
64K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
😂😂😂😂😂😂
QME
379
1.1K
5.2K
180.8K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اس ویڈیو کا کیا کرنا ہے ؟؟؟
اردو
72
114
993
63.6K
Muhammad Numan-IK❤️ retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
کچھ تو بولو ۔۔۔۔۔ امن کے نام پہ فساد پھیلانے والوں کو امن کا ایوارڈ دینے والوں
اردو
28
592
2K
16.8K
Muhammad Numan-IK❤️ retweetledi
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
نہ توشہ خانہ، نہ ۹ مئی، نہ فوج کے خلاف کوئی بیان ثابت ہوا، رسیدیں سوشل میڈیا سے ملی، کبھی رسیدوں کا فارنزک ہی نہیں کروایا گیا عمران خان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ یہ ہے پاک فوج کے جرنیلوں کی کُل اوقات اور قابلیت، ایف اے پاس بے شرم انسان ہیں جو اپنے مقابلے میں عمران خان کی طاقت دیکھ کر ایسے گھبرائے کہ دو سو جھوٹے مقدمے دائر کر دئیے اور پھ ہر پریس کانفرنس میں منہ سے جھاگ نکالتا اور اول فول جھوٹ بکتا ڈی جی آئی ایس پی آر، اس ٹولے کو واقعی کوئی شرم نہیں عمران خان چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں ضمانت منظور، پاک فوج کا جھوٹا بیانیہ سرعام رسوا ہو گیا نوٹ: نوکری کے لئے بوٹ چاٹنے والے پی ٹی اے کے چئیر مین اور اس کے نیچے کام کرنے والے بے شرم اہلکاروں کے نام: جاؤ اور اپنے آقاؤں کی ذلت کا پردہ چاک کرنے والوں کو اب ایک بار پھر ایکس کو رپورٹ کرو کہ یہ ٹوئیٹ صحیح نہیں ہے، امید ہے نوکری بنانے کا موقع مل جائے گا، مگر ہاں ایک دفعہ دیکھ لینا کہ باس کو ایک بار پھر ننگا کردیا ہے اس فیصلے نے
اردو
15
691
1.9K
76.2K
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا وقت ختم ہوگیا اور عمران احمد نیازی سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی ۔ وقت ختم ہو گیا لیکن تحریک انصاف اپنا پورا زور لگا کر بھی اڈیالہ جیل کے باہر بھی نہ پہنچ سکی ،، ہمیں تو انقلاب کی کہانی سنائی گئی تھی لیکن یہ کیسا انقلاب ہے جو جیل کے باہر تک نہیں پہنچ سکا ۔
اردو
189
307
1.5K
58.8K
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
پشاور جلسے میں میں شاہد خٹک کا وزراء کو کتا کہنا کوئی اچانک واقعہ نہیں، یہ وہی ذہنی انتشار اور سیاسی تربیت کی ناکامی ہے جو پی ٹی آئی کی قیادت میں مسلسل نظر آتی ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ریاست پاکستان ایسے بگڑتے ہوئے رویّوں کا علاج جانتی بھی ہے اور اس سے نمٹنے کی پوری صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ اب اس بے لگام سیاست کی باقاعدہ قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
اردو
443
601
2.3K
96.2K
Muhammad Numan-IK❤️
@SaifSolicitor bhai 2 saal hogaiy hain apki taa taa sunte bht he afoss ha always illogical batein bss views loo or taa taa krte rhaoo afoss afoss
Eesti
0
0
0
6
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
سہیل افریدی اس سے بڑا سرپرائز دینے والے ہیں🔥 تفصیل بتانا منع ہے
اردو
35
419
2.7K
20.5K
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
ہم سب 7:30 بجے سے کراچی ایئرپورٹ پر موجود ہیں آٹھ بجے کی ایئر بلو فلائٹ سے اسلام آباد کے لیئے نکلنا تھا 10 بج چکے ہیں بتایا جا رہا ہے فلائٹ کردی گئی ہے کل انشاءاللہ سب نے اڈیالہ پہنچنا ہے ہمارے ساتھ کراچی کی پوری ٹیم، سینئر عہدیدار اور ILF موجود ہیں ہمیں ہر صورت پہنچنا ہے اب دیکھتے ہیں کہ کون سی فلائٹ مل سکتی ہے ہمارے کچھ لوگ کل ہی ٹرین اور بائے روڈ روانہ ہوگئے تھے۔ #مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی
اردو
169
154
892
39.3K
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
اقرار الحسن اگر سیاست میں قدم رکھ بھی دیں تو اس میں برائی کیا ہے؟
Salman Durrani tweet media
اردو
75
1
95
9.2K
Sheikh Waqas Akram
Sheikh Waqas Akram@SheikhWaqqas·
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کراچی سے اپنے قافلے کے ہمراہ پشاور سے کے لیے نکلتے ہوئے
اردو
3
36
202
2.4K
Sheikh Waqas Akram
Sheikh Waqas Akram@SheikhWaqqas·
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کراچی سے اپنے قافلے کے ہمراہ پشاور سے کے لیے نکلتے ہوئے
Sheikh Waqas Akram tweet mediaSheikh Waqas Akram tweet mediaSheikh Waqas Akram tweet media
اردو
7
64
426
5.4K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ہم یہ بے غیرتی پاکستان میں نہیں ہونے دیں گے انشاءاللہ۔ چاہے کوئی چھپ کر گناہ کرتا ہو، وہ اپنے عمل کیلیے اللہ کو جوابدہ ہے۔ لیکن سرعام نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنا، اور شیطان کے نقش قدم پر چل کر گناہ کو مزین کر کے دکھانا غلاظت کا ڈھیر ہے اور غلاظت صرف کوڑے دان میں ہی بھلی۔
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey

یہ کیا بےغیرتی ہے بھئی؟ اب پاکستان میں یہ ننگا پن سرعام دکھایا جاۓ گا؟ مزید کتنا گرنا ہے؟ اس شو کو ہرگز شروع نہیں ہونا چاہئے۔ کوئی اتھارٹی ایسی نہیں جو اس غلاظت کے ڈھیر کو روک سکے؟

اردو
236
1.9K
4.4K
93.4K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
انتہائی بیہودہ پراجیکٹ ہے ، آہستہ آہستہ ہم بہت ساری چیزوں کو نارمل کرتے جا رہے ہیں، ذاتی زندگی میں جس کی جو مرضی کرے لیکن اگر کسی چیز کا اثر معاشرے پر پڑے گا یا بیہودگی کو نارملائز کرنے کے لیے کوئی کام ہوگا تو اس پر ہم لازمی تنقید کریں گے
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
241
1.3K
4.1K
113.1K
Muhammad Numan-IK❤️ retweetledi
Usman Dar
Usman Dar@UdarOfficial·
میری 80 سالہ ماں کا بے خوف اور نڈر چہرہ بتا رہا ہے کہ اس کی آنکھوں میں اب تمارا ڈر باقی نہیں رہا۔ حوصلے، استقامت اور سچائی کی طاقت سے نہتی ہو کر بھی تم سے مضبوط ہے۔ تمہاری طاقت، وردی اور ظلم سب اس ماں کی مزاحمت کے آگے بے بس ہیں۔ تم ظلم کرتے رہو، تاریخ گواہ ہے ،ماں کے آنچل کی حرمت پر حملہ کرنے والے کبھی بچ نہیں پائے۔ بے شک اللہ بہترین انصاف کرے گا۔
Usman Dar tweet media
اردو
383
4K
12.8K
131.4K
Muhammad Numan-IK❤️ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 قاسم خان نے تہلکہ مچادیا دیا🔥 عاصم منیر نے سب کچھ کنٹرول کیا ہؤا ہے, میرے والد کو گرفتار کر رکھا ہے, اب دو سال کی ایکسٹینشن لینا چاہ رہا۔ زبردست, آسکو پوری دنیا میں پھیلائیں 🛑
اردو
86
8.8K
20.1K
147K