SN ...

7.9K posts

SN ... banner
SN ...

SN ...

@rahimyarkhans

A gentleman is simply a patient wolf PTI all the way

Earth Katılım Nisan 2012
3.2K Takip Edilen494 Takipçiler
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@isaacrrr7 Thats the most horrible act of brutality and racism ... this mf should be hanged
English
0
0
0
8
Isaac
Isaac@isaacrrr7·
Este video me rompió el corazón 💔 Vladimir Vitkov, bielorruso de 31 años, voló desde El Cairo, se acercó a una familia afgana en la zona de recogida de equipaje y, de repente, agarró y arrojó a su hijo de dos años. El niño terminó en coma, con fractura de cráneo y columna y se salvó la vida de milagro. Vitkov fue arrestado, con rastros de cannabis en su sangre. No está claro que lo motivó a cometer este acto salvaje e inhumano.
Español
684
1.3K
7.6K
2.1M
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@jake_oncall Thats the only language racist cunts understand ..
English
5
4
322
12.6K
JAKE ♠️🇺🇸🩸
JAKE ♠️🇺🇸🩸@jake_oncall·
When immigrants bring anti-Blackness to America, we gon’ show y’all we ain’t the same ones y’all mistreat back home.” 🇲🇽
English
627
882
10.6K
350.6K
HoodSZN 💰
HoodSZN 💰@HooddSZN·
This Is Disgusting Behaviour 🤢
English
905
464
7.5K
1.1M
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@Sm00thWarehouse @HooddSZN May be the authorites get involved to make this idiot girl to applogise to the couple ...
English
0
0
0
562
Full On
Full On@Sm00thWarehouse·
@HooddSZN Part two btw She apologizes
English
8
5
145
7.5K
SN ... retweetledi
Harry Eccles
Harry Eccles@Heccles94·
Elon Musks needs to stay out of UK politics. RT if you agree!
Harry Eccles tweet media
English
2.5K
3.2K
6.4K
114.1K
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
یہ لڑکا جس کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے متحدہ عرب امارات کے پولیس نے اس لڑکے سے یہ قمیص اس وجہ سے اتار وادی ،کہ ان عربی زبان نہیں اتی، یہ قمیص صرف لڑکے سے نہیں بلکہ پاکستان کے 26 کروڑ غلام قوم اتروائ۔۔۔۔۔ میرے مرشد جناب #عمران_خان نے کیا خوب فرمایا تھا، کہ غلام قوم اور بھکاریوں کی دنیا میں کوئ عزت نہیں کرتے؟؟؟؟؟ #GreatImranKhan...........
اردو
37
106
284
12.6K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@AsadAToor Keep it up asad toor bhai
हिन्दी
0
0
0
5
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 دو بیٹیاں ایشال اور نور مُقدم دُنیا سے جاچُکے اور اپنے اوپر لگے ہر ایرے غیرے کے الزامات اور کردار کُشی کا جواب نہیں دے سکتے، دونوں بیٹیاں victim ہیں اور غیر طبعی موت کا شکار ہوکر وقت سے بہت پہلے دُنیا سے چلی گئی۔ یہ موصوفہ اُٹھتی ہیں معلوم نہیں کونسے میڈیا سے تعلق ہے لیکن وال دیکھیں تو واضح طور پر مُلک پر مُسلط ہائبرڈ نظام کی حمایتی نظر آتی ہیں اور یہاں اُنہوں نے دو ایسی بیٹیوں کے اوپر moral policing والی اتنی misogynist تحریر لکھ ماری ہے جس کا جواب وہ بیچاری بیٹیاں قبر سے دے بھی نہیں سکتی۔ دُنیا سے چلے جانے والے کی کردار کُشی اُنکے قبر میں پڑے جِسدِ خاکی کا گوشت نوچنے کے مُترادف ہے۔ زرا سوچیئے کسی مرد نے ایسی زہریلی تحریر victim بیٹیوں ایشال اور نورمُقدم کے خلاف لکھی ہوتی تو ردِعمل کیا ہوتا اور اِس موصوفہ پر کوئی کمنٹ کریں گے تو یہ فوراً عورت بن جائے گی حالانکہ خود خواتین کی ہی کردارکُشی کرتی ہے اور وہ بھی دُنیا سے چلی جانے والی خواتین کی۔
Sadia Khalid@SadiasOfficial

17 سالہ ایشال کیساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی بلکہ موت ڈرگ اوور ڈوز سے ہوئی ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف! 17 سالہ مرحومہ طالبہ ایشال سمیت خلیل الرحمن، محمد حسان اور عمیس کے ماں باپ 4 جون سے 7 جون تک اپنے بچوں کے بارے میں فکر مند کیوں نہ تھے کہ انکے بچے کہاں ہیں اور کیا کررہے پاکستان میں آج بھی شادی ہونے تک بچے اپنے والدین کے ساتھ رہتے چاہے بچوں کی شادی چالیس سال کی عمر میں ہو پھر ان نوجوانوں کے ماں باپ اپنے گھروں میں اپنے بچوں کی غیر موجودگی میں تین راتوں تک آرام سے کیسے سوتے رہے یہی لڑکے اگر شادی شدہ ہوتے تو اپنی ماں سے باقاعدہ اجازت مانگے بغیر اپنی دلہن کو گھمانے کھلانے پلانے سیر و تفریح کرانے کے لئے باہر لے کر نہیں جاسکتے تھے یہ لڑکے پیشہ ور مجرم نہیں کالج میں پڑھنے والے لڑکے ہیں لڑکی ایشال اپنے گھر سے 4 جون دوپہر کے ایک ڈیڑھ بجے اپنے کالج کے 'دوست' خلیل کے ہمراہ باہر گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ خلیل کے ساتھ باہر نہیں گئی کیا آپکی بیٹی کے کالج کا لڑکا اسطرح آپکے گھر آذادانہ آنا جانا کر سکتا ہے کیا آپ اپنی بیٹی کو اسکے کالج کے نامحرم دوست کے ساتھ آذادانہ جانے کی اجازت دے سکتے یہ سب نوجوان ایک نوجوان کی پھپھی کے گھر جمع ہوئے جو خالی تھا وہاں "پارٹی" کا اہتمام کیا گیا جہاں لڑکے لڑکیاں ناچ گانا، کھانا، "پینا" سب ہوا گرفتار ہونے والے چاروں لڑکوں نے بیان دیا کہ لڑکی سمیت وہ تمام لوگ مل کر نشہ کرتے تھے لیکن اس مرتبہ نشہ کرنے سے لڑکی کی حالت غیر ہوگئی اور وہ بےہوش ہوگئی دو دن تک لڑکوں نے خود فرسٹ ایڈ دینے کی کوشش کی کہ لڑکی ہوش میں آجائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا تو وہ اسپتال لے کر آئے جب لڑکی اسپتال پہنچی تو اسکی شوگر 600 تھی اور بلڈ پریشر خطرناک حد تک گرنے کی وجہ سے اسکی موت واقع ہوئی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی کے پورے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں اور اسکی موت جنسی زیادتی یا اجتماعی جنسی زیادتی سے رونما نہیں ہوئی تین دن بعد ایشال کے والد کو 7 جون کو ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی جس میں انہیں اطلاع دی گئی کہ انکی بیٹی کو حالت غیر میں فلاں پرائیویٹ اسپتال داخل کروایا گیا ہے اسکے بعد ابا جان نے اپنی بیٹی کے اغوا جنسی زیادتی اور قتل کی ایف آئی آر درج کروائی جس میں انہوں نے لکھوایا کہ بیٹی سلے ہوئے کپڑے لینے درزی کے پاس گئی ساتھ میں علی احمد، حیدر علی اور دعا کے نام پولیس کو دئیے کہ یہ تینوں انکی بیٹی کے اغواء میں شریک ہیں یا انکو معلوم ہے کہ انکی بیٹی کہاں ہے جب اسپتال پہنچے تو انہیں پتہ چلا کہ انکی بیٹی کی موت واقع ہوجانے کی وجہ سے پولیس طلب کرنے کے بعد اسے گورنمنٹ اسپتال منتقل کردیا گیا کیونکہ قوانین کے مطابق پرائیویٹ اسپتال کو پولیس کیس لینے یا پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں اسکے بعد سوشل میڈیا پر لڑکی کو اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہونے کی ویڈیو وائرل ہوئی بالکل اسی طرح نور مقدم کے اماں ابا رات کے آٹھ بجے اپنی بیٹی کے گھر سے جانے کے بعد تین راتوں تک آرام سے سوتے رہے کیونکہ انکی بیٹی بتا کر گئی تھی کہ وہ ظاہر جعفر کے گھر "رات" گزارنے جارہی ہے کیونکہ ظاہر جعفر کے اماں ابا گھر پر نہیں بلکہ شہر میں ہی نہیں اور یہ بات نور مقدم کے اماں ابا کے لئے معمول کی بات تھی اس لئے تین دن تک لاپتہ ہونے یا اغواء ہونے کی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی اور پھر قتل کی خبر ملنے کے بعد حبس بیجاء میں رکھنے، جنسی زیادتی اور قتل کے مقدمہ کی ایف آئی آر درج ہوئی تحقیقات سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ 17 سالہ ایشال کا جھنگ سے آذادانہ لاہور اور اسلام آباد آنا جانا تھا بالکل اسی طرح جیسے 17 سالہ ثناء کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا مگر وہ اسلام آباد میں مقیم تھی اماں کی موجودگی میں آذادانہ باہر آنا جانا ملنا ملانا گھومنا پھرنا تھا اسکا قتل جسکے ہاتھ ہوا وہ زبردستی نہیں بلکہ ثناء کی اجازت سے اس کے گھر اس سے "ملنے" آیا تھا ثناء نے لڑکے کو خود اس وقت بلایا تھا جب گھر میں "کوئی" نہیں تھا کیونکہ اس کو اندازہ نہیں تھا کہ غصے میں لڑکا اسے قتل بھی کرسکتا ہے تین قصے، متخلف عمر، مختلف پیشے، مختلف علاقے لیکن کہانی ایک ، لڑکے لڑکیوں کے والدین کی طرف سے انکو دی جانے والی بےجا آذادی اور بھرپور پیسہ کی فراوانی جو وہ اپنی "تفریح" پر خرچ کررہے لڑکیوں کے والدین انہیں آذادی دے رہے کہ وہ اپنے خرچے جس طرح چاہیں اٹھائیں عوام ہر کچھ عرصہ کے بعد سڑکوں پر کھڑی ان والدین کی بیٹیوں کے لئے انصاف مانگنے لگتی مگر وہ معصوم اور مظلوم عورتیں جو اصل میں عزت کے نام پر گھروں میں قید ہیں جو حقیقت میں کہیں والدین، کہیں شوہر اور کہیں سسرال والوں کے ظلم کا شکار ہیں اور ابھی زندہ ہیں انہیں انصاف دلانے کے لئے کوئی سڑک پر نہیں نکلتا، کوئی ہیش ٹیگ کمپین نہیں چلاتا

اردو
32
109
503
43.9K
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
حیدر بہت تنگ کررہا ھے پمز جانے کےلیے کیا حیدر چلا جاے اپ سب بتاے
اردو
110
46
391
17.8K
𝐃𝐞𝐞𝐩𝐚𝐤
𝐃𝐞𝐞𝐩𝐚𝐤@Sanatani_sevak·
> WHlTE man > shouting racist insults at BLACK passengers on a public train > telling them “fuck you”, “go back to their country” > gets confronted by the commuters > instantly gets knocked out cold with a single punch 😤 he thought being WHlTE made him untouchable, but instant karma completely destroyed and cooked his pride in just seconds. 💀🤫
English
380
768
13.2K
1.6M
SN ... retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شیخ رشید کا 24 کروڑ انسانوں کو پیغام!! شیخ رشید نے کچھ نا کہتے ہوئے بھی سب کچھ کہہ دیا!
اردو
37
2.6K
7.3K
83.9K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@WoundedLion__ Well deserved response .... mr white asked for it
English
0
0
0
5
.
.@WoundedLion__·
WHITE racist asked an Indian Sikh student to bow down and touch his shoes, then tried to beat him, but instead got an unreal belt treatment from the Sikh😭😭
English
386
1.1K
13.5K
571.7K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@MohUmair87 اور پھر انصاف بمعہ سی سی ڈی ایک دفعہ پھر بک گئئ
اردو
0
0
1
1.6K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
جھنگ، انٹرمیڈیٹ کی طالبہ سے زیادتی اور ہلاکت کیس میں نیا موڑ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی سے زیادتی یا تشدد ثابت نہیں ہوا۔ مقتولہ لڑکی شوگر کی مریضہ اور 5 سال سے انسولین پر تھی۔مقدمہ میں نامزد چاروں ملزمان پولیس حراست میں ہیں۔ موت کی حتمی وجہ جاننےکیلئے نمونے فارنزک لیب لاہور بھجوا دیے گئے ہیں۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
60
72
476
82.1K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@muqadasawann کوئئ ضرورت نہیں زندہ رکھنے کی فورا ٹھوکنا چاہیے
اردو
0
0
0
568
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
یقینا ان تینوں کو کیس چلائے بغیر مار دیا جائے گا انہیں زندہ رکھیں، ایک چھوٹے سے سیل میں بھوکا پیاسا رکھیں ، پھر ان درندوں کی حالت سب کو دکھائیں تاکہ باقی عبرت پکڑیں
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
50
110
534
18K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@AfaqSomroo گولیاں مار کر بیچ چوارہے لٹکانے چاہیے
اردو
0
0
1
572
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
*جھنگ ایشال فاطمہ کیس* 17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔ خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا۔ لڑکی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔ گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔ سب نے مل کر لڑکی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔ بچی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔ حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑکی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔ خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑکی انتقال کر گئی۔ والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔ سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD اور پوری ٹیم ۔انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔ تمام ملزم گرفتار کرلئے گئے #رہے_نام_اللہ_کا
Afaq somroo tweet mediaAfaq somroo tweet mediaAfaq somroo tweet media
اردو
25
100
324
44.9K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@hinaparvezbutt لٹکانے تو بیچ چوراہے چاہیے وگرنہ راہ جاتے اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کے شکار ہونے والی خبر کا شدت سے انتظار ہے
اردو
0
0
2
305
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
جھنگ میں 17 سالہ بچی سے زیادتی کرنے اور اسکو موت کے منہ میں پہنچانے والے تینوں درندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بچی اور اسکے والدین کو بہت جلد انصاف ملے گا
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
331
411
1.9K
158.7K
SN ... retweetledi
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
مجھے نہیں پتہ یہ کشمیری لڑکا کون ہے مگر بات دلیل سے کر رہا ہے نہ ہی عام کشمیریوں کی طرح جذباتی ہے اور نہ ہی ریاستی پروپیگنڈہ کا شکار ہے ایسے لوگ یقیناً لیڈرشپ کے قابل ہیں جب آپ نا لائقوں نا اہلوں کو زبردستی مسلط کرینگے تو حالات خراب ہوں گے۔
اردو
10
454
1.1K
14.9K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@Shaikh4537 اے کھسرا ہے کون ویسے
اردو
0
0
0
42
Shaikh Mahmood
Shaikh Mahmood@Shaikh4537·
میرا باپ فوجی اس کا باپ فوجی ھمارا سارا سٹاف فوجی جم عام لوگوں کو بلڈی سویلین سمجھتے ہیں۔ یہ کس ملکہ برطانیہ کی نسل ھے ۔ فٹہ منہ ایدا
اردو
35
35
183
74.1K
SN ... retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥 میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
اردو
35
2.3K
6.3K
145.1K
SN ... retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
گلگتی نے وسیم بادامی کی بولتی بند کردی!!🔥 ہم اس لیڈر کو ووٹ دینگے, جس کا نام آپ لوگ اپنے TV پر نہیں چلا سکتے!! گلگت بلتستان میں خان سے محبت دیکھیں ♥️
اردو
31
3K
11.3K
132.6K
SN ...
SN ...@rahimyarkhans·
@narindertweets Well frankly speaking ..the more you bend the more they will push us all .. stand firm togather
English
0
0
0
9