Sabitlenmiş Tweet
khan ji
4.7K posts

khan ji
@raja_IK2
love kashmir
Dubai, United Arab Emirates Katılım Kasım 2023
979 Takip Edilen850 Takipçiler
khan ji retweetledi

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🌹
" نماز اور زکوٰۃ کا حکم "
۔" اَعُوذُ بِالله مِنَ الشَّیطٰنِ الَّرجِیمِ"
" بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ"
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ
اور نماز قائم رکھو اور زکوٰة دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
❏ خزائن العرفان ❏
اس آیت میں نماز و زکوۃ کی فرضیت کا بیان ھے اور اس طرف بھی اشارہ ھے کہ نمازوں کو ان کے حقوق کی رعایت اور ارکان کی حفاظت کے ساتھ ادا کرو
مسئلہ : جماعت کی ترغیب بھی ھے
حدیث شریف میں ھے جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا تنہا پڑھنے سے ستائیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتا ھےــ
خداوندکریم ہمیں نبی کریم ﷺ کے صدقے قرآن مجید پڑھنے، سمجھنے، عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲❤️🌹
@everyone

اردو
khan ji retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
*|[ الله اور بندوں کا محبوب بنیے! ]|*
مفہوم حدیث رسول اللَّهِ صلی اللَّهِ علیہ والہ وسلم
سيدنا سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیه وسلم کے پاس ایک شخص نے آ کر عرض کیا:
"اے الله کے رسول! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جسے میں کروں تو الله تعالیٰ بھی مجھ سے محبت کرے، اور لوگ بھی،" رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
"دنیا سے بے رغبت ہو جاؤ، الله تم سے محبت کرے گا، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے نیاز ہو جاؤ، تو لوگ تم سے محبت کریں گے."|[ سنن ابن ماجه : ٤١٠٢، سنده حسن، ينظر سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٩٤٤ ]|

اردو
khan ji retweetledi

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌅🌻
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ و سلم ھے کہ
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ھے وہ نہ اس پر ظلم کرتا ھے۔
اور نہ اسے بے یارومددگار چھوڑتا ھے
لہذا
بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے
چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری دیا کریں ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپکی تقدیر بدل سکتی ھے_
جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا
آمین یارب العالمین 🤲❤️🌹۔

اردو
khan ji retweetledi
khan ji retweetledi

ہم خوش قسمت لوگ ہیں کہ قدرت نے ہمیں خوبصورت پہاڑوں پر زندگی بخشی کچھ لوگ یہاں فطرت کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں کچھ دنیا کے تھکن سے خود کو آزاد کرنے کے لیے نکلتے ہیں ۔ ان پہاڑوں سے محبت کیجیئے یہ ہمارے سکوں کے ساتھ ساتھ حسن کے دلفریب مناظر بھی ہیں - 🙂
We are lucky people that nature gave us life on beautiful mountains. Some people live here in search of nature. Love these mountains, they are our coins as well as fascinating scenes of beauty -
#beautiful #viralvideoday
اردو
khan ji retweetledi
khan ji retweetledi

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آ✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨
﷽
*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ💚*
حضرت علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تمہارے پاس دو آدمی فیصلہ کے لیے آئیں تو تم پہلے کے حق میں فیصلہ نہ کرو جب تک کہ دوسرے کی بات نہ سن لو۔ عنقریب تم جان لو گے کہ تم کیسے فیصلہ کرو“۔حضرت علی رضی الله عنہ کہتے ہیں: اس کے بعد میں برابر فیصلے کرتا رہا
(ترمذی شریف 1331)🌴
اردو
khan ji retweetledi
khan ji retweetledi

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُــمُ وَرَحْــمَةُ اللّٰــہِ وَبَرَڪَــــاتُہْ
صبح بخیر زندگی
حدیث قدسی:
اے آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا، میں تیرے دل کو استغنا (بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیرا فقر (محتاجی) دور کردوں گا. اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے دل کو مصروفیت سے بھر دوں گا، اور تیرا فقر دور نہیں کروں گا.

اردو
khan ji retweetledi

united arab emirates dubai abu dhabi sharjah mai phr say barish start ho gayi Allah pak rhm frmaye🌨🌨🌨🌨
Good Mornig Dubai
#WeatherUpdate #UAE
हिन्दी
khan ji retweetledi
khan ji retweetledi

اللہ پاک کبھی بھی اپنے بندے پر اس کی حثیت سے بڑھ کر وزن نہیں ڈالتا ❤️
سورہ النساء اور سورہ اعراف میں اللہ پاک فرماتے ہیں انسان کو جو مصیبتیں بھی آتی ہیں اس کے اپنے کرموں کی وجہ سے آتی ہیں (مفہوم آیت)
اللہ پاک سے ھمیشہ عافیت اور رحمت مانگتے رھا کریں اور کثرت سے استغفار کرتے رھا کریں
@zeeshanalishah9
@TeamPakPower
#PTI_Folllowers
#LabourDay

اردو
khan ji retweetledi
khan ji retweetledi
khan ji retweetledi

السلام علیکم جمعہ مبارک حدیث الیوم !
حضرت ابوطلحہ ؓ سے روایت ہے کہ
ایک روز رسول اللہ ﷺ بڑے خوش تشریف لائے تو فرمایا : ’’ جبریل ؑ میرے پاس تشریف لائے تو انہوں نے فرمایا : آپ کا رب فرماتا ہے :
محمد ﷺ ! کیا یہ بات آپ کے لیے باعث مسرت نہیں کہ جب آپ کی امت میں سے کوئی شخص ایک مرتبہ آپ پر درود بھیجے تو میں اس پر دس رحمتیں بھیجوں اور آپ کی امت میں سے جو شخص ایک مرتبہ آپ پر سلام بھیجے تو میں اس پر دس مرتبہ سلامتی بھیجوں ۔‘‘ ،
رواہ النسائی و الدارمی
(مشکاتہ المصابیح 928)
جمعہ کے دن کثرت سے درود و سلام پیش کریں
اردو
khan ji retweetledi

Peace be upon you and Allah's mercy and blessings
Today at 12:50 PM, Pakistan will send its satellite mission to the moon. If this mission of Pakistan is successful, then Pakistan will be the 14th country in the world to go to the moon. May it be successful Amen 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج 12 بج کر 50 منٹ پر پاکستان اپنا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجے گا اگر پاکستان کا یہ مشن کامیاب ہو گیا تو پاکستان چاند پر جانے والا دنیا کا 14 ملک ہو گا دعا کریں کہ جمعہ مبارک کے صدقے میں اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو اس مشن میں کامیاب فرمائے آمین 🤲
#highlightseveryone
English
khan ji retweetledi
khan ji retweetledi

السلام_علیکم_ورحمتہ_اللّٰہ_وبرکاتہ
صبح__بخیر جمعہ___مبارک
حدیثِ پاک
بلاشبہ تمھارے ھفتـے کـے تمام دنوں میں سب سـے افضل دن روزِ جمعہ ھـے، لٰہذا اس دن مجھ پر درود زیادہ پڑھو ۔
سبحان__اللّٰہ بـےشک
*الَّلهُــــــــم صَــــــلِّ علَےَ مُحَمَّــــــــدٍ وعلَےَ آلِ مُحَمَّــــــــدٍ كَمَا صَــــــلَّيت علَےَ إِبرَاهِيمَ وَعلَےَ إِبرَاهِيم إنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُــــــــمَّ َبَارك علَےَمُحَمَّــــــــدٍ وَعلَے آلِ مُحَمَّــــــــد كمَا بَارَكتَ علَےَ إِبرَاهِيم وَعلَےَ آلِ إِبرَاهِيمَ إنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

اردو
khan ji retweetledi

Today is the day to honour those who have worked incredibly hard to make their lives worthwhile. Enjoy your Labour Day!
I hope that on this Labour Day, all workers will be recognised and acknowledged for their dedication to their jobs and positive contributions to society.
آج کا دن ان لوگوں کو عزت دینے کا ہے جنہوں نے اپنی زندگی کو کارآمد بنانے کے لیے ناقابل یقین حد تک محنت کی ہے۔ اپنے لیبر ڈے کا لطف اٹھائیں!
مجھے امید ہے کہ اس یوم مزدور پر، تمام مزدوروں کو ان کی ملازمتوں کے لیے ان کی لگن اور معاشرے میں مثبت شراکت کے لیے پہچانا جائے گا۔

English
khan ji retweetledi

*مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ*
جس گھر میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے اُس کی مثال زندہ گھر کی ہے اور جس میں اللہ کا ذکر نہیں کیا جاتا اُس کی مثال مردہ گھر کی ہے
(صحیح مسلم 779)🌴
Meaning of Prophet's statement
A house in which Allah is mentioned is like a living house and a house in which Allah is not mentioned is like a dead house.
(Sahih Muslim 77





