Raja Abdul Sttar

467 posts

Raja Abdul Sttar banner
Raja Abdul Sttar

Raja Abdul Sttar

@raja_sttar

Katılım Ekim 2021
1.8K Takip Edilen836 Takipçiler
Raja Abdul Sttar retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے اور اسکے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر بےحد افسوس ہے۔ ﷲ تعالیٰ سے دعا ہےکہ وہ شہید ہونے والے جوان اور افسران کے درجات بلند فرمائے۔ قوم کے یہ بیٹے قوم کا فخر ہیں۔ اللّہ ان کے خاندانوں کو صبرِ جمیل اور اجر عطا فرمائے، آمین۔
اردو
2.1K
3.1K
9.4K
375K
Raja Abdul Sttar retweetledi
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)@Maryamparody·
عوام جانتی ہے کہ نوازشریف صاحب 3 مرتبہ پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکال کر ایک خوشحال پاکستان بنانے کا وعدہ وفا کرچکے ہیں اسی لیے عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر ملک کو معاشی بحرانوں سے نکال کر اپنی منزل کی جانب گامزن کرنا ہے تو نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے #نوید_سحر_نوازشریف #PMLN
Maryam Nawaz Sharif (PARODY) tweet media
اردو
47
274
939
17.7K
Raja Abdul Sttar retweetledi
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)@Maryamparody·
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب #راہبر_ہمارا_نواز_شریف ہمارے ملک کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پہ گامزن کرے گا @_Hareem_Shah @PTIofficial
Maryam Nawaz Sharif (PARODY) tweet media
اردو
11
68
201
4.2K
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@ashfaqsasrana·
جن کے2 ہزار سے فالوورز کم ہیں وہ مجھے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں تاکہ ان کو فالو کیا جا سکے اور اپنی ٹیم کا حصہ بنایا جا سکے پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد
اردو
482
101
852
45.9K
Raja Abdul Sttar retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
مریم بی بی سے امریکی سفیر کی ملاقات پتا نہیں کیوں پی ٹی آئی پر بجلی بن کر گری ہے
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
1.4K
193
1.6K
112.1K
Raja Abdul Sttar retweetledi
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)@Maryamparody·
Nawaz Sharif steered Pakistan out of crisis, earning the trust of billions who voted him into office as Prime Minister three times. His ability to lead the nation out of crises stands as a testament to his leadership. #لیڈر_ہو_تو_نواز_جیسا @pmln_org @PTIofficial
Maryam Nawaz Sharif (PARODY) tweet media
English
18
175
502
12.1K
Raja Abdul Sttar retweetledi
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)@Maryamparody·
عکس پاکستان نوازشریف #راہبر_ہمارا_نواز_شریف
Maryam Nawaz Sharif (PARODY) tweet media
فارسی
33
167
711
15.1K
Raja Abdul Sttar retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
آج میں نے گالیاں نکالنے والوں کو جواب دینا ایڈوانس بتا رہا ہوں میرے فالورز برا نہ منائیں۔شکریہ
اردو
384
49
893
45.1K
Raja Abdul Sttar
Raja Abdul Sttar@raja_sttar·
جب یہی بندہ ایان علی کا وکیل تھا اس وقت پی ٹی ائی والے اس کے بارے میں کیا الفاظ استعمال کرتے تھے
اردو
0
0
1
9
Raja Abdul Sttar retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
جس حالت میں چوروں کو رکھا جاتا ہے، اس سے بہت بہتر حالت میں رکھا گیا ہے۔یہ نواز شریف کی طرح انتقام پر مبنی سیاسی مقدمہ نہیں ہے، یہاں چوری ثبوتوں کے ساتھ پکڑی گئی ہے،مہینوں صفائی کے متعدد مواقع دیے گئے مگر بندیال صاحب کا لاڈلا ان کی ناک کے نیچے عدالت سے بھاگتا رہا۔ تب کیوں نا بولے؟
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
4.8K
4.5K
9.5K
476.7K
Raja Abdul Sttar
Raja Abdul Sttar@raja_sttar·
اس کے چاہنے والے تیرے جیسے ہوں گے بھٹی صاحب
اردو
0
0
1
4
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
اگر عمران خان اور نواز شریف الیکشن میں مدمقابل ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
Geo News Urdu tweet media
اردو
17K
615
6K
769.1K
Raja Abdul Sttar
Raja Abdul Sttar@raja_sttar·
تم خود گرفتاری کیوں نہیں دیتے
Usman Dar@UdarOfficial

انصاف ہوا لیکن ادھورا۔ 🚨 میری والدہ اور خواتین کو گھر سے جبری بے دخل کرنے اور تمام پراپرٹیز سیل کرنے کے خلاف سول جج قدسیہ بانو صاحبہ نے ہماری درخواست پر فیصلہ حق میں دیتے ہوئے گھر اور فیکٹری فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔ لیکن فیصلے پر عملدرآمد کے چند منٹ بعد ہی خواجہ آصف کی ایما پر CO سیالکوٹ نے معزز جج اور عدالت کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے فیکٹری دوبارہ سیل کر دی۔ جیسے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو عدالتی احکامات پر رہائی کے باوجود گرفتار کیا گیا ویسے ہی میرا کاروبار تباہ کرنے اور ڈھائی ہزار خاندانوں کو سڑک پر لانے کیلئے عدالتی احکامات کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ میں اپنے لئے نہیں ان ڈھائی ہزار خاندانوں کی خاطر قانونی جنگ جاری رکھوں گا۔ مجھے پوری امید ہے عدالتیں اس نا انصافی کا راستہ روکتے ہوئے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے گی۔خواجہ آصف اچھی طرح سن لو تم انتقامی کاروائی میں نہ صرف حد سے گزرے ہو بلکہ حد سے گِر بھی چکے ہو۔ اب جب تک انصاف نہیں ہو جاتا میں چین سے نہیں بیٹھوں گا انشااللہ۔میں چیف جسٹس پاکستان سے ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کہ اللہ نے آپ کو جو منصف عطا کیا ہے وہ ان ظالموں کے ظلم سے بڑا ہے۔ میری ماں میں اور میرا پورا خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔ انصاف کریں سر عام کریں۔ میں قصور وار ہوں تو چوک میں لٹکا دیں بے گناہ ہوں تو میرے خاندان کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو کٹہرے میں بلائیں۔ پاکستانیوں میرا یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں پہلے کی طرح میری مدد کریں۔

اردو
0
0
0
0