Ghulam Mustafa

103.8K posts

Ghulam Mustafa banner
Ghulam Mustafa

Ghulam Mustafa

@rajamustafa2003

🇵🇰 Pakistan zindabad

Chakwal Katılım Ağustos 2015
5.1K Takip Edilen3K Takipçiler
Ghulam Mustafa retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ خود کو جواد کر لیا اور ملال بھی نہیں یارررررر یہ تو نیکسٹ لیول ٹرولنگ ہے 😅
اردو
27
700
2.5K
37.1K
Ghulam Mustafa retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
آسٹریلیا کے ایک بڑے اخبار نے اپنے فرنٹ پیج پر عمران خان کی تصویر چھاپی اور لکھا کہ "He is the Legend" مگر اُس کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہو رہا ہے، بدترین جیل اور بدترین حالات میں عمران خان کو رکھا جا رہا ہے، ایثار رانا
اردو
36
2.3K
5.1K
26.2K
Ghulam Mustafa retweetledi
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
Did Imran Khan make a mistake by entering politics in Pakistan? I sometimes ask myself this question, especially considering his declining health.
English
114
147
786
20.4K
Ghulam Mustafa retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
معافی کون کس سے مانگے گا؟ 9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا اُس کی معافی کون مانگے گا؟ 8 فروری کو الیکشن چوری کی معافی کون مانگے گا؟ عدالتوں کے غلط فیصلوں کی معافی کون مانگے گا؟ خالد نعیم لودھی
اردو
40
1.5K
4.7K
39K
Ghulam Mustafa retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
امیر عباس پھر کمال کا بولا ہے 🔥🔥 عمران خان اس وقت مزاحمت کی سیاست کررہا ہے نیلسن منڈیلا نے بھی مزاحمت کی سیاست کی جس کو دنیا جانتی ہے، جو مزاحمت کی سیاست کرتا ہے کیا وہ جلسہ بھی نہ کرے؟
اردو
6
409
1.6K
18.9K
Ghulam Mustafa retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
آج عمران خان کی سزا کے ہزرا دن ہو گئے ہیں یہ تاریکی کے بھی ہزرا دن ہیں ۔ مگر یہ جیت کے بھی ہزار دن ہیں ۔عمران خان وہ شخصیت ہیں جس نے ہمارے سارے تصورات کو بدل دیا ہے ۔عمران خان تبدیلی کی علامت ہے ۔ عمران خان ایک ایسا “Phenomenon” مظہر ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔🔥
اردو
18
965
2.4K
21.2K
Ghulam Mustafa retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بیرسٹر سلمان صفدر نے انتہائی اہم سوال اٹھایا جس پر ججز کے سر جھکے رہے وہ یہ تھا کہ یہ کون سا وائرس ہے جو پورے اڈیالہ جیل میں دو قیدیوں کی ہی آنکھ کو لگتا ہے اور دونوں قیدیوں کی ایک ہی آنکھ کو خراب کرتا ہے ۔ شہزاد اکبر
اردو
20
3.9K
9.4K
49.7K
Ghulam Mustafa retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
پنجاب میں بیوروکریسی کو ہدایات ہیں کہ حمزہ شہباز کا کام نہیں ہونا چاہیے۔ مریم نواز کو لگتا ہے کہ اینکر محمد مالک کو جہاز سے متعلق خبریں سلمان شہباز اور حمزہ شہباز دیتے رہے ہیں، اسد اللہ خان
اردو
11
1.3K
4.9K
46.4K
Ghulam Mustafa retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اس ویڈیو میں سب اہم رول مرتضیٰ علی شاہ صاحب کا ہے۔ جو گالی دینے والے کو چھوڑ کر خاتون کی وڈیو بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف کوثر کاظمی کو روک رہے ہیں physical assault کرنے سے کیوں کہ مرتضیٰ کو پتہ ہے اس پر پولیس کیس بنے گا- مطلب تن من دھن لگا دیا مرتضیٰ صاحب نے
اردو
367
3.5K
9.4K
211K
Ghulam Mustafa retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
جمائمہ کہا کرتی ہے کہ عمران خان سے شادی کرنا میری دیوانگی تھی، اور مجھ پر عشق کا بھوت سوار تھا، مجھ دکھ ہے کہ پاکستان کی بت دین سیاست نے میرا نام لے کر عمران خان کی شہرت خراب کرنے کی کوشش کی۔
اردو
20
336
1.9K
64.2K
Ghulam Mustafa retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا فرخ سلیم
اردو
121
4.5K
10K
134.8K
Ghulam Mustafa retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
اردو
120
3.3K
12.9K
304.4K
Ghulam Mustafa retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
انصار عباسی اور فواد چوہدری ایک ہپیج پر ہیں دونوں میں کوئی چیز بھی مشترک نہیں سواۓ فیلڈ مارشل کے دونوں دعویٰ کرتے ہیں عمران خان کی موجودہ مشکلات کی وجہ سوشل میڈیا کا گالم گلوچ ہے یہ ایک بڑا جھوٹ ہے PTI کے اکاؤنٹ سخت بات ضرور کرتے ہیں گالم گلوچ ن لیگ کے اکاؤنٹ کرتے ہیں شہزاد اکبر
اردو
10
412
1.4K
14.3K
Ghulam Mustafa retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
جوادالحسن کیساتھ مسئلہ کیا ہے؟ یہ سمجھنے کیلئے کلپ غور سے دیکھیں اینکر @ajmaljami نے سوال کیا اور تاریخ سے ذوالفقار علی بھٹو کی مثال دی، سوال میں کہیں عمران خان کا نام نہیں لیا گیا۔ جوادالحسن @iqrarulhassan نے جواب میں ذوالفقار علی بھٹو کی مثال کا جواب دینے کے بجائے کہا کہ عمران خان یہ کرتا تھا۔ مسئلہ سمجھ آیا؟ 😅
اردو
7
76
252
19.5K
Ghulam Mustafa retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
ایف آئی اے اہلکار تو درویش نکلا 😂😂😂
اردو
22
681
3.1K
105.7K
Ghulam Mustafa retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
ہائے۔۔ ساڈے بچیاوں واستے مدرسہ، اپنا مال لندن سٹیا جے! واہ جی مولی صاحب واہ!
اردو
23
293
1.2K
18.1K
Ghulam Mustafa retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
A tribal man in Odisha, India, dug up his dead sister’s grave & carried her skeleton to bank to withdraw Rs20,000 ($200) from her account, as bank insisted the presence of account holder in person. Nothing surprises in India under the Hindutva rule!
English
323
2.5K
7.3K
469.8K
Ghulam Mustafa retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
نجم سیٹھی جیسے افراد کو شرم آنی چاہیے کہ وہ ایک مقید لیڈر پر تبصرہ کرتے ہیں، جب کہ وہ خود بول نہیں سکتا۔ نواز شریف اور زرداری کرپشن کے الزامات پر جیل گئے اور عوامی حمایت نہ ہونے کے باعث ڈیل کر لی۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جس پر 200 مقدمات کے باوجود عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ اس کی جدوجہد اسے تاریخ میں بزدلوں کے ساتھ نہیں بلکہ بہادروں کے ساتھ یاد رکھے گی! مطیع اللہ جان۔
اردو
11
588
1.5K
14.8K