☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت
82.6K posts

☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت
@rajpootsuper
Allah is sufficient for us. A Common man from Jammu & Kashmir
Azaab Kashmir Katılım Ocak 2011
2.5K Takip Edilen2K Takipçiler
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi

@realrazidada @hussain_aa89890 دادا جی۔۔ حماس لیڈر اسمعیل ہانیہ ایران میں مارا گیا تھا حماس نے ہی اوسلو اکارڈ نُکرے لگایا تھا
اردو
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi

He's right. The fault lies completely 100% with Iranian mullahs & the IRGC. People only find his opinion distasteful because reality is a bitter pill to swallow.
اسد@zarathustra_3
See his dishonesty? He completely negated the 40 years of direct American interference in Iran and the root cause of the revolution. You can have a thousand differences with the Iranian mullahs, which i 100% do, but negating the root cause is dishonest.
English
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi

@Kash_Patel doesn't deserve to be FBI Chief. There is a firing and he is hiding under the table: even women are standing and alert
English

@nayadaurpk_urdu @ejazhaider تو ایران کو شامی سُنیوں سے کیا مسئلہ تھا کل ہی ایک ایرانی بیکڈ قاتل شام میں پکڑا گیا جسنے بیدردی سے سُنی مسلمانوں کا قتل عام کیا؟ ایک آرمینیا کو چھوڑ کر ایران کو ہر پڑوسی سے مسلہ ہے اور وہ سبھی مسلمان ہیں
اردو

فسادی فرقہ پرست لوگ ایران معاملے کو فرقے کی نظر سے دیکھتے ہیں، جبکہ ایران کے اس جنگ میں پڑنے کی بنیادی وجہ فلسطین کے لوگ ہیں جو کے تقریباً سب ہی سُنی ہیں۔
@ejazhaider
اردو
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi

@AhmadJawadBTH کھوتے دماغوں کو غامدی سمجھ نہیں آتا۔۔ ایران نے سوریہ میں مسلمانوں کا قتل عام کیا لیکن فلسطین کے مسلمانوں کے لیے جہاد کرنا چاہتا ہے اس جہاد کی وجہ سے فلسطینی مزید در بدر ہوئے
اردو

جاوید غامدی صاحب متوجہ ہوں
آپ کے لیکچرز بہت شوق سے دیکھتا تھا لیکن اب نہیں دیکھوں گا کیونکہ آپکو غلط بیانی کرتے ہوۓ پایا، کیسے آپ نے حقائق کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا، کس کے ایما پر ایسا کیا؟ آپ نے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچایا، میں ادب سے اُسکی وضاحت کرتا ہوں
الزام نمبر ۱- آپ نے عراق ایران جنگ کا ملبہ ایران پر ڈالا؟
ایران عراق جنگ ایران نے شروع نہیں کی، عراق نے امریکی ایما پر حملہ کرکے ایرانی علاقوں پر قبضہ کرلیا اور ایران نے جوابی کاروائ کی، اپنے علاقۓ واپس لیے اور عراق کو پیچھے دھکیل دیا
الزام نمبر ۲- ایران انقلاب کے بعد ایران کی مذہبی حکومت نے امریکہ سے جنگ کا آغاز کیا؟
امریکہ کے خلاف جنگ کا آغاز اسلئے کیا کیونکہ چینگیز خان سے زیادہ مسلمان امریکی جنگوں میں مارے گئے، یہود و نصاری کے غیر قانونی ملک اسرائیل کا محافظ امریکہ ہے، بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں رُکاوٹ امریکہ ہے،
الزام نمبر ۳ - ایران نے حزب اللہ کے ذریعے دہشت گردی کی بنیاد رکھی؟
لبنان کے دفاع کیلئے اُسکی اپنی فوج نا ہونے کے برابر ہے، حزب اللہ لبنان کا اسرائیل کے خلاف دفاع ہے، حزب اللہ اور حماس دُنیا کی واحد دو تنظیمیں ہیں جو فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کر رہی ہیں اور انکی مدد واحد اسلامی ملک ایران کر رہا ہے، کیا ان تنظیموں کی مدد نہیں کرنی چاہیے؟ کیا فلسطین کیلئے جہاد نہیں ہونا چاہیے؟
الزام نمبر ۴ - انقلاب اایران سے سیاسی نہیں بلکہ مذہبی حکومت اقتدار میں آئ؟
آپ کو مذہبی حکومت سے کیا تکلیف ہے؟ کیا مذہبی حکومت کے بیت المقدس کی آزادی کیلئے جہاد کرنا غلط ہے؟ فلسطینیوں کی آزادی کیلئے مدد کرنا غلط ہے؟ گریٹر اسرائیل کو روکنا غلط ہے؟ ایران کو امریکی غلامی سے نکال کر ایران کو ایک خود مختار، ترقی یافتہ، معاشی اور ٹیکنالوجی طور پر مضبوط بنانا غلط ہے؟ کیا 70 فیصد سے ملکی خواندگی کی شرح 95 فیصد لیجانا غلط ہے؟ کیا عورتوں کو نمائش کی بجاۓ پردے میں رکھنا غلط ہے؟ کیا ایران کی با پردہ عورتوں کی خواندگی کی شرح 99 فیصد پر لیجانا غلط ہے؟ کیا ایران کی عورتوں کا مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کرنا غلط ہے؟ کیا دُنیا میں پی ایچ ڈی خواتین کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والے ممالک میں ایران کا ہونا غلط ہے ؟ کیا ایرانی انڈسٹری کا سو فیصد مقامی طور پر خود مختار ہونا غلط ہے؟ کیا بادشاہت ختم کرکے عوام کے ہاتوں میں اقتدار آنا غلط ہے؟
غامدی صاحب آپ کو ایرانی حکومت کے مذہبی ہونے پر کیا دُکھ ہے؟ آپ کو ایرانی بادشاہت کے جانے کا کیا دُکھ ہے؟ آپکو فلسطین کی آزادی کیلئے جہاد پر کیا دُکھ ہے؟
اردو
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi

سات آسمانوں کی پیدائش سے لیکر انسان کی تخلیق تک کا سفر ۔۔
Video Link:
youtu.be/NdEZ2axXTYE

YouTube

اردو
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi

ارتقاء پر، مسلمان مفکرین نے بہت کام کیا ہے۔ مسلمان فلسفیوں کا یہ نظریہ قران سے consistent سمجھا جاتا تھا۔ علامہ اقبال بھی یہی کہتے ہیں کہ مسلمان فلاسفہ نے ارتقاء کا سبق قرآن سے لیا ہے۔ ڈارون کے ہم عصر جان ولیم ڈریپر کے مطابق اسکے وقت میں اس علم کا یورپ میں نام
“Mohammedan Theory of Evolution”
تھا۔
اردو
☜☜ Akif ║ عاکِف راجپوت retweetledi
















