Rameeza Shahid .L1X
24.3K posts

Rameeza Shahid .L1X retweetledi

GIVEAWAY🎁✨
Subscribe YT:@mehrankhancrypto?si=eJg2CL8oroaoY4WB" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@mehrankhancry…
Follow X Acc: x.com/mehrankhancrypt
Follow Insta Acc: instagram.com/mehrankhancryp…
And Repost This Post.
DM Me On What's App With Screenshots To Get Your Premium Subscription.
DM:wa.me/tradershub.meh…

English
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

🚨BREAKING: Iran starts a Bitcoin-backed shipping insurance for the Strait of Hormuz expected to generate over $10 BILLION in revenue, Bloomberg reports.
Imagine a sovereign nation is using Bitcoin to monetize 20% of the world's oil flow.
$10B = nearly 1% of BTC's entire market cap flowing through this single channel.
Every sanctioned state is now watching this playbook.
This is the biggest sovereign use case $BTC has ever seen.


English
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
اردو
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!



اردو
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.



Drop Site@DropSiteNews
⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…
English
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
Drop Site@DropSiteNews
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
اردو
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

🔴 سعودی آرامکو کے سی ای او امین ناصر:
یہ دنیا کی سب سے بڑی توانائی کی فراہمی کا جھٹکا ہے۔ دنیا نے گزشتہ دو ماہ میں تقریباً ایک ارب بیرل تیل کی سپلائی کھو دی ہے۔
مارکیٹ ہر ہفتے تقریباً 100 ملین بیرل سے محروم ہو رہی ہے۔ چاہے شپنگ روٹس فوراً دوبارہ کھل جائیں، مارکیٹ کو متوازن ہونے میں کئی ماہ لگیں گے۔
اگر یہ رکاوٹیں جون کے وسط تک جاری رہیں تو مکمل معمول پر آنے کا عمل 2027 تک مؤخر ہو سکتا ہے۔

اردو
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

کروناوائرس سے بڑا بحران پیدا ہونے جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز غیر معینہ مدت کے لئے بند رہے گی۔ امریکہ ایران کا محاصرہ بھی نہيں چھوڑے گا۔
دوسری طرف ہانٹا وائرس آگیا ہے جو کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ڈیتھ ریشو 48% ہو سکتی ہے۔
یہ سب ملکر ایسا اقتصادی بحران پیدا کریں گے کہ بہت سارے ملکوں کی معیشتیں بیٹھ جائیں گی۔ خاص کر ان ملکوں کی یہاں پر آمریتیں ہیں۔ ایک فرد کا راج ہے۔
پاکستان کو پچھلی باری ایک درویش نے بچا لیا تھا۔ اللہ کا اس پر فضل تھا۔ اب وہ درویش ناحق جیل میں ہے۔
عذاب آیا تو شکوہ کرنا نہيں بنتا۔
اردو
Rameeza Shahid .L1X retweetledi
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

🚨 HANTAVIRUS = THE BIGGEST BLACK SWAN OF 2026?
COVID dropped SPX 35.92% in 32 days. That was fast and brutal
Hantavirus mortality is 40% vs COVID's 1%. No vaccine. No mRNA shortcut
US Department of Health just confirmed 35 new suspected cases of hantavirus infection overnight in US alone
Do you understand?
This time, the panic won't stop after a 32-day flush like in 2020
If history repeats, this could bleed the entire 2025 AI bubble dry
Markets at ATH. Top 10 stocks = 41% of S&P. Zero pandemic premium priced in
The AI bubble is priced for absolute perfection, relying entirely on fragile Taiwan/Nvidia supply chains and endless Big Tech CapEx
Even without full lockdowns, mere panic will trigger violent compression in this insanely crowded trade
CDC and WHO says human-to-human transmission is rare, but we heard exact same words before COVID pandemic
Markets don't wait for the catastrophe - they front-run the uncertainty
Follow + notifs on, I will keep you updated
English
Rameeza Shahid .L1X retweetledi

آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی۔ وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر دیکھا،خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا،وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی،اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل شروع ہوا۔
جب ہم نے خان صاحب سے بات کرنے کی کوشش کی تو دس فٹ دور جج صاحب نے فون رکھا ہوا تھا، نہ خان صاحب ہماری بات سن سکے نہ ان کی آواز ہم تک آ پائی، جج صاحب نے جب اڈیالہ انتظامیہ سے کہا کہ آواز نہیں آرہی تو ان کو کہا گیا بس حاضری ہو گئی۔ یہ ہے فئر ٹرائل؟ ایسے ہوتی ہے حاضری؟
سلمان صفدر!
اردو









