یہ مسلمان کی مسلمان سے جنگ نہیں بلکہ مسلمان کی افغانی خوارج کے ساتھ جنگ ہے 🚨
جو مسجدوں میں خودکش حملے کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
ان کے قتل کا حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دیا ہے۔
میں اس لڑائ میں فوج کا اتنا ہی احترام کر رہا ہوں جتنا فوج 78 سال سے پاکستان کے آئین و قانون اور سولینز کا کرتی آرہی ہے 🙏
یقین کریں اتنا ہی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں جتنا وہ اپنے حلف کے ساتھ کھڑی ہے ۔۔
غضب للحق کا مطلب ہے حق کے لیے غضب دکھانا، یعنی ایسا غضب دکھاناجو ذاتی انا، بدلہ یا نفرت کی وجہ سے نہ ہو بلکہ سچائی، انصاف اور حق کے لیےہو۔
#Afghanistan#OperationGhazabLilHaqq
یہ دونوں خبریں ایک ہی دن اور ایک ہی صوبے کی ہیں۔ پنجاب جہاں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے وہاں کی وزیر اعلٰی کے لیے 10 ارب کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا ہے۔ ابھی کچھ روز قبل ہی چچا وزیراعظم نے محض دس ارب روپے کی نیٹ رقم میں PIA کا پورا ادارہ بیچا اور خوب جشن منایا اور اب بھتیجی وزیراعلٰیٰ صاحبہ نے پُرتعیش اڑان کے لیے بہترین جہاز خرید لیا ہے۔ پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد بچے آؤٹ آف اسکول ہیں۔ پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی پنشنز میں کٹوتی کردی ہے۔ ہزاروں اسکولز اور بنیادی صحت کے مراکز آؤٹ سورس کرکے بالآخر جان چھڑائی جارہی ہے لیکن مجال ہے حکمرانوں کی مراعات اور عیاشیوں میں کوئی کمی آئے۔
پیچھے نہیں ہٹیں گے آگے بڑھیں گے
کراچی کو حق دلوا کر رہیں گے.
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان پیپلز پارٹی کی فسطائیت اور شیلنگ کے دوران کراچی کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں.
#EndPPPWaderaRaj
🚨 PAKISTAN OUT OF THE T20 WORLD CUP 🚨
- Mohsin Naqvi is waiting for Pakistan’s PM confirmation on whether to play or boycott the T20 World Cup 2026 😯
- After Bangladesh's exit, Pakistan is also preparing to boycott the WC 🧐
- What's your take 🤔
ووٹ کو عزت دینے اور جمہوریت کی چیمپئن بننے والی ان جماعتوں کا حال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی نمائندوں سے خوفزدہ ہیں، تمام بلدیاتی اختیارات پر قبضہ کر لیتے ہیں، پنجاب حکومت نے تو حد کردی، انھیں ایک یوسی کا چیئرمین بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سےمنتخب ہونا گوارا نہیں۔ لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن ختم کرکے پورے لاہور کو ٹاؤن کا درجہ دے دیا۔ یہ میئر اور سٹی ناظم کے ٹائٹل سے بھی خوفزدہ ہیں کہ کہیں عوام میں سے حقیقی لیڈر شپ نہ سامنے آجائے۔ یہ تو اپنی پارٹی کے لوگوں سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں۔ یہ ہے خاندانی اور وڈیرہ شاہی سوچ۔ جماعت اسلامی نے پورے پنجاب میں بلدیاتی کالے قانون کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔