Abdul Rauf

97.1K posts

Abdul Rauf banner
Abdul Rauf

Abdul Rauf

@rauf72

Political Analyst, Tweets are based on individual analysis not on any inside information

Katılım Mayıs 2010
2.1K Takip Edilen142 Takipçiler
Abdul Rauf retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
بھارت کی کیرالہ اسمبلی میں انڈین یونین مسلم لیگ نے 140 میں 22 نشستیں جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی کانگرس نے 63 سیٹیں جیتیں لیں،بی جے پی کو صرف 3 سیٹیں ملیں،انڈین یونین مسلم لیگ کی فاطمہ تھالیہ نے نشست جیت کر تاریخ رقم کردی
Fahim Akhtar Malik tweet mediaFahim Akhtar Malik tweet mediaFahim Akhtar Malik tweet media
اردو
2
12
99
2.9K
Abdul Rauf retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
ہائے ہمارے دوست کے سادگی۔۔ آج بھی ایکسل شیٹ کو رسید سمجھتا ہے۔۔ پانامہ دور میں بھی حسین نواز کی کاپی کے ورق کو رسید مانا کرتا تھا۔۔ Stay strong Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani

ہمارے ایک دوست نے ابصار عالم کی رسیدوں ہر تبصرہ کیا۔ بڑے اعلی معیار قائم کئے شفافیت کے۔ اپنے لیڈر سے کبھی گھڑی کی رسید مانگنے کی جرات نہیں کی مگر۔۔ یہ جو رویہ ہے نا! بس یہی آپ کاپول کھولتا ہے۔

اردو
22
394
1.8K
58.8K
Abdul Rauf retweetledi
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
Included in @okta #Identity25 (2026) grateful, but also cautious. We’ve spent years engineering identity systems. Now they’re starting to reshape power, access, and rights. #Identity is not technology. It’s infrastructure of governance. The next risk isn’t failure. It’s misuse. P.S. Humbled to be in company of world 25 leaders, identity experts when you are student!
Tariq Malik ™ tweet media
English
76
382
1.5K
67.8K
Abdul Rauf retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
صالح ظافر صاحب نے آج اپنی خبر میں بتایا ہے کہ عمران کو گزشتہ شام جیل میں انکے مشقتی نے سابقہ اہلیہ جمائما خان کی منگی سے متعلق بتایا تو انہوں نے حیرت کا اظہار کیا۔ ظاہر ہے اس سے زیادہ عوامی دلچسپی کی کوئی خبر ہو بھی نہیں سکتی تھی ۔ دوسرا مشقتی بین الاقوامی خبروں اور امور پر بھی گہری نظر رکھنے والا معلوم ہوتا ہے ۔ تیسرا انکے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ عمران خان سلام کہیں تو جیل میں کسی کو انکے سلام کا جواب دینے کی بھی اجازت نہیں ہے ایسے میں " مشقتی " تو کسی ذاتی زندگی پر بھی کُھلی گپ شپ لگا لیتا ہے ۔ ایک خاتون جو اپ پاکستان سے جا چکی کم از کم اسے اب تو معافی مل جانی چاہیے
اردو
59
295
2K
56K
Abdul Rauf retweetledi
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan
Tariq Malik ™ tweet media
اردو
522
1.9K
7.6K
360.6K
Abdul Rauf retweetledi
Haroon Shahid
Haroon Shahid@Haroon_5hahid·
Just a few lines from a song.... 📸 Got this on WhatsApp. Whoever has made can reach out and I'll share credits
English
12
305
1K
21.1K
Abdul Rauf retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
⬅️عالمی پاسپورٹ انڈیکس نے پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ جاری کر دی ⬅️کمزور پاسپورٹس میں افغانستان کا پہلا، شام دوسرا اورعراق کا تیسرا نمبر ⬅️عالمی انڈیکس میں پاکستانی پاسپورٹ چوتھے نمبر پر ⬅️مضبوط پاسپورٹ میں متحدہ عرب امارات پہلے نمبر پر آ گیا ⬅️مضبوط پاسپورٹس میں سنگا پور کا دوسرا ، اسپین تیسرا اوربیلجیئم چوتھے نمبر پر
اردو
11
55
423
33.6K
Abdul Rauf retweetledi
Abdul Rauf retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
جنگ اخبار نے اۤج صفحہ اول پر جمائمہ کی منگنی سے متعلق بیہودہ قسم کی رپورٹ شائع کر دی ہے۔۔رپورٹر محمد صالح ظفر ہیں۔۔۔رپورٹ میں جمائمہ کے ساتھ ناصرف عمران خان کو نشانہ بنایا گیا ہے بلکہ عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی ذات کو بھی نشانے پر رکھا گیا ہے۔۔۔اسکے علاوہ پی ٹی اۤئی کارکنوں اور یوٹیوبرز پر بھی خوب بھڑاس نکالی گئی ہے۔۔دیکھتے ہیں اس خبر پر جنگ/جیو کے تجزیہ نگار اور اینکرز، جو انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں، کیسا ردعمل دیتے ہیں
اردو
56
350
1.5K
47K
Abdul Rauf retweetledi
farrukh saleem
farrukh saleem@SaleemFarrukh·
Zero reform: Over the past four years, Pakistan’s debt and liabilities have grown from Rs55 trillion to Rs85 trillion. That’s Rs7.5 trillion a year, Rs625 billion a month and Rs20 billion a day – a 55 per cent increase in four years. Imagine: every day, the government adds the cost of the Islamabad-Peshawar Motorway – without building one. Hard truth: Debt is rising. Assets are not. That is not economics. That is zero reform. Over the past four years, the power sector’s circular debt has grown from Rs2.2 trillion to Rs3.2 trillion. That’s Rs250 billion a year, Rs20 billion a month and Rs700 million a day – a 45 per cent increase in four years. Imagine: every day, the system generates liabilities without generating efficiency. Losses are not reduced. Recoveries are not improved. Theft is not contained. Capacity is paid for, but not utilised. This is not a power sector. This is a debt factory. Plain fact: Electricity is being produced. Debt is being accumulated. Zero reform. Over the past four years, Pakistan has carried over 110 state-owned enterprises on its balance sheet. Together, they hold liabilities exceeding Rs30 trillion. Every year, they lose roughly Rs800 billion to Rs1 trillion. Every year, the government injects cash, issues guarantees, or absorbs losses. Pakistan Railways runs, but does not recover. Steel Mills does not produce, but still consumes. The reality: Assets exist. Cashflows do not. This is not ownership. This is accumulation of loss. Zero reform. Pakistan’s federal and four provincial governments together operate a fleet of 85,500 vehicles. The UK government runs on 86. The Government of Pakistan spends roughly Rs114 billion a year on fuel. That’s Rs9.5 billion a month, Rs30 crore per day. Engines run. Costs accumulate. No productivity is created. This is not mobility. Imagine: The state burns Rs30 crore a day to move itself – not the economy. Zero reform. Four years ago, exports were $32 billion. They are under $30 billion now. No new sector has emerged. No value chain has been upgraded. The same textiles. The same markets. The same constraints. Plain fact: The world is moving up the value chain. Pakistan is not. This is not trade policy. This is drift. Zero reform. Over the past four years, Pakistan’s interest payments have surged from around Rs3 trillion to over Rs7-8 trillion a year. That’s over Rs600 billion a month. More than half of federal revenue is now consumed by debt servicing. Development shrinks. Fiscal space disappears. Cold truth: Revenue is collected. Interest is paid. Growth is deferred. This is not budgeting. This is entrapment. Zero reform. Over the past four years, Pakistan’s pension liabilities have grown from Rs450 billion to Rs900 billion. That’s Rs112 billion a year, Rs9 billion a month and Rs300 million a day – a 100 per cent increase in four years. Red alert: The pension bill has doubled. The system has not changed. That is not sustainability. That is drift. Zero reform. National debt, the power sector, SOEs, the state carpool, interest payments, the pension bill – multiple sectors, one pattern. Costs rise. Output stalls. Liabilities compound. The meter keeps running. Zero reform.
English
45
199
355
26.6K
Abdul Rauf retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ابصار عالم پر تنقید کی جارہی ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن میں ان کا اپنا اپارٹمنٹ ہے اس لیے وہ محسن نقوی کے خلاف بولے لیکن تعصب کی رینک اتار کر دیکھیں تو کیا کسی شخص کا حلال کی کمائی سے کسی بلڈنگ میں اپارٹمنٹ لینا جرم ہے؟ بلکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا تو اچھی بات ہے، اسد اللہ خان
اردو
18
137
1.2K
26.6K
Abdul Rauf retweetledi
Muhammad Khalid Khurshid Khan
صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل کی چھوٹی بہن کے گھر پولیس کی غیرقانونی ریڈ، گھر کے دروازے اور سامان توڑ دیاگیا۔ نقدی رقم اور قیمتی اشیاء اٹھائی گئیں ایسے اوچھے ہتکنڈے ہمارا حوصلہ پوست نہیں کرسکتے اس غیرقانونی عمل کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اردو
45
2.1K
4.5K
55.5K
Abdul Rauf retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
فلیٹ رکھنا کوئی غلط بات نہیں انسان کماتا ہی خرچ کرنے کے لیے ہے۔ مگر اس سارے کھیل میں اچھی بات یہ ہے کہ بہت کچھ کلیئر ہو گیا اور بہت سارے حقائق کا ایک اور گواہ مل گیا۔ منی لانڈرنگ، ملک پر قبضہ، عدلیہ پر دباؤ، ناانصافیاں، اختیارات کا غلط استعمال، بڑے صاحب یعنی (فیلڈ مارشل) کا کردار کتنے ہی پردے ایک بار پھر اتر گئے۔
اردو
55
2.2K
8.4K
121K
Abdul Rauf retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ویل ڈن ابصارعالم۔ محسن نقوی وہ مقدس گائے ہے جن پر تنقید کرتے ہوئے پی ٹی آئی والوں کے بھی پر جلتے ہیں، انکو آج ابصار عالم نے مکمل ایکسپور کردیا۔ محسن نقوی کا بھی شکریہ کہ ابصار عالم کے فلیٹ والی بلڈنگ پر حملہ کروایا ورنہ ابصارعالم صاحب یہ سب باتیں جانتے ہوئے بھی خاموش تھے۔
اردو
59
1.3K
5.2K
54.7K
Abdul Rauf retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
کیا ہے یہ آدمی؟پاکستان میں عورتوں کو آدھی راتوں کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے بنا دوپٹے بالوں سے گھسیٹ پر گرفتار کیا گیا، ماؤں بہنوں بیٹیوں سے جیلیں بھری گئیں۔ججوں کے گھروں میں انکے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے لگائے گئےفلمیں بنا کر میاں بیوی کے حلال رشتے کی توہین کی گئی تب انہیں اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لیتے نظر نہیں آئے۔ جم میں گناہ نظر آ گئے ۔ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
72
520
1.7K
29.6K
Abdul Rauf retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
ضیاء چلا گیا اور کیسی کیسی باقیات چھوڑ گیا اپنی۔۔سیاست / صحافت / تعلیم ہر جگہ چھوٹے چھوٹے ضیاء اب بھی موجود ہیں۔۔ مرد و خواتین کے جم تک میں گھسے رہتے ہیں۔
اردو
21
153
861
7.6K
Abdul Rauf retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ابصار عالم آپ کا محسن نقوی پر تنقید کا جواز کیسے بنتا ہے؟جب آپ اپنے کو اس رجیم سے جوڑ کر محسن نقوی کے تمام اقدامات کو جائز قرار دیتے ہیں۔ اس رجیم کی جانب سے آئین توڑنے پر آپ نے چوں بھی نہیں کی۔ ارشد شریف شہید نے آپ کے بارے میں ٹھیک کہا تھا یہ بہروپیا ہے، زبیر علی خان
اردو
7
267
985
12.7K
Abdul Rauf retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
اس عمارت میں کافی ڈپلومیٹس رہتے ہیں ہو سکتا ہے ڈیمارش کیا ہو۔۔لیکن الزامات ڈیمارش سے بھی کہیں زیادہ سخت ہیں۔۔ رینجرز کا استعمال۔۔عدلیہ کو پنڈی کا پیغام وغیرہ وغیرہ۔۔سب سے بڑھ کر سندھ سے ڈالر باہر جانا۔۔یہاں ایک ایک ڈالر کا وختا پڑا ہوتا ہے حکومت کو۔۔اور ابصار صاحب کا الزام ڈالر باہر جانے کا ہے۔۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

ابصار عالم کو چاہیے اتنے بڑے الزامات کے ثبوت بھی دیں۔ کب اور کیسے جہاز سندھ سے پیسہ دبئی لے کر گئے؟ کون سے ممالک نے پاکستان کو ڈیمارش کیا؟

اردو
5
118
598
13.4K