Rayan Ch

7.6K posts

Rayan Ch banner
Rayan Ch

Rayan Ch

@rayan_ch11

PMLN 😍 میرا لیڈر نواز شریف

Katılım Aralık 2023
1.4K Takip Edilen1K Takipçiler
Rayan Ch retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
کیپٹن بلال (ایس ایس جی) گزشتہ روز ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی افسر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا اور اب سی ایم ایچ پشاور میں داخل ہیں، جہاں معالجین کی جانب سے کل ایک اہم سرجری شیڈول کی گئی ہے۔ اہلِ خانہ اور ساتھیوں کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ کیپٹن بلال کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی جائے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت عطا فرمائے، سرجری کو کامیاب کرے اور انہیں مکمل صحت کے ساتھ جلد صحت یاب کرے۔ آمین ثم آمین
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
197
231
946
25.3K
Rayan Ch retweetledi
Bano Qureshi
Bano Qureshi@BanoQ_·
Super CM of Super team 💗💪
Bano Qureshi tweet media
Nederlands
2
16
45
241
Rayan Ch retweetledi
Irum Choudhary
Irum Choudhary@IrumChoudry_02·
پاکستان فعال سفارتکاری اور مضبوط عالمی شراکت داری کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی موجودگی مستحکم کر رہا ہے۔ 🌍 #PakistanTakingLead
Irum Choudhary tweet media
اردو
2
13
18
105
Rayan Ch retweetledi
Maghzeena
Maghzeena@maghzeena5·
Punjab to launch the province's first-ever Mobile Library project. 𝑊𝑒𝑙𝑙-𝑑𝑜𝑛𝑒 𝐶𝑀 𝑀𝑎𝑑𝑎𝑚 𝑀𝑎𝑟𝑦𝑎𝑚 𝑁𝑎𝑤𝑎𝑧 𝑆ℎ𝑎𝑟𝑖𝑓 👏❤️
Maghzeena tweet media
English
0
4
5
91
Rayan Ch retweetledi
Bano Qureshi
Bano Qureshi@BanoQ_·
Punjab to launch the province's first-ever Mobile Library project.....
Bano Qureshi tweet media
English
0
13
13
95
Rayan Ch retweetledi
Rana Yahya Thakar
Rana Yahya Thakar@RanaYahyaT94946·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت رحیم یار خان کی بازاروں میں ایم ٹیگ لگا دیے گئے ہیں، ایم ٹیگ کا مقصد پنجاب کے تمام بازاروں کو وہیکل فری بنایا جائے گا، رحیم یار خان کے بازار میں عوام کے لیے فری شٹل سروس دی گئی ہے جو بلکل فری چلتی ہے،
اردو
0
14
10
87
Rayan Ch retweetledi
Bano Qureshi
Bano Qureshi@BanoQ_·
ہو گيا ہے تم سے پيار سُن لے💗🙈 @MaryamNSharif
اردو
35
115
355
33.1K
Rayan Ch retweetledi
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
وزیراعظم شہباز شریف نے چائنہ کی جانب سے بھیجنے والے پاکستانی خلاء بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے ملاقات کی۔۔ دوران ملاقات ان کے انسانی خلائی مشن کو پاکستان کیلئے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا اور کہا کہ یہ کامیابی قوم کے فخر اور سائنسی ترقی کی نئی سمت کی علامت ہے۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
اردو
1
8
22
127
Rayan Ch retweetledi
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 بڑی بریکنگ نیوز دنیا کا نقشہ ہمیشہ کے لیے بدل رہا ہے اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت ہو چکی ہے!🔥 ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل سے نکلنے والی یہ حقیقت اب کھل کر سامنے آ گئی ہے یہ کوئی معمولی تنازع نہیں یہ عالمی طاقت کا سب سے بڑا خطرناک اور تاریخی کھیل ہے تیل کی سلطنت ڈالر کی آخری👇 1/13
اردو
7
29
182
27.7K
Rayan Ch retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
بھلا ہو ڈاکٹر اسرار احمد کا جہنوں نے نصف صدی جو پہلے کہا آج سچ ثابت ہو رہا 💯 بریڈ شرمین نے بھارتی ایمبیسی میں کھڑے ہو کر دعوی کردیا کہ اگر عمران خان کو رہا کیا تو پاکستان اسرائیل سے تعلقات قائم کرے گا🖐️
اردو
6
72
132
1.5K
Rayan Ch retweetledi
Bano Qureshi
Bano Qureshi@BanoQ_·
پنجاب کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں کلر زدہ زمینوں کو قابلِ استعمال بنانے کے لیے جھینگا فارمنگ کا عملی منصوبہ سرگودھا میں 500 ایکڑ پر118 تالابوں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، ٹیوب ویل اور پانی کا نظام 90 فیصد تک تیار ہے۔ علی والا میں بھی بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔
Bano Qureshi tweet media
اردو
0
8
11
119
Rayan Ch retweetledi
Mahnoor Haider
Mahnoor Haider@Mahnoor_Haider2·
🇵🇰 کیپٹن بلال وطن دشمن خوارج سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے شدید زخمی ہوئے۔ اس وقت سی ایم ایچ پشاور میں اُن کی اہم سرجری جاری ہے۔ قوم اپنے اس دلیر سپوت کی قربانی اور جرات کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کیپٹن بلال کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے اور انہیں دوبارہ سلامت اپنے فرائض پر لوٹائے۔ آمین 🤲 #CaptainBilal #PakistanArmy #PrayForBilal #RespectOurHeroes
Mahnoor Haider tweet mediaMahnoor Haider tweet media
اردو
2
15
33
362
Rayan Ch retweetledi
رانی زہرہ
رانی زہرہ@Ranakas14919944·
اس پیغام کوشیئر کریں 🙏 قائدآباد میں ماں باپ کا اکلوتا بیٹا 25سالہ نوجوان کو بااثر شخص نے معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے گھر میں داخل ہو کر بہن کے سامنے قتل کر دیا بھائ کی زندگی کی بھیک مانگے والی بہن کو بھی فائر کر زخمی کر دیا بااثر وڈیرہ موقع سے فرار پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر ملزم کی گرفتاری کے لیے چھپے مارنے شروع کر دیے والدین کا فوری انصاف کے لیے وزیر اعلی پنجاب سے کیس سی سی ڈی کے حوالے کرنے کی اپیل کر دی @MaryamNSharif @CMComplaintCell @DC_Sargodha @dckhushab
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
29
29
662
Rayan Ch retweetledi
عباس خٹک
عباس خٹک@a555bk·
ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد بیٹے کی والد کی قبر پر حاضری ! جذباتی منظر پاکستان کے شہدا کو سلام
اردو
12
50
129
1.2K
Rayan Ch retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
اے جوان ، اے جوان ، جیت ہے تیرا نشان 🤣🤣🤣🤣 مگر جناب 🤣 ایسے میں آپ کو کیا ملے گا 🏆⚡😜😜😜
اردو
11
17
54
3.7K
Rayan Ch retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بلھے شاہ ایتھے سب مسافر😔 آج سے سو سال پہلے کا لاہور👇
اردو
2
18
65
1.7K
Rayan Ch retweetledi
Mahwish Zafar
Mahwish Zafar@mahwishzafar7·
میں راجن پور کی رہائشی ہوں ہمارے پاس پلاٹ تو تھا لیکن گھر بنانے کے وسائل نہیں تھے. مریم نواز کی اپنی چھت اپنا گھر اسکیم سے لون حاصل کر کے ہمیں گھر بنانے میں کافی مدد ملی۔ اپنے گھر کی تو بات ہی کچھ اور ہوتی ہے. ہماری مریم نواز کی بہت شکر گزار ہیں!
اردو
2
8
23
260
Rayan Ch retweetledi
Nighat Khan
Nighat Khan@nighatkhan_m·
سولر لگانے والے واپڈا ملازمین کی جاب بچائیں اور پیسہ جمع کروائیں ہر ماہ ۔۔ اگر ہر بندہ خود سے بجلی پیدا کرنے لگ گیا تو واپڈا منسٹر سے لے کر واپڈا لائین مین بےروزگار ھو جائینگے
اردو
7
11
32
505
Rayan Ch retweetledi
🌹شیخ اعجاز🌹
🌹شیخ اعجاز🌹@sahabgee84·
سابق صوبائی وزیر مال پنجاب مرحوم ارشد خان لودھی کی اھلیہ ھڑپہ سے رکن صوبائی اسمبلی نوید اسلم خان لودھی کی خوش دامن اور سابق امیدوار قومی اسمبلی محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی سیکرٹری جنرل پنجاب یوتھ وومن ونگ کی والدہ کے انتقال پر MNA شمائلہ رانا کا تعزیت اور افسوس کا اظہار 🤲🤲
اردو
14
32
34
315
Rayan Ch retweetledi
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
تمام دوست احباب سے ۔۔ قوم کے اس محافظ کی صحتیابی کی دعا کی درخواست ہے، طبیعت انتہائی تشویشناک ہے، اللہ پاک کیپٹن بلال کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Ranaa Sohail tweet media
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133

🚨 URGENT PRAYERS NEEDED 🚨 Captain Bilal is in critical condition after sustaining injuries while fighting against Khawarij. He stood firm so we could stay safe. Please keep this brave son of the soil in your special prayers tonight. May Allah grant him Shifa-e-Kamila. 🤲🏻🇵🇰

اردو
17
18
54
620