Syed Raza jillani

15.2K posts

Syed Raza jillani banner
Syed Raza jillani

Syed Raza jillani

@raza_syef

Katılım Kasım 2022
1.1K Takip Edilen921 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syed Raza jillani
Syed Raza jillani@raza_syef·
I will follow everyone back. I am not following back, tag me.
English
0
0
3
288
Syed Raza jillani retweetledi
Prime Minister's Office
اسلام آباد: 29 مارچ، 2026. پاکستان میں خطے کے قیام امن کیلئے وزراءِ خارجہ کا اجلاس سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد. سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے ان کا استقبال کیا. وزیر اعظم نے اپنے دفتر میں آمد پر سعودی وزیر خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا. وزیر اعظم کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات شروع ہوگئی ہے. ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اور مشیر برائے قومی سلامتی و ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے بھی شرکت کی.
اردو
42
466
1.6K
40.9K
Syed Raza jillani retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
حیران کن : اسرائیل کے ساتھ دوستی کے بندھن میں بندھ جاؤ ورنہ کسی کی خیر نہیں! متحدہ عرب امارات کے اہم عہدیدار کا بیان
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
13
93
216
7.6K
Syed Raza jillani retweetledi
ChSardarAhmed
ChSardarAhmed@ChSApmln·
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وژن خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانا ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ ویمن ایکسپو اس عزم کی واضح عکاسی ہے جہاں سینکڑوں کاروباری خواتین کو مفت اسٹالز فراہم کیے گئے۔ حکومت پنجاب کا یہ اقدام خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ @MaryamNSharif
اردو
0
2
0
50
Syed Raza jillani retweetledi
Mohammad Asif Sehmi
Mohammad Asif Sehmi@AasifSehmi·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب بھر کے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو اسپتالوں میں گرینڈ صفائی مہم جاری، صحت مند اور صاف ستھرا ماحول فراہم کر کے مریضوں کے لیے بہتر سہولیات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔۔۔
اردو
0
1
1
5
Syed Raza jillani retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
Raja Riaz (SMT Vehari)@RiazSMT·
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کے کلینک آن وہیلز انیشیٹیو کے تحت گوجرانوالہ میں چیک اپ کیلئے آئی ہوئی خاتون وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کر رہی ہیں کہ گھر کی دہلیز پر علاج ہو رہا ہے اور مفت ادویات بھی مل رہی ہیں۔
اردو
0
3
3
45
Syed Raza jillani retweetledi
Mohammad Asif Sehmi
Mohammad Asif Sehmi@AasifSehmi·
لودھراں میں کلینک آن وہیلز عوامی خدمت میں مصروف شہریوں کو انکی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہمی کا سلسلہ جاری، شہری وزیراعلی مریم نواز کے اس شاندار اقدام پر خوش اور مشکور
اردو
0
2
1
7
Syed Raza jillani retweetledi
Mohammad Asif Sehmi
Mohammad Asif Sehmi@AasifSehmi·
لودھراں کلینک آن وہیلز لوگوں کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جس پر شہری وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے مشکور ہیں کہ یہاں بہترین علاج ہو رہا ہے ادویات مل رہی ہیں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے
اردو
0
1
1
12
Syed Raza jillani
Syed Raza jillani@raza_syef·
حکومتِ پنجاب نے کینسر اور امراضِ قلب کے مہنگے علاج کا بوجھ اٹھانے کے لیے کینسر پیشنٹ کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت دل اور کینسر کے علاج کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں 45 ہزار مریضوں کا علاج ہوگا، جبکہ ایک سرجری اکرام کارڈ پر مفت کی جائے گی۔
Syed Raza jillani tweet media
اردو
0
1
1
7
Syed Raza jillani
Syed Raza jillani@raza_syef·
این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں ووٹ نوازشریف کا ووٹ مریم نواز کا، عمران خان فضول بندہ ہے، الحمدللہ اب سکون ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سی سی ڈی جو ایکشن لے رہی ہے قابل تحسین ہے، نوجوان کی گفتگو
اردو
0
1
2
14
Syed Raza jillani retweetledi
Suthra Punjab
Suthra Punjab@SuthraPunjabPK·
ستھرا پنجاب ایک خواب تھا ۔۔ جس سے پنجاب کی وزیر آعلیٰ مریم نواز نے حقیقت کا رنگ دیا ۔۔ #Suthrapunjabatcop30 #Punjabatcop30
اردو
5
33
74
66.4K
Syed Raza jillani retweetledi
Suthra Punjab
Suthra Punjab@SuthraPunjabPK·
بڑے عرصے کے بعد پاکستان کو یہ اعزاز ملا ہے ۔۔ کہ پاکستان کا ایک پروگرام دنیا بھر میں ڈسکسس ہو رہا ہے ۔۔ اور وہ ہے ستھرا پنجاب کا پروگرام سینئر صحافی سہیل وڑائچ #Suthrapunjabatcop30 #Punjabatcop30 @MaryamNSharif @RafiqueZeeshan
اردو
11
49
56
114.3K
Syed Raza jillani retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی صاحب کی وفات سے دلی رنج ہوا۔ میرے دل میں انکی بہت اچھی اور لازوال یادیں ہیں۔ انکی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جسکی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ انکا قلم ہمیشہ حق اور سچ کے باب لکھتا رہا۔دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں انکے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی عرفان صدیقی صاحب کو جنت کے اعلیٰ درجات عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر دے۔ آمین
اردو
2.6K
3.4K
11.7K
468.4K
Syed Raza jillani retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
امریکی صدر نے خاکسار کا ڈیڑھ ماہ قبل دیا گیا، آٹھ بھارتی جہاز گرائے جانے کے ہندسے کی تصدیق کردی ہے اور حرف بہ حرف تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر کھڑے کم از کم دو سکوارڈن کو نقصان پہنچا، یاد رہے کہ ایک سکوارڈن میں اٹھارہ جہاز ہوتے ہیں۔ ہاں بھئی باندر اب ٹرمپ کی شکائت لگا جا کر 🙏🙏🙏
اردو
56
511
1.9K
49.4K
Syed Raza jillani retweetledi
ChSardarAhmed
ChSardarAhmed@ChSApmln·
پنجاب حکومت نے 21 اگست 2024 سے اپنی چھت اپنا گھر کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا تھا جس کے تحت کم آمدنی والے افراد کو 15 لاکھ روپے بلاسود قرض فراہم کیا گیا۔10 ماہ میں 1 لاکھ سے زائد افراد کو قرض کی پہلی قسط فراہم کی جاچکی ہے۔66215 افراد دوسری قسط حاصل کرچکے ہیں۔28382 گھر مکمل ہوچکے جبکہ 68200گھر تعمیر کے آخری مراحل میں ہیں۔
اردو
0
2
2
65
Syed Raza jillani retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
یہ پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف عالمی سطح پر ماحول دوست ترقی کی نمائندگی کر رہی ہیں۔۔ #PunjabAtCOP30
Safdar Leghari tweet mediaSafdar Leghari tweet mediaSafdar Leghari tweet mediaSafdar Leghari tweet media
اردو
3
53
118
1.6K
Syed Raza jillani retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجاب کے سرکاری سکول 🩷 یہ مظفر گڑھ کی ایک تحصیل ہے !
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
167
731
2.4K
57.7K
Syed Raza jillani retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف برازیل روانہ" 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف برازیل کے شہر بیلم میں کوپ 30 اجلاس میں شریک ہوں گی جہاں وہ پنجاب کے فلیگ شپ پراجیکٹس پر بریفنگ دیں گی، 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف ستھرا پنجاب، ای موبلٹی کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کریں گی 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کلائمیٹ ریزیلینٹ ریجنل لیڈرشپ پر گفتگو کریں گی 🟢 کوپ 30 کے شرکاء کو پنجاب میں وائلڈ لائف ریفارم کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بیلم میں کوپ 30 کانفرنس کے دوران اہم اور نمایاں شخصیات اور رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے نائب صدر سے ملاقات بھی طے 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر سے بھی ملاقات کریں گی 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوا،شریف ورلڈ بینک کلائمیٹ چینج کے گلوبل ڈائریکٹر سے ملاقات کریں گی 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی گلوبل گرین انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی ملاقات ہوگی 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام کے عہدیداروں سے بھی ملیں گی 🟢 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ برازیل ماحولیات کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے
Safdar Leghari tweet mediaSafdar Leghari tweet mediaSafdar Leghari tweet mediaSafdar Leghari tweet media
اردو
0
43
93
1.1K
Syed Raza jillani retweetledi
Mohammad Asif Sehmi
Mohammad Asif Sehmi@AasifSehmi·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کے اجلاس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے حکومت کے مؤقف اور قیامِ امن کی کاوشوں کی حمایت کی۔وزیراعلیٰ نے سیل شدہ مساجد کا انتظام تنظیم المدارس کے سپرد کرنے اور آئمہ کرام کیلیے 25 ہزار روپے وظیفہ مقرر کرنے کا اعلان کیا
Mohammad Asif Sehmi tweet media
اردو
0
1
1
13
Syed Raza jillani retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا اتحاد بین المسلمین کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو،
Safdar Leghari tweet mediaSafdar Leghari tweet media
اردو
3
37
71
750
Syed Raza jillani retweetledi
Mohammad Asif Sehmi
Mohammad Asif Sehmi@AasifSehmi·
این اے-18 میں عوام کی خدمت اور ترقی کے لئے شیر کی دھاڑ پھر سنائی دے گی! بابر نواز خان اپنی لگن اور عوامی حمایت کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں موجود ہیں۔ ترقی، خدمت اور استحکام کا نشان عوام کے دلوں میں گھر کر چکا ہے۔
Mohammad Asif Sehmi tweet media
اردو
0
2
3
21