razi ul hassan

19K posts

razi ul hassan banner
razi ul hassan

razi ul hassan

@razi7172003

Paris, France Katılım Ocak 2013
237 Takip Edilen101 Takipçiler
razi ul hassan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اب یہ نوبت آ گئی ہے ، قوم اب اس کیلئے بھی تیار ہے
اردو
208
2.1K
6.8K
189.5K
razi ul hassan
razi ul hassan@razi7172003·
@siasatpk Shabaz shreef ko apne chupy lagwane bulata ha muneera mistri ,?
हिन्दी
0
0
0
15
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سہیل آفریدی کی فیلڈمارشل سے ملاقات ناممکنات میں سے ہے، کیونکہ وہ کسی سیاستدان، صحافی، تاجر سے نہیں ملتے۔ منیب فاروق #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
162
12
71
18.6K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آپ وزیر اعلی پنجاب مريم نواز شریف صاحبہ کی کارکردگی کو 💯 میں سے کتنے نمبر دیں گے ؟؟؟
Hania Batool tweet media
اردو
888
42
369
47.3K
razi ul hassan retweetledi
Usman
Usman@UsmanNarrates·
❗وہاڑی کے بغلول کی نظامانی کے ہاتھوں تاریخی چھترول!! 😂😂
اردو
19
578
2K
40.4K
razi ul hassan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سائفر کے حوالے سے عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
32
6.4K
13.5K
78K
razi ul hassan retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
استغفراللّه۔ گردے بیچنے کا خوفناک اور شرمناک کاروبار۔ ویسے میاں صاحب نے بھی کیا چن چن کر نمونے اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ بس بندہ کرپٹ ہونا چاہئے، بدمعاشی کرنی آتی ہو، باقی خیر ہے۔ کیا بات ہے، نواز شریف صاحب !! کیا معیار ہے پارٹی میں بندے بھرتی کرنے کا۔
اردو
31
1.8K
4.2K
41.2K
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
رسیدیں دیکھاؤ خان سانپ اگر چور نہیں تو رسیدیں کیوں نہیں دیکھاتے ۔
Khokhar tweet media
اردو
127
141
258
5.8K
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، صوبے میں گندم وافر مقدار میں موجود رواں سال پنجاب میں تقریبا 22 ملین میٹرک ٹن سے زائد گندم کی شاندار پیداوار ریکارڈ-محکمہ زراعت الحمدللہ--- پنجاب میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے-مریم نواز شریف وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پنجاب کے عوام رزق کو محفوظ بنانے کا بڑا فیصلہ نہ کسان رولے گا،نہ گاہک لُٹے گا،وزیر اعلی مریم نواز شریف کا لائیو ڈیش بورڈ دانے دانے کا حساب رکھے گا گندم کے ایک ایک دانے کو محفوظ بنانے کے لیے پنجاب میں اے آئی بیسڈ ایڈوانس لائیو ڈیش بورڈ قائم ہوگا خوراک کی فول پروف پالیسی سازی کے لئے لائیوڈیش بورڈ گندم کی طلب،رسد، مانیٹرنگ اور پراس کنٹرول کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے پنجاب میں گندم کے وافر اسٹاکس کی ڈے ٹو ڈے مانیٹرنگ کی جائے گی پنجاب میں لائسنس یافتہ ایگریگیٹرز اور اسٹاکرز کو قانونی طور پر گندم رکھنے کی اجازت مل گئی پنجاب بھر میں اب کوئی بھی لائسنس یافتہ ایگریگیٹر اور اسٹاکر قانونی طور پر گندم کا اسٹاک رکھ سکتا ہے تمام لائسنس یافتہ ایگریگیٹرز اور اسٹاکرز کے لیے گندم کا اسٹاک ڈیکلیئر کرنا لازمی قرار 2 ہفتوں میں گندم اسٹاک ڈیکلیئر نہ کرنے والوں کے خلاف اینٹی ہورڈنگ ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی ہوگی گندم کا اسٹاک ایمانداری سے ڈیکلیئر کرنے والے ایگریگیٹرز کو حکومت کی طرف سے ترغیبات دینے کا عندیہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت گندم،زراعت اور فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس محکمہ زراعت اور فوڈ سیفٹی اور گندم کی دستیابی اور قیمتوں کے استحکام کے لیے بڑے فیصلے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو گندم،زراعت اور فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن بریفنگ دی گئی وزیر اعلی مریم نواز شریف کا کسانوں،ایگریگیٹرز، ملرز اور بڑے اسٹاکرز کو ہر ممکن سہولیات اور کاروباری آسانی فراہم کرنے کی ہدایات وزیر اعلی مریم نواز شریف کا جدید طرزِ گورننس کے تقاضوں کے مطابق محکمہ خوراک کی مکمل اوور ہالنگ اور ری ویمپنگ کا حکم صوبے بھر میں روٹی اور نان کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے اور عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کی سخت تاکید وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گندم کے ایک ایک دانے کی حفاظت کے لیے جدید ترین ایڈوانس لائیو ڈیش بورڈ جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے پنجاب میں گندم کی سپلائی چین اور اسٹاکس کی سیکنڈ ٹو سیکنڈ ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہوگی-بریفنگ
اردو
135
236
646
11.5K
razi ul hassan retweetledi
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔ ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔ سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
اردو
42
3.3K
6.6K
38.2K
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
بریکنگ نیوز کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں عمران خان کا کمرشل دکانیں سامنے آگئی! بانی پی ٹی آئی کانسٹی ٹیوشن ایونیومیں لکثری فلیٹ کے بھی مالک ہیں موجودہ مارکیٹ کے مطابق عمران خان یہ ون کانسٹی ٹیوشن کی پچاس کروڑ کی جائیدادیں اسوقت خریدی جب وہ وزیراعظم تھے تحقیقاتی رپورٹ دیکھیے
اردو
180
992
2.3K
128.2K
razi ul hassan
razi ul hassan@razi7172003·
@MemonaMushtaq Ya woi air punjab wala jahaz ha jo 11 arb ka lia gya . Zalil ho k mryn gi ya sb
Indonesia
0
0
0
14
razi ul hassan
razi ul hassan@razi7172003·
@KhSaad_Rafique Apko doob k mar jana chye itne sal hakumt ki phr b pakistan is halat mn ha abi lakh lanat begrto
Indonesia
0
0
0
2
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
946
1.5K
5.7K
467.9K
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کا عمران خان کا جرم تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
اردو
244
108
409
11.5K
razi ul hassan retweetledi
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴
مقبوضہ پاکستان میں اسوقت “عاصم لاء” نافظ ہے اور ہر ادارہ عسکری سُر اور تال پر ناچ رہا ہے۔۔
اردو
81
2.3K
5.6K
48.5K
razi ul hassan retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
“سائفر کی حقیقت سامنے آنے پر جرنیلوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیں ۔فلک جاوید
اردو
37
4K
12.5K
85.5K
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
آمنہ شیخ ن لیگ کی پڑھی لکھی نوجوان ایم پی اے ہیں جنہوں نے وکالت کی ڈگری LLB یونیورسٹی آف لندن سے اعزاز کے ساتھ حاصل کی اور وکالت کی اعلیٰ ڈگری LLM یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے سے لی۔ یہ وہ جامعہ ہے جہاں سے ذوالفقار علی بھٹو شہید سمیت دنیا کے معزز قانون دان اور ججز پڑھ چکے ہیں۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

ان میں زیادہ تر تو پڑھے لکھے ہی نہیں ہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے.

اردو
259
56
364
97.5K
razi ul hassan retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
26 ویں آئینی ترمیم پر تو بہت خوش ہو کر بولا تھا کہ بروٹ میجوریٹی سے ترمیم پاس کروائی ہے، تو بیٹا 28 ویں ترمیم پر کیوں جان نکل رہی ہے؟ اب بھی آؤ اب تو فکر لاحق ہو گئی ہے کہ پیسہ بے نظیر انکم پروگرام سے کٹے گا، یا این ایف سی میں سے کٹے گا، سائرہ بانو
اردو
21
3.7K
11.3K
131.2K
razi ul hassan retweetledi