Sabitlenmiş Tweet
Raza Dotani
11.4K posts

Raza Dotani
@rdotani
Emotionally fluent︱built on peace — quietly fierce. #MediaTech & #Comms︱@StateIVLP🇺🇸 Alum!! ➾Resilient︱Self-made︱Ambitious︱Apolitical. ➾Subtle Equity Catalyst
Islamabad︱Peshawar Katılım Ocak 2011
150 Takip Edilen965 Takipçiler

@soulat_pasha اور وہ پریشان بیٹھ کر سوچ رہے ہونگے، یہ ٹرمپ کیا پاگل ہے، اپنے قید قائد کے دشمنوں سے محبتیں بڑھا رہا ہے۔
اردو

@khattak_amer ویسے یہ وقت کی مہربانی ہے؟ ٹرمپ انکل کے پاگل پنے کی کرامات؟ یا سفارتکاری کا کمال؟
اردو

🇵🇰 We Missed Celebrating #PakistanDay! But the World didn't.
An unusual, historic and quietly powerful Pakistan Day. X feeds are filled with #Pakistan trending globally in ways we've never seen on our own national day. It feels like the world celebrates it for us.
Pakistan's diplomatic stature had already caught global attention after the recent Pak-India military clash.
Then came the headlines that made every #Pakistani's head rise. 👉 Pakistan—not the UN, not the EU, not the Gulf—has stepped up as lead mediator. International media confirmed it: #Islamabad will be the room between #Tehran and #Washington to end the #IranWar.
Now! Call it timing, call it diplomacy—Pakistan is leading despite itself. And Pakistan is setting the pace.
For some neighbours—and certain political corners at home—this must be difficult to watch.
#23rdMarch #23March #23March2026 #Iran

English

@MonaChaudhryy 23rd March has always been ours. This year it became a statement 🇵🇰
English

Across continents, across time zones—today, it was all green. A quiet reminder that Pakistan is being seen 🇵🇰
#PakistanNationalDay




English

We grew up watching parades and speeches on PTV and calling it Pakistan Day. Nevertheless! No parade this year. No air show. No program. Just Pakistan trending worldwide and the world's biggest powers dialing Islamabad. Gen Z found out what #23rdMarch means.
English

@geonews_urdu اپنے پیاروں کا ایسے جدا ہوجانا انسان کو توڑ کے رکھ دیتا ہے 😢 بہت افسوس ہوا۔۔ اللہ ان کی روح کو سکون دے جنت میں اور شیری رحمان صاحبہ اور ان ک فیملی کو صبرجمیل عطا ہو۔۔ آمین !!!
اردو

اگر آرمی چیف نے واقعی وہ الفاظ اسی لب ہ لہجے میں استعمال کیے ہوں تو قابل تشویش بات ہے۔ لیکن شیعہ علماء کو بھی کچھ خود شناسی سے کام لیکر دفتری طور پر اپنے خدشات و تحفظات سے متعلقہ ادارے کو آگاہ کرنا چاہئیے تھا نہ کہ یوں سربازار منادی کرتے پھرے۔ باقی بدنامی اور شرمساری تو ہے ہی، ملک میں موجود ایرانی سفارت نے کیا پیغام لیا ہوگا اس سے کہ جو ملک ان کے رہبراعظم کا پسندیدہ ملک ہے، اسی ملک کے اصل حکمران اور طاقتورترین ادارے ان کے اور ان کے مذہبی مسلک بکے بارے میں ایسے خیالات رکھتے ہیں!
اردو

مجھے نہیں پتہ کہ آرمی چیف سے جو الفاظ منسوب کئے جا رہے ہیں انکا سیاق و سباق کیا ہے تاہم پھر بھی احتیاط لازم تھی دوسری طرف شیعہ علماء جسطرح بے احتیاطی سے کل سے ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں وہ بھی گویا یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انکے بارے کہے گئے الفاظ اتنے غلط بھی نہیں تھے، یہ خیال کرتے ہوئے کہ اس سے دوطرفہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں وہ اپنا احتجاج مناسب طریقے سے پہنچا سکتے تھے، باقی اس نشست کیلئے جس نے شرکاء کا انتحاب کیا اسکے حسن انتحاب کے اعتراف میں اسے 23 مارچ کو ایوارڈ دینا چاہئیے
اردو
Raza Dotani retweetledi

@RezaNasri1 And Iran is making the Western public realize that for decades they were taught false narratives about Iran.
English

@khattak_amer May Allah protect your daughter and grant her a speedy, full recovery. Our hearts are with the 'angel' and your family in this moment. This pointless aerial firing is just reckless ignorance. May it end before more people suffer harm.
English

عسکری قیادت کی اہل تشیع کے علمائے کرام کے ساتھ اہم اور اب زبان زد عام ملاقات کی کہانی علامہ عارف واحدی کی زبانی!!
👈🏼 فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بیان کا خلاصہ:
رہبر اعظم آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کی۔ پاک انڈیا جنگ، افغانستان سے دراندازی اور ملک کے اندر دہشتگردی کے خلاف لڑنے میں پاکستان کی افواج کے کردار پر بات کی۔ دنیا بھر میں مسلمان ممالک کی کمزوری اور جدید علوم اور ٹیکنالوجی سے دوری کی نشاندہی کی، علمائے کرام پر زور دیا کہ ملک میں امن و امان اور اتفاق قائم رکھنے میں کردار ادا کریں، ایران کے سعودی عرب و دیگر ممالک پر میں حملوں پر تشویش کا اظہار کیا اور خبردار کیا کہ اسرائیل چاہتا ہے کہ مسلمان آپس میں ایک دوسرے سے لڑیں۔۔۔
👈🏼 پاکستان میں اہل تشیع و دیگر مظاہرین کی پرتشدد اور جلاؤ گھیراؤ والی کاروائیوں پر دکھ اور شکوے کا اظہار کیا کہ یہ لوگ اپنے ہی املاک کو نقصان پہنچا رہے۔ اس طرح کی اشتعال انگیزی برداشت نہیں کی جائے گی (یہ وہ نقطہ ہے جس کو بعض دیگر شرکاء نے مختلف انداز میں بیان کیا کہ چیف صاحب کا لہجہ سخت اور رویہ تہین آمیز تھا مگر واحد صاحب کہہ رہے کہ بہت اچھی اور مثبت ملاقات ہوئی)۔۔۔
👈🏼علمائے کرام کی جانب سے گفتگو کا خلاصہ!
پاکستان ایک نعمت ہے جو رمضان کے مبارک مہینے میں عطا ہوئی، ایک اسلامی ملک جو کلمے کے نام بنا ہے، ہمیں اپنے ملک پر فخر ہے کہ وہ ایک عظیم کردار ادا کرسکتا ہے ایران اور عرب ممالک کے درمیان، رہبر (خامنہ ای) کی شہادت کے بعد ہمارا احتجاج ان سے عقیدت کی وجہ سے تھا اور ہم نے ہر طرح سے پرامن رہنے کی کوشش کی ہے لیکن بعض نامعلوم شرپسند لوگوں نے جلاؤ گھیراؤ کی ہے جن سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور یہ آپ (ریاست) کی ذمہ داری ہے کہ اس کی انکوائری کرے، ہمارے لوگ محب وطن ہیں، ہم ان کی مذمت کرتے ہیں، ہم پوری قوم کو یہ پیغام دیں گے کہ مسلکی تفریق سے بالاتر ہو کے سوچیں پاکستان ہم سب کا ہے۔
—————————————
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه کے موقع پر اور آج #٣٠_رمضان کو بعض لوگ دیگر Shia علمائے کرام کی بتائی گئی کہانی پر سخت ردعمل دے رہے ہیں اور #TumIsraelJao جیسے کمپین/ٹرینڈ چلا رہے ہیں۔ کہانی سخت رویے والی درست ہو یا علامہ عارف واحدی کی یہ قدرے مثبت کہانی، دونوں صورتوں میں ہمیں اپنے ملک اپنی مٹی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔ #پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔
اردو

@BBCUrdu اور آپ کے والد کا پسندیدہ ملک اس وقت اس پسندیدگی کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں !!!
اردو

نوروز کے موقع پر ایرانی رہبر اعلیٰ کا پیغام: ’پاکستان میرے والد کا پسندیدہ ملک تھا‘
لائیو پیج: bbc.in/40Jb6OQ

اردو

@ridimabuilds Building high-impact digital ecosystems for businesses and personal brands.
English

If you are building something interesting, let’s connect and grow together! #LetsConnect
English





