یا اللّٰہ یہاں تمام مسلمان عید کی تیاریاں کر رہے ہیں اور ایک غیرت مند ملک ایران کافروں کے مد مقابل اکیلا کھڑا ہے 😭 جیسے 9 لاکھ کے سامنے 72 کھڑے تھے ،
ایک طرف مسلمان شہید ہو رہے اور دوسری طرف عید کی تیاریاں 😭😭
کڑوا سچ 🔁
#ایران #IranWar
یا اللہ پاک میری ایک دعا ہے بلکہ ہر پاکستانی کی یہ دعا ہے ، اے میرے اللّٰہ پاک اگر تجھے لگتا ہے کہ عمران خان اپنے ملک کے ساتھ وفادار ہے اور بے گناہ قید ہے تو پتھر کے اندر موجود میرے کو رزق دینے والے میرے اللّٰہ عمران خان کو رہائی دلا تو ہر چیز پر قادر ہے میری دعا قبول فرما آمین