Khan mmd retweetledi

قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد کی غیر قانونی حراست، انہیں تنہائی میں رکھنا، طبی سہولیات سے محروم کرنا، خاندان سے ملاقاتوں پر پابندی یہ سب ان عالمی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں۔ ہم کبھی بھی اس طرح کے اداروں کے سامنے نہیں آنا چاہتے تھے، لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ ہم اب قدم اٹھائیں۔
ہم اس وقت خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جب ہمارے والد کی صحت بگڑ رہی ہے اور انہیں ہم سے دور رکھا گیا ہے۔
اردو


















