MANDAHAR NEWS

4.6K posts

MANDAHAR NEWS

MANDAHAR NEWS

@rmtdsk

Katılım Aralık 2023
443 Takip Edilen464 Takipçiler
MANDAHAR NEWS retweetledi
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
کفایت شعاری مہم کے تحت عدالتیں جمعہ کو عوام کے کیسز نہیں سنتی لیکن کفایت شعاری کے تحت اپنا پروٹوکول کم کرنا گناہ ہے ۔۔ سو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا پروٹوکول چیک کریں
اردو
14
1.2K
2.6K
32.8K
🌶️ Red Chilli 🌶️
🌶️ Red Chilli 🌶️@Pakistan_first5·
میری سہیلی کا دوست میری لینا چاہتا ہے ۔ مجھے کیا کرنا چاہیے ۔😜😜
اردو
107
1
103
34.1K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Anayza Fatime
Anayza Fatime@AnayzaFatima·
بورے والا سرکاری ہسپتال میں مریض ذلیل وخوار ہونے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں
اردو
2
92
182
9.6K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
پاکستان دُنیا کا واحد مُلک ہے شاید کہ جہاں 9 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والا ممبر اسمبلی فری پٹرول لیتا ہے حکومت سے اور تیس ہزار ماہانہ کمانے والا مزدور 458 روپے لیٹر خریدتا ہے..🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️
اردو
7
294
860
6.9K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
پنجاب میں ہسپتالوں کا ایسا بیڑہ غرق کیا گیا ہے کہ مریض تڑپ تڑپ کر مرجائے گا لیکن اسے ہسپتال سے صحت کی سہولت میسر نہیں ہوگی یہ مریضہ بورے والاسرکاری ہسپتال میں ذلیل و خوار ہورہی ہے مگر اس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے
اردو
21
1.8K
3.1K
43.6K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Shani
Shani@FearlessWolfess·
آپس میں لڑنے یا ایک دوسرے پر تنقید کے بجائے سرکاری گاڑیوں کی فری ڈیزل اور پٹرول ختم کرو ایک وزیر کے ساتھ 8یا10تک گاڑی کیوں ۔ پاکستان میں سرکاری افسران کی فری ڈیزل اور پٹرول ختم کرو منجانب اہلیان پاکستان
اردو
15
203
473
4.2K
MANDAHAR NEWS retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨اہم اعلان آپ میں سے جو پاکستان رہتے وہ کسی سکول ، ہسپتال ، مارکیٹ ، پبلک پلیس ، شاپنگ مال میں سرکاری گاڑی دیکھیں اس میں فیملی دیکھیں ویڈیو بنا کر لازمی سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں ہمیں بھیج دیں تاکہ افسر شاہی بارے قوم کو شعور اور آگاہی دی جا سکے کوئی وزیر کا پروٹوکول دیکھیں لازمی ویڈیو بنائیں یہ قومی فرض ہے
اردو
56
481
1.2K
18K
MANDAHAR NEWS retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کفایت شعاری کی بات کر رہے تو سنیں ابھی کچھ عرصہ پہلے پمرا کا چیئرمین سلیم بیگ ریٹار ہوا نون لیگ کا لگایا ہوا تھا اسے مریم اورنگزیب نے لگایا پھر مریم اورنگزیب نے ہی ایکسٹینشن دی عمران کے دور میں بھی بدلی نہی ہوا آٹھ سال بعد ریٹائر ہوا جانے سے پہلے پمرا کو ڈبو گیا تنخواہ کے پیسے نہی تھے خسارہ ریکارڈ مگر جانے سے پہلے بغیر منظوری کے 35 کروڑ کی 30 گاڑیاں خرید گیا اپنے لیے Havel گاڑی لی اور ریٹار منٹ پر ساتھ لے گیا ہنڈا سوک جیسی چھ چھ گاڑیاں چیئرمین کے ڈیوٹی پول پر ہوتی تھیں اس طرح سرکاری وسائل لٹاتے پھر عوام کو مہنگا پیٹرول حب الوطنی کے نام پر بیچتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
47
765
1.4K
32.3K
MANDAHAR NEWS retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کسی بھی میڈیا چینل یا صحافی کی جانب سے ججوں کی مراعات پر بات نہیں کی جا رہی، سوائے مبشر لقمان کے۔ ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد تاحیات مفت بجلی، مفت پٹرول اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، جس پر سوال اٹھتا ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ دوسری جانب ایک عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے۔
اردو
27
586
1.1K
9K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
حکومت بلوچستان ہمیں اجازت دیں تو پورے پاکستان میں 200 روپے پیٹرل کا لیٹر پہنچائیں گے اختر کاکڑ مطلب ایک طرف حکومت خود جو پیٹرول سستا لیکر عوام کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں دوسری طرف ایرانی پٹرول جو کم قیمت پر مل رہی اس سے ہر چیک پوسٹ پر بھتہ کی شکل میں فی لیٹر 200 بھتہ لیتے ہے
اردو
47
2K
4.4K
75.9K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
ایک سکون ٹیچر جس نے اپنی ساری زندگی کی محبت اور جمع پونجی لگاکر اپنا چھت بنایا اور LDA والوں نے چند منٹوں میں اسے زمین بوس کردیا ہے اس عورت کے لہجے کو محسوس کریں کہ یہ اگر آپ کے ساتھ ہوتا تو آپ تو مر گئے ہوتے اس عورت کے لئیے آواز اٹھائیں
اردو
109
3.8K
7.2K
73.5K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جو میں ایک مہینے سے لکھ رہا تھا۔۔ وہ اب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کہہ رہا ہے۔ اور بلوچستان چیمبر آف کامرس والے بھی۔ میں نے عوام کے لیے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے طریقے پر سب سے زیادہ ٹویٹس کیں۔ (چند ٹویٹس کو کمنٹس میں دوبارہ شئیر کرنے لگا ہوں) میں لکھ رہا تھا کہ پاکستان میں "پرائیویٹ سیکٹر"کو تیل کی سپلائی پورا کرنے کا موقعہ دیں۔ جو تیل پہلے ہی بلوچستان میں بک رہا ہے۔وہ ہی تیل 200 روپے میں پورے پاکستان میں ہر جگہ میسر وہ خود کر دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا کہ آئل سیکٹر کو"ڈی ریگولیٹ"کر کے پرائیویٹ شعبے کے حوالے کر دیں وہ خود ہی مقابلے بازی میں سستا تیل لائیں گے جہاں بھی لائیں۔ میں اس پر بار بار لکھ رہا تھا کہ تیل کی قیمتیں چاہے پوری دنیا میں بڑھیں لیکن پاکستان کو ایڈوانٹیج یہ ہے کہ پاکستان۔۔اس ایران کا ہمسایہ ہے جس ایران میں پاکستانی 10 روپے لٹر تیل بک رہا ہے اور وہاں سے پہلے بلوچستان اور کراچی تک تیل آ ہی رہا ہے۔ بلوچستان چیمبر آف کامرس والوں کی پریس کانفرنس سن لیں جو کہہ رہے ہیں کہ ہم پورے پاکستان میں 200 روپے فی لٹر تیل ہر پٹرول پمپ پر مہیا کر سکتے ہیں۔ @shaherawan1 نے بھی کل کی یہ ویڈیو ریکارڈ کی جس میں 220 روپے لٹر پٹرول پورے بلوچستان میں بک رہا ہے۔ ایران کا تیل اگر بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ تک آ رہا ہے اور عالمی پابندیاں نہیں لگیں تو مزید پنجاب تک آ جائے گا تو کیا قیامت آ جانی ہے۔ اس کو کوئی"ثابت"ہی نہیں کر سکتا۔ پاکستان IMF کو مطمئن اس طرح کر سکتا ہے کہ اپنی آفیشل تیل کی امپورٹ بہت کم کر کے جاری رکھے۔ اور کہے کہ ملک میں ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے۔ اور جو مہنگا تیل آئے اس کو بھی پٹرول پمپس پر مہیا کروا Mixing کر کے ایرانی تیل کی کوالٹی بھی بہتر کر لی جائے اور تھوڑی بہت آفیشل تیل کی سیل بھی دکھا دی جائے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ حکومت ہر مہینے تیل پر 100 ارب روپے لیوی کماتی ہے۔ صرف وہ لیوی کمانے کے چکر میں عوام کی جیب سے مزید 100 ارب نکلوا کر آئل کمپنیز اور خلیجی ملکوں کی جیب میں مہنگا تیل خرید کر دے رہے ہیں۔ اپنےفارن ریزرو کے تقریبا 1 ارب ڈالرز ماہانہ آگ میں جھونک کر مفت میں ضائع کر رہے ہیں۔ ایرانی تیل تو صرف"مال کے بدلے مال"کی صورت میں آ جانا ہے۔ شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کا 3 منٹ کا کلپ سن لیں کہ دنیا میں کوئی حکومت ایسے نہیں کر رہی جس طرح یہ حکومت کر رہی ہے۔۔مہینے میں 5 مرتبہ پالیسی چینج کی۔ اگر سستا ترین تیل معیشت میں آئے گا تو معیشت بند نہیں کرنی پڑے گی۔لاک ڈاون نہیں کرنے پڑیں گے۔ تو دوسری مد میں ملک بند کرنے سے جو ٹیکسسز کی کمی میں نقصان ہونا ہے وہ بھی حکومت کو نہیں ہو گا۔ حکومت کو دوسری مد میں ٹیکسسز آ جائیں گے جو ایرانی تیل کی پرائیویٹ سیکٹر کے زریعے آمد پر کم لیوی اکٹھی ہو گی مگر سستے تیل سے جتنی معیشت تیز چلے گی اس سے دوسری جگہوں سے ٹیکسسز زیادہ اکٹھے ہو جائیں گے۔ خدا کی قسم۔۔۔یہ حکومت اپنے ایک پاو گوشت کے لیے عوام کی گائے حلال کر رہی ہے۔ یہ صرف IMF اور امریکہ کا ڈراوا دے دے کر کمزور فیصلے کر رہی ہے۔ حالانکہ امریکہ تو ان کا یار ہے اور یہ ایران/امریکہ کے مزاکرات کروانے کا دعوی بھی کر رہے ہیں۔ ان کے یار نے تو دنیا کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔ ویسے۔۔ان کا یار امریکہ اور IMF اس پرائیویٹ سیکٹر کی رسد(سپلائی) کو پکڑ ہی نہیں سکتا ہے۔ کیونکہ وہ تو ٹینکروں میں پمپمس پر آتا ہے اور استعمال ہوتا جاتا ہے۔ پہلے کونسا بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ میں وہ پکڑ پا رہے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ چند درجن دہہاڑی دار درباری انہوں نے"حجتیں"کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں جو ان کی اور عوام دونوں کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ آخر میں اتنا لکھوں گا۔۔۔ کہ غیر معمولی حالات غیر معمولی فیصلوں کے متقاضی ہوتے ہیں۔ حکومت اگر اسی طرح کے فیصلے کر کے عوام کو نچوڑتی رہی تو حکومت خود بھی مزید غیر مقبول ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ کو بے پناہ نقصان پہنچوائے گی۔ (اسد آر چوہدری) @NawazSharifMNS @CMShehbaz @OfficialDGISPR @MaryamNSharif @SKhaqanAbbasi
اردو
76
184
381
12.6K
MANDAHAR NEWS retweetledi
چوہدری شاہد محمود
افسوس۔۔😞 یہ وڈیو دیکھ کر رونا آ رہا ھے۔ ایسے لگتا ھے یہ ملک صرف اشرافیہ کے لئے بنا ھے باقی عوام صرف انکی خدمت کے لیے پیدا ہوئی ھے۔ 20 ویں گریڈ کے آفیسر کو ایسا شاندار لگژری گھر امریکہ و یورپ جیسے امیر ممالک میں بھی نہیں ملتا ہوگا۔ اور وہ بھی مہنگے ترین علاقے میں۔۔
اردو
80
921
1.4K
30.4K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Ashfaq Hassan
Ashfaq Hassan@BrigAshfaqHasan·
ہمسایہ ملک ایران جو ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفار سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں: 1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی 2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی 3- ادویات کی اپیل نہیں کی 4- ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے *5- ایک مہینے جنگ اور مسلسل پوری عالم کفر کی شب و روز بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی بلکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں۔ 6- لاک ڈاؤن کی اصطلاح کسی ایرانی کو شاید معلوم ہی نہ ہو۔ 7- بڑے بڑے تاجروں نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ مال لے جاؤ اور جنگ کے بعد پیسے دے دینا۔ 8- جنگ اور بمباری میں وزراء عوام کے درمیان روڈوں پر امریکی مخالف مظاہروں میں برابر شریک ہیں۔ 9- ایرانی صدر خود شاپنگ مالز پر جا کر ریٹ اور سہولیات چیک کر رہا ہے۔
اردو
143
1.1K
3.7K
115.2K
MANDAHAR NEWS retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
وزیراعظم صاحب۔۔۔ @CMShehbaz بخداہ۔۔۔آپکے پاس بہت اچھا موقع ہے اشرافیہ کی مراعات کم کرنے کا۔ آپ وزیراعظم ہیں سیدھا آرڈر دیں جن کو وارا کھاتا کرے نوکری ورنہ استعفی دے اور گھر جائے۔ سول سرونٹ ہیں یا ہمارے مائی باپ۔
اردو
31
248
540
4.1K
MANDAHAR NEWS retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت کے پاس اچھا موقع کہ ریٹارڈ ججوں اور جن جن کو دوہزار مفت یونٹ بجلی ملتی چھ سو لیٹر پیٹرول ملتا سب بند کر دیں سرکاری گاڑیاں بھی بند کر دیں سوائے پولیس پیٹرولنگ وغیرہ کے کوئی سرکاری گاڑی نا ہو رائے عامہ آپ کے ساتھ عوام پھر مہنگے پیٹرول پر اعتراض نہی کرے گی
اردو
153
1.6K
4K
30.7K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
صبح سے انہوں نے ایک اسکول میں ٹک ٹاک بنا بنا کر انی مچائی ہوئی تھی اب جہنم میں بناتے رہیں ٹک ٹاک
اردو
54
225
676
17.3K
MANDAHAR NEWS retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— دادو کی ماڈل کرمنل کورٹ نے تہرے قتل کے آٹھ سالہ پرانے مقدمہ میں ملوث نہایت بااثر وڈیروں سمیت پیپلز پارٹی کے دو اراکین صوبائ اسمبلی کو بری کر کے انصاف کا جنازہ نکل دیا ھے ۔۔ محض ماڈل لکھ دینے سے کوئ ماڈل نہیں بن سکتا ۔۔ سندھ کی ایک مظلوم بیٹی ام رباب چانڈیو نے اپنے دادا ، والد اور چچا کے طاقتور قاتلوں کو سزا دلوانے کیلئے آٹھ سال تن تنہا جدوجہد کی ، سیاسی اثر رسوخ ، طاقت ، دولت جیت گئے ، اورمظلوم خاک چھانتے رہ گئے درحقیقت ام رباب چانڈیو نہیں ھاری ، عدالت ھار گىئ ھے ! دادو کی ماڈل کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے ناکام ، جانبدار اور انصاف سے عاری نظام ِ عدل پر ایک اور بدنما داغ ھے ۔ اس شرمناک فیصلے نے سیاسی سرپرستی میں پروان چڑھنے والی کرپٹ وڈیرہ شاھی کے مکروہ چہرے سے نقاب نوچ لی ھے ام رباب کے دادا ، والد اور چچا کے قاتل رب ِ ذولجلال کے غضب سے یقیناً نہیں بچ سکتے ۔۔۔ پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپٹ اور جانبدار نظام عدل ھے جو کمزور کو روند ڈالتا ھے اور ھمیشہ طاقتور فریق کے ھاتھ کی چھڑی بن جاتا ھے آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے من حیث القوم جہد مسلسل نہ کی گىئ تو ذلت کے طوق پاکستانیوں کے گلے کا ھار بنے رھیں گے ۔۔۔
اردو
263
1.2K
3.4K
75.1K
MANDAHAR NEWS retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ پاکستان میں پیشہ ورانہ اخلاقیات کا اس سے اندازہ لگا لیں کہ اس آپریشن والی ویڈیو کو ڈاکٹر حضرات ڈیفنڈ کر کے کہہ رہے ایسی بڑی بات نہی تھی یہ معمول کی بات ہے یہاں سے ان کی اخلاقیات اور انسانی جان بارے ان کی سوچ کا اندازہ لگا لیں پاکستانی ڈاکٹروں نے تو قصابوں کو مات دے دی ہے
اردو
27
167
520
5.6K