Rooha Ali
4.4K posts

Rooha Ali
@roohaali786
Bibliophile 📚| Fitness Freak🧘





زندہ بھاگ ڈاٹ کام کیا آپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں لیکن معلوم نہیں کیسے جائیں؟ کہاں جائیں؟ اور کیوں جائیں؟ کوئی آپکو گائیڈ کرنے والا نہیں ہے؟ کوئی صحیح بات نہیں بتاتا؟ ایجنٹس آپکو لوٹنے کے لئے تیار بیٹھیں ہیں؟ آپکی ساری مشکلات کا حل یہ ایک ویب سائٹ ہے. یہاں پر جا کر اپنی پروفائل یا CV اپلوڈ کر دیں اور یہ آپکو بتا دیگی کے دنیا کے کونسے ملک آپکے لئے بہتر ہیں اور وہاں ویزا ملنے کے چانسز کتنے ہیں. یہ سب کچھ ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور پبلک ڈیٹا سے کر رہے ہیں اور ہمارا کسی بھی حکومت یا ایمبیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے. دنیا کے 200 ممالک اور 12000 سے زائد ویزا پروگرامز آپکی انگلیوں کے اشاروں پر. دیر کس بات کی. آپکا فیڈ بیک اور مشورے ہمیں اس کاوش کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے. آج ہی جوائن کریں ZindaBhag.com HelpMeMigrate.com #zindabhag #zeeshanusmani






















