Hadi sher
140.1K posts

Hadi sher
@s92mu
A true PTI supporter businessman work in Rwp Asian Biggest Bazar Tench Bhata & also work in Dunya Newspaper as City Reporter Rwp
Pakistan Katılım Temmuz 2016
8.3K Takip Edilen13.4K Takipçiler

یہ ملک اس وقت بے شرمو کہ ھاتھ میں ہے کچھ صحیح یا غلط نئ ہے
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
کیا پاکستانی عوام نسیم شاہ پر ٹوئیٹ کی وجہ سے 2 کروڑ روہے جرمانے والے فیصلے سے متفق ہے؟
اردو
Hadi sher retweetledi
Hadi sher retweetledi

تیراہ میں ایک دفعہ پھر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جس کی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ ۴ معصوم شہری شہید اور ۵ زخمی ہوئے۔ یہ کولیٹرل ڈیمیج وہاں پر معمور سیکورٹی اہلکاروں کی نا اہلی ہے۔ صوبائی حکومت شہداء اور زخمیوں کی فیملی کے ساتھ کھڑی ہے اور اس غم کے وقت اُن کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
اردو
Hadi sher retweetledi
Hadi sher retweetledi

@HamidMirPAK شکریہ میر صاحب
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے Shaukatkhanum.org.pk youtu.be/X53lWdpFJh8?si…
اردو

@HamidMirPAK میرئ دو ماموں زات بہنو کو چسٹ کینسر تھا اللہ تعالٰی نے انکو لاہور شوکت خانم سے صحت عطا کئ
شکریہ کپتان
شکریہ پاکستان
اردو

شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے
Shaukatkhanum.org.pk
youtu.be/X53lWdpFJh8?si…

YouTube
اردو

@HamidMirPAK @HamidMirPAKا
اللہ تعالٰی اپکو اسکام کے لیے جزاے خیر عطا کرے شکریہ
اردو
Hadi sher retweetledi
Hadi sher retweetledi
Hadi sher retweetledi
Hadi sher retweetledi










