S Ahmed

18.5K posts

S Ahmed

S Ahmed

@s_ah67

Katılım Kasım 2020
3.1K Takip Edilen3.3K Takipçiler
S Ahmed
S Ahmed@s_ah67·
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
Qasim Ali Raza@QasimAliRaza90

جن کی منزل اپنی قوم سے غداری کرنا،ایجنسیوں کی دلالی کرنا،مخبری کرنا اور ظالموں کے بوٹ چاٹنا ہو وہ سب سے بڑے منافق ہوتے ہیں منافق کی تین نشانیاں ہوتی ہیں: وعدہ کرے تو ایفا نہ کرے (قرآن مجید پرالطاف بھائی سے وفا کا باربارعہد لیکر منکر ہوگیا) بات کرے تو جھوٹ بولے (خالد مقبول نےبھارتی پاسپورٹ پر امریکہ کاسفر کیا،پھر خالد مقبول کے چرنوں میں بیٹھ گیا، ایم کیوایم کو دفن کرنے کا دعویٰ کرنےوالا خود دفن ہوگیا) امانت میں خیانت کرے (تحریک کی امانتوں اور شہدا کے لہو کاسودا کیا، الطاف بھائی سے مکان کے پیسے لئے، بھارتی فنڈنگ کاالزام لگایا، ثبوت مانگا تو دُم دباکر بھاگ گیااورالطاف بھائی کے پیسے بھی واپس نہیں کیے) مہاجر قوم کےعیار،مکار،ضمیرفروش ،احسان فراموش اور بےشرم کمالوکی روایتی ہرزہ سرائی پر بانی وقائد محترم @AltafHussain_90 کے چاہنے والوں کا متفقہ ،صاف اور واضح جواب 👇 #ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے اورجواب دےکہ تھوک کر چاٹنا اور کیا ہوتا ہے؟؟

QHT
1
1
1
11
S Ahmed
S Ahmed@s_ah67·
@Kambohdesigner @za_059 ابے گدھے یوتھیوں اسنے اس سے پہلے کب نماز پڑھیں ہے اسے کلمہ تک تو آتا نہیں ہے یہودی کی اولاد کو
اردو
0
0
0
20
S Ahmed
S Ahmed@s_ah67·
@Karachi__Wali بہت ہی لمبی پھینکی ہے بائی🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
23
S Ahmed
S Ahmed@s_ah67·
Hassan Butt@IHassanButt

🚨 دھاندلی 🚨 PS102 کراچی کی ویڈیو دیکھیں ۔۔۔ بہادرآباد ٹولے نے الطاف بھائی کے امیدوار سے خوف کھا کر پہلے سے دھاندلی شروع کردی ‼️‼️‼️ #VoteSirfAltafKa لازمی گھروں سے نکل کر الطاف بھائی کے حمایت یافتہ لوگوں کو ووٹ ڈالیں اور اس بد ترین دھاندلی کو شکست دیں !

QHT
0
1
1
33
S Ahmed
S Ahmed@s_ah67·
@Xaidi_Jee یہ بات سو فیصد درست ہے کیوںکہ کل میں نے بھی بھی جب اپنے بھانجے سے کہا کہ تم لوگوں نے الطاف حسین کے حمائیت یافتہ امیدوار کو ووٹ ڈالنا تو اسنے اس سے لاعلمی ظاہر کی اسنے کہا کہ مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ الطاف حسین نے کسی امیدوار کی حمائیت کی ہے پھر میں نے اسے تمام معلومات فراہم کیں
اردو
0
0
1
10
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ@Xaidi_Jee·
آج ایک بڑی محفل میں بیٹھا تھا وہاں لاتعداد خواتین بزرگ موجود تھے الیکشن ٹاپک چھڑا ہوا تھا اکثریت الطاف بھائی کے حق میں "پتنگ" کو ووٹ دینے کی بات کررہی تھی میں نے قطع کلامی کی اور نشانات سے آگاہ کیا قصہ مختصر عوام اب بھی ناواقف ہیں نشانات سے جتنا ہوسکے کل الیکشن بوتھ پہ مدد کریں۔
اردو
6
34
106
2.6K
S Ahmed
S Ahmed@s_ah67·
ᑕOᗰᖇᗩᗪE@KMA1976

#NA248 نثار احمد پنہور بھائی نشان "تالا چابی 🔑🔒 مُہر لگا کر کامیاب بنائیں #PS126 محمد جہانزیب بھائی انکا نشان"لیپ ٹاپ"💻 پہلے قائد بعد میں بات لیاقت آباد لیاقت آباد ووٹ صرف الطاف حسین @AltafHussain_90 بھائی کا جئے الطاف سدا جئے الطاف #VoteSirfAltafKa @OfficialMqm

QME
0
0
0
19