Sabitlenmiş Tweet
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ
117.1K posts

zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ
@sa2ky
عمران خان کی سپاہی ہوں لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں۔ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتَذِلُّ مَن تَشَاءُ
Katılım Nisan 2023
3.6K Takip Edilen3.9K Takipçiler
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

مراد سعید کی کتاب ”دُزدِ نصف شب کا رقیب“ سے اقتباس ہے
عمران خان نے کہا: ”تم دیکھ نہیں رہے مراد؛ میں اکیلا ہوں“
ایسے کیسے خان صاحب!
خان صاحب، آپ اکیلے تب ہوں گے جب ہم نہ ہوں گے۔
کچھ لیڈر اقتدار کے سہارے کھڑے ہوتے ہیں اور کچھ عوام کے اعتماد کے۔
آپ تو اکیلے ہی کافی ہیں۔
@MuradSaeedPTI
#BehindYouSkipperAlways
اردو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

@KrbEJan محبت جتنی خوبصورت ہوتی ہے اتنی ہی خوفناک بھی ہوتی ہے ،
ہونٹوں سے ہنسی چہرے سے رونق چھین لیتی ہے
اردو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

میری اس ٹوئیٹ سے بہت سے لوگوں کو مرچی لگی ہے ،😏😏
لگتی ہے تو اور زور سے لگے سچ کڑوا ہوتا ہے
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ@sa2ky
میں صرف اتنا جانتی ہو جو مرد مخلص ہو سچا ہو وہ کبھی اپنی پسندیدہ عورت کو ننگا نہی کرتا ،بلکہ سر پر عزت کی چادر رکھتا ہے ، 😏😏 جہاں صرف ٹائم پاس کرنے کے لے بیٹھے ہیں مردود اس لے ان سے بچو
اردو

🥺
سہی کہ رہی ہیں اپ آج کل ایسے لوگ نایاب ہوگئے ہیں 😑
مومنہ سلطان@SultaneMomina
جنہوں نے عیدی دینی ہوتی وہ پوچھتے نہیں ڈائریکٹ اکاونٹ میں پیسے بھیج کر کہتے "جا سمرن جی لے اپنی زندگی" 🤷🤷🤷🤷 #مومنہ
اردو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi


@UrduVirsa شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں، کیا آس لگائے بیٹھے ہو
اک ٹھیس لگی تو ٹوٹ گئے، ساغر ہوں کہ لعل و گہر ہوں
فیض احمد فیض
اردو
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
zartala Gullⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

















