Saad Malik
1.3K posts

Saad Malik
@saadicious
•🏛️ Policy | 🌏 Geopolitics | 🛰️ Defence | 💡 Tech | ❤️ Romance.




وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad



🚨ایک بات سمجھنے سے قاصر ہے یہ قوم آبنائے ہرمز تو بند پر بلوچستان کا ایران کیساتھ 909 کلومیٹر بارڈر تو کھلا ہے اور سڑک بھی بہترین ہے تو جب امریکہ نے دوران جنگ ایرانی تیل فروخت پر پابندی اٹھا لی تو پھر 🇵🇰پاکستان کیوں نہیں ایران سے پٹرول 17 روپے اور ڈیزل 10 روپے لیٹر نہیں خریدتا؟

فیکٹریاں اور کارخانے نہیں لگانے بلکہ بےنظیر انکم سپورٹ اور اب رحمت کارڈ کے ذریعے پاکستانیوں کو بھکاری بنا کر رکھنا ھے۔ پانچ ارب روپے کے اس منصوبے سے روزگار فراہم کیا جا سکتا تھا مگر شریف خاندان جانتا ھے کہ خیرات اور امدادی پروگرام میں کرپشن کرنا کس قدر آسان ھے @MaryamNSharif




ماڑے دی مر گئی ماں،کوئی نئیں لیندا ناں تگڑے دا مر گیا کُتا، راتی سارا پنڈ نئیں سُتا

شئیر کریں آواز بنیں! ہر بل پر مختلف فکس چارجز ہیں ، میٹر رینٹ 600 سے 1000 تک ہے












