👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑

6.7K posts

👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑 banner
👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑

👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑

@sab_ai0

Alhamdulillah for everything .Etihad Airways ✈️ .Ensuring baggage safety and timely handling .Troubleshooting technical faults Pashtun Kpk Mardan

🇦🇪 Katılım Mayıs 2025
1.6K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑
میری حالت اب ایسی نہیں رہی کہ میں ہر کسی کو وقت دے سکوں پھر بھی کچھ لوگ مجھ سے گِلہ شکوہ کرتے ہیں، ناراض ہوتے ہیں بس اُن لوگوں سے اتنا کہنا ہے کہ مجھے میرے حال پر چھوڑ دو جن تکلیفوں سے میں گزر رہا ہوں، شاید اُن کا اندازہ آپ لوگوں کو نہیں پہلے میری خوشی آپ سے برداشت نہیں ہوتی
👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑 tweet media
اردو
2
0
3
105
👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑
میری حالت اب ایسی نہیں رہی کہ میں ہر کسی کو وقت دے سکوں پھر بھی کچھ لوگ مجھ سے گِلہ شکوہ کرتے ہیں، ناراض ہوتے ہیں بس اُن لوگوں سے اتنا کہنا ہے کہ مجھے میرے حال پر چھوڑ دو جن تکلیفوں سے میں گزر رہا ہوں، شاید اُن کا اندازہ آپ لوگوں کو نہیں پہلے میری خوشی آپ سے برداشت نہیں ہوتی
👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑 tweet media
اردو
2
0
3
105
👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑 retweetledi
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
شریک جرم ہی ہوگا جو اب رہا خاموش خدا کی قسم یہ مٹی وفا کو ترسے گی
اردو
2
14
46
578
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
حضرت یعقوب کوبینائی عطاکرنے والے رب اس بابرکت جمعہ کی خاطر عمران خان کو صحت کاملہ عطا فرما اور رہائی عطا فرما
اردو
5
16
30
306
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
وہ وقت جب وزیراعظم عمران خان نے اپنے امریکہ کے دورے کے موقع پر امریکہ میں ہی پاکستانیوں کو جمع کرکے جلسہ کر دیا تھا اور ایسا صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے
اردو
3
9
16
221
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
عمران ہمارے دل ہماری جان بن گیا ہے عمران اس وطن کی پہچان بن گیا ہے ہر ظلم کے آگے دیوار بن کے کھڑا مظلوم کی امید کا سامان بن گیا ہے جو سو رہے تھے ان کو جگا دیا اس نے نوجوان نسل کا ارمان بن گیا ہے حق اور سچ کی جو بات کرتا رہا وہ قوم کی طاقت کا اعلان بن گیا ہے عمران ہمارے دل ہماری جان بن گیا ہے عمران اس وطن کی پہچان بن گیا ہے
Shahid Khan Yousafzai🦅 tweet media
اردو
3
4
19
181
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں سازشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں
اردو
6
3
24
331
👑KHAN ki MURADIAN👑ⁱᴾⁱᵃⁿ
نگاہ دوست پہ آئینہ خانہ عاشق ہے اکیلے ہم نہیں صاحب زمانہ عاشق ہے عزیز مصر تو اب مصر کو عزیز نہیں اور ایک اسیر پہ قل قید خانہ عاشق ہے #imrankhan
اردو
2
6
18
344
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
کسی بھی شخصیت سے متاثر ہونا ایک قدرتی بات ہے، لیکن ہر انسان ہر کسی کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ عمران خان سے لوگوں کی محبت کی بڑی وجہ ان کا ملک سے سچا لگاؤ ہے، جس کے لیے انہوں نے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے۔ انہوں نے ہمیشہ غریب طبقے کے حقوق کی بات کی اور ملک کی خودمختاری اور 'حقیقی آزادی' کے لیے آواز اٹھائی۔
اردو
4
5
20
295
👑 🦅 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖 🇮🇹 🦅👑
اسلام عليكم دوست و اخباب کچھ دن پہلے میرا ایک خطرناک کار ایکسیڈنٹ ہوا تھا الحمدللہ اب پہلے سے بہتر ہو آپ سب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ پاک جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور اگر کوئی دوست یا جاننے والا ملنے آنا چاہے تو ہسپتال آ سکتا ہے RMI Hospital Peshawar 8 A.M 3 P. M Department A&E
اردو
2
0
3
190
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
چھٹی کے دن ہمارے گاؤں کا موسم 😍
اردو
22
29
213
3.1K