Sabitlenmiş Tweet
Bint-e-Anwar
156.8K posts

Bint-e-Anwar
@sabaanwar000
تیرے بنا جینڑ دی گل بڑی اوکھی لگدی اے😭💔
Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2016
4.2K Takip Edilen4K Takipçiler

زندگی رہی تو پچاس کے بعد میں ایک سنسان سکون والی جگہ پر اپنا گھر بناؤں گا۔
اردگرد درخت ہی درخت ہو گے جہاں فجر کے وقت پرندوں کی چہچہاہٹ الارم ہو۔
جہاں رات کو آسمان اتنا صاف ہو کہ ستارے گنے جا سکیں اور چاندنی دیواروں پر خاموشی سے اتر آئے۔
جہاں میری پسند کے پرندے اور جانور بھی ہو گے جنکی دیکھ بھال میں خود کرو گا.
دروازے پر کوئی بیل نہیں ہوگی بس ہلکی سی دستک ہوگی اور وہ بھی کبھی کبھار۔
وہاں کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی نہ ہی کسی سے مقابلہ ہوگا۔
صرف میں میری سوچیں اور فطرت کا ساتھ شور سے دور جا کر انسان اپنے آپ کے قریب آ جاتا ہے۔
شاید یہ خواب ہو اور میں اس خواب کا مسافر.
#راجا
اردو
Bint-e-Anwar retweetledi
Bint-e-Anwar retweetledi
Bint-e-Anwar retweetledi

غیرارادی طور پہ کوئی کچھ نہیں کہتا بس اُنکے دل میں پلنے والی نفرت ہوتی جو وقت آنے پہ باہر آجاتی ہے
حمزہ تراب ☕@Mashaim15
بعض اوقات کسی کا غیر ارادی طور کہا گیا ایک جملہ اپکو اسی گہرائی میں واپس دھکیل دیتا جہاں سے آپ نے خود کو بڑے حوصلے اور ہمت کے ساتھ باہر نکالا ہوتا ایسا لگتا آپکا تمام طر سفر بیکار گیا ہو جیسے #مشائم
اردو

شوہر جمعہ کی نماز سے گھر آتا ہے، وہ اپنی بیوی کو سلام کرتا ہے اور اسے اٹھا لیتا ہے، پھر مسکرا کر اسے گھر کے اندر گھماتا ہے۔ بیوی بہت حیران ہوتی ہے اور پوچھتی ہے “کیا آج امام نے رومانٹک ہونے کے بارے میں بات کی؟” شوہر کہتا ہے “نہیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بوجھ اور غم مسکراہٹ کے ساتھ اٹھانا چاہیے
😂😂😂

اردو

@MariaBalochPK Zaleel honey k badb Logo k sath achai krny ki
Indonesia



